12/02/2026
کیا آپ کو اکثر پیٹ کے دائیں حصے میں درد ہوتا ہے؟
کیا چکنائی والا کھانا کھانے کے بعد درد شدت اختیار کر لیتا ہے؟
یہ صرف عام گیس یا بدہضمی نہیں بھی ہو سکتی… یہ پتہ کی پتھری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔
درد کو برداشت کرتے رہنا مسئلے کا حل نہیں۔ بروقت معائنہ آپ کو بڑے آپریشن اور پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — کیونکہ آپ کی صحت ہی آپ کی سب سے بڑی دولت ہے۔
آج ہی مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
🏥 بشیر بیگم سرجیکل اینڈ جنرل ہسپتال
آپ کی صحت — ہماری ترجیح
#صحت