15/01/2026
یہ تصویر 15 جنوری 2025 کی ہے جب PGM Pvt ltd کی شروعات ہو چوکی تھی ، آج 15 جنوری 2026 ہے ، آپ لوگ دیکھ سکتے ہو اوپر تصویر میں PGM نے یہاں سے سٹارٹ لیا تھا ، یہ وہ وقت تھا جب PGM کو کوئی نہیں جانتا تھا ۔ آج الحمدلللہ PGM کا ایک نام ہے مارکیٹ میں بچہ بچہ جانتا ہے ۔ ان سب کے پیچھے بہت بڑی محنت رہی ہے ہمارے سینئرز کی ان لوگوں پر بہت مشکلیں ائ ہے لیکن ان لوگوں نے give up نہیں کیا
ساتھ ساتھ ہمیں بھی حوصلہ دیتے آرہے تھے ۔ جس جس نے give up نہیں کیا تھا اُن لوگوں کا نتیجہ آج آپ لوگوں کے سامنے ہے ، میں ہمیشہ سے اپنے سینئرز کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
کیونکہ ہمارے پیچھے ہمارے سینئرز کا ہاتھ ہے انہی لوگوں نے ہمیں ایک صحیح راستہ دیکھایا ، سپورٹ کیا اور ہمیں یہ امید دلایا کہ ہم کچھ کر سکتے ہے
Once again Thank you so much MD saib , Chairman saib , director saib and CEO saib .
And Special Thanks to CEO sab who's always support me like a younger brother .
یہ سب کہنے کا مطلب یہ ہے
کہ کبھی give up نہیں کرنا
چاہے جسی بھی فیلڈ میں ہو آور جیتنے بھی سخت حالات کیو نہ آجائے ۔
PGM zindabad and PGM Tiger's payendabad ❤️