Insaf Doctors Forum Peshawar

Insaf Doctors Forum Peshawar Official page of Insaf Doctors Forum Peshawar || Manage by IDF KP Media Cell || Official page of Insaf Doctors Forum LRH, KTH, HMC.

Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa proudly announces the appointment of DrSyed Muzaffar Shah as the Secretary Genera...
30/11/2025

Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa proudly announces the appointment of DrSyed Muzaffar Shah as the Secretary General, IDF Peshawar Region.

We congratulate Dr. Syed Muzaffar Shah on assuming this important responsibility.

He reaffirms his unwavering commitment to the ideology and vision of Chairman & Patron-in-Chief Imran Khan, and to advancing the mission of Insaf Doctors Forum serving the people of Khyber Pakhtunkhwa with dedication and integrity.

     inhuman isolation of imrankhan  of access to imrankhan  imprisonment  to personal doctor for checkup
28/11/2025



inhuman isolation of imrankhan
of access to imrankhan
imprisonment
to personal doctor for checkup

‏پشاور دھماکہ‏لیڈی ریڈنگ ہسپتال، ایم ٹی آئی‏پشاور: صدر دھماکے کے پانچ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ت...
24/11/2025

‏پشاور دھماکہ

‏لیڈی ریڈنگ ہسپتال، ایم ٹی آئی

‏پشاور: صدر دھماکے کے پانچ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ترجمان محمد عاصم۔

‏پشاور: ترجمان کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ان کی حالت تسلی بخش ہے۔

‏پشاور: زخمیوں میں دو ایف سی اہلکار اور کچھ عام شہری شامل ہیں، ترجمان۔

‏ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں، جبکہ ایل آر ایچ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعے پر شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا مطالبہ!!آج خیبر ٹیچن...
15/11/2025

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعے پر شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا مطالبہ!!

آج خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر قبل از وقت بیانات سامنے آئے ہیں، جن میں یکطرفہ مؤقف پیش کیا گیا ہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا اس بات پر زور دیتا ہے کہ کسی بھی واقعے کے بارے میں حتمی فیصلہ صرف شواہد، حقائق اور غیر جانبدار انکوائری کی بنیاد پر ہی کیا جا سکتا ہے۔

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال واضح کرتا ہے کہ:

1️⃣ ہم آزاد، شفاف اور غیر جانب دار انکوائری کے مکمل حامی ہیں۔ کسی بھی ڈاکٹر، فیکلٹی ممبر، اسٹاف یا تیماردار نے ہسپتال کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی ہو سب کو برابر بنیاد پر قانون کے مطابق جواب دہ ہونا چاہیے۔

2️⃣ کسی بھی فریق کا قبل از وقت ہیرو یا مجرم قرار دینا ہسپتال کے ماحول کو مزید خراب کرتا ہے۔ ایسے یکطرفہ بیانات نے معاملے کو غیر ضروری طور پر مفاد پرستی رنگ دیا اور ہسپتال کی ورکنگ اینوائرمنٹ متاثر ہوا، جس سے مریضوں کی دیکھ بھال بھی متاثر ہوئی۔

3️⃣ وہ غُنڈاگرد بلیک میلر جعلی تنظیم کے عناصر جنہوں نے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، غلط بیانی سے تنازع بڑھایا، یا من گھرت طور پر واقع کو مس لیڈ کیا اُنہیں بھی انکوائری میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے ہسپتال میں خوف و ہراس پیدا ہوا اور کئی مریضوں کی زندگی خطرے میں پڑی۔

4️⃣ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ کوئی بھی تنظیم یا فرد ڈاکٹر کمیونٹی کی ترجمانی کے نام پر ذاتی مقاصد حاصل کرنے کیلئے پوائنٹ سکورنگ اور بیان بازی نہ کرے۔ اصل ضرورت پیشہ ورانہ نظم و ضبط، حقائق پر مبنی فیصلہ سازی اور ہسپتال کے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط کرنا ہے۔

