Pakeeza Hijama Home Service peshawar

Pakeeza Hijama Home Service peshawar حجامہ خون صاف کرتا ہے فاسداور خراب خون کو نکالا جاتا ہے جس سے وائرس فائبرس ٹاکسن اور ڈیٹسلز اور درد نکل جاتے ہے۔نظام خون کو درست کرتے ہیں ۔

پٹوں کو ایسا مساج کیا کریں۔۔۔۔
28/06/2020

پٹوں کو ایسا مساج کیا کریں۔۔۔۔

حجامہ ایک بہتریں علاج ہے حجامہ سنت بھی علاج بھیمذید معلومات کے لیے کال کریں 03139522162
14/01/2020

حجامہ ایک بہتریں علاج ہے حجامہ سنت بھی علاج بھی
مذید معلومات کے لیے کال کریں 03139522162

13/12/2019

حجامہ میں شفا ہے اور یہ ایک بہترین طریقہ علاج ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے :
إن أمثَلَ ما تَداوَيتُم به الحِجامَةُ(صحيح البخاري:5696)
ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنا لگوانا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ معراج کی رات فرشتوں نے اس طریقہ علاج کو لازم پکڑنے کا حکم دیا تھا۔ ابن ماجہ میں نبی ﷺ کا فرمان ہے :
ما مررتُ ليلةَ أُسري بي بملإٍ من الملائكةِ إلا كلُّهم يقولُ لي عليك يا محمدُ بالحجامةِ(صحيح ابن ماجه:2818)
ترجمہ: معراج کی رات میرا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا اس نے یہی کہا : محمد آپ پچھنے کو لازم کرلیں ۔

*حجامہ کی سنت تاریخیں*
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے :
مَن احتجمَ لسَبعَ عشرةَ ، وتِسعَ عشرةَ ، وإحدى وعِشرينَ ، كانَ شفاءً مِن كلِّ داءٍ(صحيح أبي داود:3861)
ترجمہ: جو (چاند کی) سترہویں ، انیسویں، اوراکیسویں تاریخ کو پچھنا لگوائے تو اسے ہر بیماری سے شفا ہوگی.
اس ماہ کی سنت تاریخیں یہ ہیں.
15 December Sunday
17 December Tuesday
19 December Wednesday
Book your appointment
اگر کوئی مرض نہ بھی ہو تب بھی سنت تاریخوں میں سنت مقامات پر حجامہ کروانا بیماریوں سے پیشگی بچاؤ کا ذریعہ
03109872951

08/11/2019
Hijama
04/10/2019

Hijama

29/08/2019

حجامہ میں ہر قسم بیماری کا شفاء ہے
اگر آپ کے جسم پر خارش ،،دانے یا کسی بھی جگہ پر درد 9ے تو جلد از جلد حجامہ کروائیں۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے ۔۔
03139522162
پتہ ۔جی ٹی روڈ چغل پورہ عبدالقادر پلازہ پشاور۔۔

مختلف بیمارہوں کے حجامہ کروائیں ۔۔حجامہ سنت بھی علاج بھی۔۔ہوم سروس بھی دستیاب ہے صرف جمعہ کے دن ۔۔مذید معلومات کے لیے031...
21/08/2019

مختلف بیمارہوں کے حجامہ کروائیں ۔۔
حجامہ سنت بھی علاج بھی۔۔
ہوم سروس بھی دستیاب ہے صرف جمعہ کے دن ۔۔
مذید معلومات کے لیے03139522162

فٹنس حجامہ کے لیے رابط کریں ۔۔حجامہ خون صاف کرتی ہے نیا خود پیدا کرتی ہے دانے اور خارش سستی کو دور کرتی ہے بندہ فرش فیل ...
08/08/2019

فٹنس حجامہ کے لیے رابط کریں ۔۔
حجامہ خون صاف کرتی ہے نیا خود پیدا کرتی ہے دانے اور خارش
سستی کو دور کرتی ہے بندہ فرش فیل کرتا ہے۔۔
تو ابھی کال کر کے اپنے لیے ٹائم بک کریں۔۔
پاکیزہ حجامہ۔۔۔
03139522162
فی میل سروس دستیاب ہیں۔
صرف اتوار کے دن آنے سے پہلے کال ضرور کریں ۔۔

call us for fitness hijama 03139522162fi cup 100 G T Road chughal pure pakeeza hijama and hijma Center home service avai...
07/07/2019

call us for fitness hijama
03139522162
fi cup 100
G T Road chughal pure pakeeza hijama and hijma Center
home service availebale just for male

Address

Main G T Road Pol Chu Ghul Pura Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923109872951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakeeza Hijama Home Service peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakeeza Hijama Home Service peshawar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category