20/11/2025
ننھے فرشتوں، مہکتے چہروں اور من کے سچے بچوں کا عالمی دن!
پاکستان کے تمام تھیلیسیمیا بچوں کو عالمی یومِ اطفال مبارک ہو۔
فرنٹیئر فاؤنڈیشن بچوں کے حقوق کے لئے ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
My Day My Rights