5️⃣ متاثرہ فریقین کی درخواستیں جمع ہو چکی ہیں، اس لیے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال کا مطالبہ ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر impartial inquiry کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ واقعے کا ہر پہلو سامنے آئے اور قصور وار فریق چاہے ڈاکٹر ہو یا تیماردار اس کے مطابق کارروائی سے گزرے۔

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال دونوں فریقوں سے درخواست کرتا ہے کہ انکوائری مکمل ہونے تک تحمل، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور ضبط کا مظاہرہ کریں۔ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ انصاف، شواہد اور میرٹ ہی ہسپتال کے ماحول کو محفوظ اور صحت مند بنا سکتے ہیں۔

ترجمان
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر تدریسی ہسپتال

‏چیرمین عمران خان کا وژن صحت انصاف کارڈ!‏نگران حکومت کے دوران ختم کیے گئے صحت کارڈ پروگرام کو فروری 2024 میں تحریک انصاف...
15/11/2025

‏چیرمین عمران خان کا وژن صحت انصاف کارڈ!

‏نگران حکومت کے دوران ختم کیے گئے صحت کارڈ پروگرام کو فروری 2024 میں تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے دن دوبارہ بحال کر دیا گیا۔

‏آج حکومتِ خیبر پختونخوا نے اسٹیٹ لائف کے ساتھ نئے معاہدے کی توسیع کر کے سالانہ 1.7 ارب روپے کی بچت یقینی بنائی، جبکہ صحت کارڈ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔

‏رواں مالی سال صحت کارڈ پروگرام کا تخمینہ 41 ارب روپے ہے، جو گزشتہ سال کے 36 ارب کے مقابلے میں بہتر اور مؤثر مالی نظم کی عکاسی کرتا ہے۔

‏یہ قدم وزیراعظم عمران خان کے وژن علاج سب کے لئے کا عملی مظہر ہے، جس کے تحت ہر شہری کو معیاری اور سستی صحت کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

‏الحمدُللّٰہ!
‏صحت کارڈ پروگرام مزید مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھ رہا ہے۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

𝐈𝐧𝐧𝐚 𝐋𝐢𝐥-𝐥𝐚𝐡𝐲 𝐖𝐚-𝐢𝐧𝐧𝐚 𝐄𝐥𝐚𝐡𝐚𝐲 𝐑𝐚𝐣-𝐨𝐞𝐮𝐧!We are deeply saddened to announce the passing of the beloved FATHER of 𝐀𝐬𝐬𝐭. 𝐏𝐫𝐨𝐟...
11/11/2025

𝐈𝐧𝐧𝐚 𝐋𝐢𝐥-𝐥𝐚𝐡𝐲 𝐖𝐚-𝐢𝐧𝐧𝐚 𝐄𝐥𝐚𝐡𝐚𝐲 𝐑𝐚𝐣-𝐨𝐞𝐮𝐧!

We are deeply saddened to announce the passing of the beloved FATHER of 𝐀𝐬𝐬𝐭. 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐞 𝐊𝐡𝐚𝐧 - Consultant Hepatobiliary & Liver Transplant at MTI-KTH.

The Insaf Doctors Forum is deeply saddened by his demise, and our prayers go out to his loved ones. We ask all colleagues, friends, and well-wishers to pray for the departed soul.

Funeral Details
𝐃𝐚𝐭𝐞: 𝐓𝐮𝐞𝐬𝐝𝐚𝐲 - 𝟏𝟏𝐭𝐡 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝐓𝐢𝐦𝐞: 𝟒:𝟑𝟎 𝐩𝐦
𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: 𝐀𝐥𝐚𝐧𝐝𝐚𝐧𝐭 𝐃𝐡𝐞𝐫𝐢 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥, 𝐁𝐚𝐭𝐤𝐡𝐞𝐥𝐚

وزیرِاعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا صوبائی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کے ہ...
07/11/2025

وزیرِاعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا صوبائی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ

ہسپتال دورے کے موقع پر انصاف ڈاکٹرز فورم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نمائندگان نے معاونِ خصوصی شفیع جان کا استقبال کیا۔

انصاف ڈاکٹرز فورم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران صحت کے نظام میں بہتری اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی، جس میں معاونِ خصوصی شفیع جان نے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون اور معاونت کی یقین دہانی کرائی

