30/01/2026
حکومت خیبر پختونخوا اور جرمن حکومت کے ادارے کےایف ڈبلیو کی مالی معاونت سے ژوندون کارڈ کے تحت صحت کی سہولیات کا باقاعدہ آغاز مردان میں جنوری 2026 کے اوائل سے کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ ژوندون کارڈ میں رجسٹر ہیں تو آج ہی اپنے قریبی نامزد ہسپتال کا رخ کریں اور مفت طبی سہولیات حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے متعلقہ ہسپتال یا ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں۔