29/03/2026
یہ ہیں ہمارے مریض کے گائنی کومیسٹیا (Gynecomastia) کے علاج سے پہلے اور بعد کے نتائج۔
پہلے، سینے میں غیر ضروری چربی اور گلینڈ کی وجہ سے ابھار واضح تھا جس کی وجہ سے مریض کو اعتماد میں کمی محسوس ہوتی تھی۔
جدید لیزر/سرجیکل ٹیکنیک کے ذریعے اضافی چربی اور گلینڈ کو کامیابی سے نکالا گیا۔
بعد از علاج، سینہ قدرتی، فلیٹ اور متوازن نظر آ رہا ہے، اور مریض کا اعتماد بھی واضح طور پر بحال ہو چکا ہے۔
یہ علاج کم درد، کم وقت اور بہترین رزلٹس کے ساتھ ممکن ہے۔
Dr riaz afridi
head of department
associate dean LRH peshawar