معاونِ خصوصی کا بنوں بم دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت، اہلکار کے اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کی۔

معاونِ خصوصی شفیع جان نے زخمی پولیس اہلکار کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹروں سے معلومات حاصل کیں۔

زخمی اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ شفیع جان

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا
میڈیا سیل

🌟 Great News for KTH Residents & House Officers! 🌟We are thrilled to announce that the Insaf Doctors Forum KTH has succe...
04/11/2025

🌟 Great News for KTH Residents & House Officers! 🌟

We are thrilled to announce that the Insaf Doctors Forum KTH has successfully fulfilled its long-standing promise to improve accommodation for our dedicated doctors, and Arrangements for New Doctors Hostel.

The new Doctors' Hostel Arrangements have been put in place, ensuring a more comfortable and supportive environment for resident doctors and house officers who work tirelessly day and night. This is a significant step forward in making KTH a better place to live and work for all our medical professionals.

💡 Why this matters:

Improved living conditions for better work-life balance

A step towards enhancing the quality of care our doctors can provide

A supportive community for all new and current residents

This initiative wouldn't have been possible without the unwavering support of our members, the leadership of Insaf Doctors Forum, and the tireless efforts of everyone involved in making this vision a reality. 🙌

We extend our heartfelt gratitude to all who have played a part in this achievement! Let’s continue working together to create an even better future for our medical community. 💪

پیٹرن انچیف انصاف ڈاکٹرز فورم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے احکامات پر عملدرآمد کا عملی ثبوت!انصا...
02/11/2025

پیٹرن انچیف انصاف ڈاکٹرز فورم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے احکامات پر عملدرآمد کا عملی ثبوت!

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی سفارشات اور مسلسل کوششوں پر عمل کرتے ہوئے، صوبائی کابینہ کی ہدایت پر ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت آؤٹ سورسڈ ہسپتالوں کے لیے 711.720 ملین روپے جاری!

یہ فیصلہ ہسپتالوں کے بہتر انتظام و انصرام، شفاف نظام، اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ 🏥✨

01/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ !

صوبائی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی، مرکزی نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سجاد داوڑ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے مریضوں اور اُن کے لواحقین سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل سنے۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی دستیابی اور طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔

وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایمرجنسی ادویات کی ہمہ وقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور اسپتال میں موجود سہولیات کو مزید موثر اور معیاری بنایا جائے اور عوام کو علاج معالجے کے عمل میں کسی قسم کی دشواری یا تاخیر کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔۔

وزیر اعلیٰ نے صحت کارڈ کی بندش کے حالیہ واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ بغیر اطلاع سات سے آٹھ گھنٹے تک صحت کارڈ کی بندش ناقابلِ قبول ہے۔ کوتاہی اور غفلت میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے اُن کے خلاف فوری اور مؤثر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وزیراعلی نے صحت کارڈ پروگرام کے تحت بلا تعطل علاج معالجے کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں، لہٰذا علاج میں ایک لمحے کی رکاوٹ بھی ناقابلِ برداشت ہے، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، کیونکہ یہ شعبے عوامی خدمت اور پاکستان تحریک انصاف کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔

26/10/2025

خیبر آمن جرگہ 🕊️

‏صوبائی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی ‏کا خیبر آمن جرگہ میں شرکت!

سب کا ایک ہی نعرہ ہے کہ ہمیں امن چاہیئے۔

‏⁦‪ ‬⁩

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کو دلی مبارکباد!انصاف ڈاکٹرز فورم...
23/10/2025

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کو دلی مبارکباد!

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کو وزراتِ اعلیٰ کا قلمدان سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے میں پیٹرن اِن چیف انصاف ڈاکٹرز فورم، چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق شفافیت، اصلاحات اور عوامی فلاح پر مبنی پالیسیوں کو مزید تقویت حاصل ہوگی۔

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور صحت کے نظام کی بہتری، ڈاکٹرز و ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے مسائل کے حل، اور عوام کو معیاری علاج کی فراہمی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Doctors Forum Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category