Dr Ayesha Usman

Dr Ayesha Usman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Ayesha Usman, Doctor, urmar payan, Peshawar.

21/04/2024
جمہوریت پرایک ہلکا ساتھپڑ.
20/12/2020

جمہوریت پرایک ہلکا ساتھپڑ.

‏☜میاں بیوی کے درمیان دُوریاں ختم کرنے کا نُسخہ!⏬میاں بیوی جیسے جیسے اللّٰہ سے دور ہوتے جائیں گے تو ان کے درمیان فاصلے ب...
14/09/2019

‏☜میاں بیوی کے درمیان دُوریاں ختم کرنے کا نُسخہ!

میاں بیوی جیسے جیسے اللّٰہ سے دور ہوتے جائیں گے تو ان کے درمیان فاصلے بڑھتے جائیں گے

میاں بیوی جیسے جیسے اللّٰہ کے قریب ہوتے جائیں گے تو ان کے درمیان فاصلے کم ہوتے جائیں گے

13/09/2019

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🍀دعوت قبول کرنے کا حکم🍀

ابو موسی اشعریؓ سے مروی ہےکہ
حضور ﷺنےفرمایا غلاموں کو آزاد کرو ٗ دعوت دینے والےکی دعوت قبول کروبیماروں کی مزاج پرسی کرو ( بخاری ج ٢ ص ٧٧٧)
عبداللہ بن عمرؓسےروایت ہے کی جب دعوت کی جاۓ تواسےقبول کرو۔( مسلم ج ٢ ص ٤٦٢٤)

24/08/2019

‏رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:

تم ایسی عورت سے نکاح کرو جو اپنے خاوند سے محبت کرنیوالی ہو اور زیادہ بچے جننے والی ہو کیونکہ دوسری امتوں کے مقابلہ میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا

(سنن ابی داود : 2050 السلسلة الصحيحة: 5/498)

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔   (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸...
23/08/2019

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔

(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہرسول اللہ ﷺ نے فرمایامَااغْبَرَّثْ قَدَمَا عَبْدٍ فِیْ سَبِیْلِ اﷲِ فَتَمَسَّہُ النّارُ...
23/08/2019

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

مَااغْبَرَّثْ قَدَمَا عَبْدٍ فِیْ سَبِیْلِ اﷲِ فَتَمَسَّہُ النّارُ

ترجمہ:جس بندے کے قدم اﷲکے راستے میں غبار آلود ہوںگے اسے جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی

۔(بخاری ۱/۳۹۴)

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجس طرح استری کرنے سے کپڑوں میں جان آتی ہے بلکل اسی طرح سب کے سامنے عزت دینے سے بیوی میں...
08/03/2019

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جس طرح استری کرنے سے
کپڑوں میں جان آتی
ہے بلکل اسی طرح
سب کے سامنے عزت دینے سے
بیوی میں بھی جان آتی ہے

Address

Urmar Payan
Peshawar
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ayesha Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category