Homoeopathic Doctor Saleem Khan

Homoeopathic Doctor Saleem Khan My name is Homoeopathic Dr. Saleem Khan
And I have been practicing homeopathy since 1997. IIn this

04/02/2026

السلام علیکم
جن ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کو ہیلتھ کیٸر کمیشن خیبرپختونخواہ کی جانب سے MSDS ٹریننگ کی نٸے نوٹسز ملے ہیں Kindly وہ میرے وآٹس نمبر 03152591375 پر سینڈ کر دیں۔

04/02/2026

03/02/2026

Homoeopathic DR. SALEEM KHANClinic. Sarhad Hotel Dabgari Bazar Peshawar.  0092-315-2591375
28/01/2026

Homoeopathic
DR. SALEEM KHAN
Clinic. Sarhad Hotel Dabgari Bazar Peshawar. 0092-315-2591375

26/01/2026

السلام علیکم
میرا وآٹس اپ نمبر 03152591375 ہیک ہو گیا ہے اگر کسی کو میرے نمبر سے میسیج یا فون آۓ اور روپوں کی یا کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کریں توکسی کو مت دینا۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان

24/01/2026

Mobile / Screen Autism.

21/01/2026
18/01/2026
17/01/2026

آواز کا بیٹھ جانا Hoarseness
اس بیماری میں آواز بیٹھ جاتی ہے اکثر اوقات ہمارے کچھ بھاٸی۔ بہنیں اس بیماری کو معمولی سمجھ لیتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات یہ بیماری زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ لہذا اسے معمولی نہ سمجھے۔
اسکی کی کچھ وجوہات ہیں۔
گلے کی انفیکشن۔
سینے کی چوٹ کے بأعث
دماغ میں کسی خرابی کے باعث
آواز کا بہت زیادہ استعمال زیادہ باتیں کرنا
کثرت تمباکونوشی۔ کثرت شراب نوشی۔
کھٹی چیزوں استعمال
ووکل کارڈکی رسولی۔ کینسر۔ گلٹی ( یاد رکھیں گلے کے اندر دو ووکل کارڈز ہوتی ہیں جو آواز پیدا کرتی ہے۔ اگر ان میں مندرجہ بالا بیماریاں ہو جاہیں۔ تو انکی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ اور آواز بیٹھ جاتی ہے۔
ووکل کارڈز کا فالج
بڑی عمر میں ووکل کارڈز ڈھیلی پڑ جاتی ہے جن کی وجہ سے آواز مشکل سے پیدا ہوتی ہے۔ اور بدل جاتی ہے۔ بعض اوقات بیٹھی ہوٸی معلوم ہوتی ہے۔
ہومیوپیتھک میں اسکے اچھی اچھی میڈیسن موجود ہیں جو اچھا کام کرتی ہے۔
Bryta Carb 30. Causticum 30. Arum Triph 30. Populis Can Q

Address

Sarhad Hotel Dabgari Bazaar
Peshawar
0092

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 11:00

Telephone

+92912591375

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic Doctor Saleem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopathic Doctor Saleem Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram