Dr Sanaullah Khan Khiljee

Dr Sanaullah Khan Khiljee Otorhinolaryngologist

23/05/2025
08/02/2025

پروگرام : صراط مستقیم
میزبان : مفتی فضل اللہ جنیدی
مہمان: مولانا مفتی ڈاکٹر امین الرحمن ایڈووکیٹ
موضوع: خاندان کےسربراہ کی ذمہ داریاں اور کردار
وقت : آج سہ پہر تین بجے سے چار بجے تک سنوپختونخوا ایف ایم 89.4/96 اور فیسبوک پیج پر براہ راست

21/07/2021

Heartiest Eid Mubarak to you and your family 🎊

‏جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس...
14/07/2021

‏جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے۔
اس وقت اسکی عمر 37 سال ھے
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں، بازوؤں، بغیر ہاتھوں، پاؤں کے ‏کیسے گُذارے ہوں گے اور وہ آج کس حالت میں ہوگا۔
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے، تمام بہانے، سب شکایتیں، ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ھے
یہ سات کتابوں کا مُصنف ھے اور اسکی ‏اکثر کتابیں نیو یارک بیسٹ سیلر فہرست کا حصہ بنی ہیں
اسکی کتابوں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ یہ کتابیں دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں.
وہ ایک موٹیوشنل سپیکر بھی ہے اور TED ‏سمیت ہر قابلِ ذکر فورم پر اپنی گفتگو کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل چکا ھے اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ امید اور زندگی سے بھر پور ہوتا ھے اپنی تقریری سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ آدھی سے زیادہ دنیا گھوم چکا ھے
‏اس نے 2005 میں "Life without Limbs" اور 2007 میں "Altitude is Altitude" کے نام سے ٹریننگ کے ادارے بناۓ جہاں وہ کاروباری اداروں، افراد اور دنیا کی مختلف حکومتوں کے اہلکاروں کو کامیابی کے گُر سکھاتا ھے
اسکا میڈیا سے بھی گہرا تعلق ھے، ہر قابِل ذکر سوشل میڈیا ‏پلیٹ فارم پر اسکے لاکھوں فالوورز ہیں جنہیں وہ اپنی گفتگو، وڈیوز اور تحریروں کے ذریعے بہتر اور خوشحال زندگی جینے کی ترغیب دیتا رہتا ہے. BBC, CNN, CNBC سمیت دنیا بھر کے معتبر ترین ٹی وی چینلز اسکے انٹرویوز نشر کرتے رہتے ہیں۔
‏اس نے محبت بھی کی اور شادی بھی
اسکی بیوی ایک خوبصورت آسٹریلوی ماڈل ھے، ان دونوں کے چار ہنستے کھیلتے خوبصورت بچے ہیں، یہ اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ کیلیفورنیا، امریکہ میں اپنے عالی شان گھر میں اپنی من پسند زندگی جی رہا ہے.
‏اس شخص کا نام Nick vujicic ہے
جب آپ اپنے پورے جسم کے ساتھ اپنی "ادھوری" زندگی سے تنگ آنے لگیں تو اس پوسٹ کو پڑھ لیا کریں
اسکی ادھورے جسم کے ساتھ "پوری" زندگی آپکو جینے کا ہُنر اور حوصلہ عطا کرے

10/07/2021
05/07/2021

Corrigan's sign
Dancing carotid

Developmental milestones 👍
04/07/2021

Developmental milestones 👍

17/05/2021

Scientists use a Synthetic Virus to treat deafness.

There will be important press conference regarding july induction on thursday, 25th of june at peshawar press club, in w...
22/06/2020

There will be important press conference regarding july induction on thursday, 25th of june at peshawar press club, in which further strategy will be announced.
All activists & july inducties are requested to participate.

.

Address

Peshawar

Telephone

+923456827269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sanaullah Khan Khiljee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sanaullah Khan Khiljee:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram