25/12/2025
پی سی او ایس (پولی سسٹک اووری سنڈروم) ایک ہارمونی مسئلہ ہے جو خواتین میں عام پایا جاتا ہے۔
عام علامات: وزن بڑھنا، ماہواری کی بے قاعدگی، مہاسے، زائد بال، اور بانجھ پن۔
قدرتی طور پر قابو پانے کے لیے:
✔ متوازن غذا
✔ باقاعدہ ورزش
✔ وزن کو قابو میں رکھنا
✔ نیند پوری کرنا
✔ ذہنی دباؤ کم کرنا
⚠ نوٹ: یہ صرف عام رہنمائی ہے، کسی بیماری کا مکمل علاج نہیں۔
غذائی سپلیمنٹس ہمیشہ ڈائٹیشن کے مشورے سے استعمال کریں۔
پی سی او ایس کا مکمل علاج اور ڈائٹ پلان کے لیے اپنی ڈائٹیشن سے رجوع کریں۔
: