Master Clinic

Master Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Master Clinic, Medical and health, Chak no 343 GB Jurahan Near Ahl e Hadith mosque, Pir Mahal.

We are providing best professional health-care services to people of our rural area and our aim is to deliver the top class health facility to everyone in manageable budget

28/03/2024

"اب ہمارے کلینک میں موجود ہے ایک نئی سہولت!
کلینک پر فیزیو تھراپی اور مساجر چیئر انسٹال کی گئ ہے جو جوڑوں کے درد، ہڈیوں یا پٹھوں کے مسائل کے لیے ایک بہترین ورزش ہے۔ اب آپ ان مسئلوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ تمام تندرست لوگ بھی اس چیئر پر مساج کروا سکتے ہیں اور اپنی تھکاوٹ دور کروا سکتے ہیں"

(برائے رابطہ)
عبداللہ مقصود
03156326077

Get your corona vaccination card
18/09/2021

Get your corona vaccination card

السلام علیکم جن لوگوں نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے وہ اپناویکسین کا سرٹیفیکیٹ اور ویکسینیشن کارڈ ضرور بنوا لیں کیونکہ یہ ...
31/07/2021

السلام علیکم
جن لوگوں نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے وہ اپناویکسین کا سرٹیفیکیٹ اور ویکسینیشن کارڈ ضرور بنوا لیں کیونکہ یہ اب ہر جگہ چیک کیا جائے گا.
جن لوگوں نے سرٹیفیکیٹ بنوانا ہے وہ ان نمبروں پے رابطہ کر سکتے ہیں
03356753062
03414813848

Eid Mubarak everyone❤️
13/05/2021

Eid Mubarak everyone❤️

15/01/2021

ماسٹر کلینک 20 فروری تک عارضى طور پر بند رہے گا.

انشا اللہ کل بروزاتوار ماسٹرکلینک پر آلائیڈ ہسپتال فیصل آباد سے ڈاکٹر عائزا نزیر ماہر امراض نسواں تشریف لائیں گی وہ 11 ب...
09/01/2021

انشا اللہ کل بروزاتوار ماسٹرکلینک پر آلائیڈ ہسپتال
فیصل آباد سے ڈاکٹر عائزا نزیر ماہر امراض نسواں تشریف لائیں گی وہ 11 بجے سے 1بجے تک عورتوں کا
صرف 100 روپے میں چیک اپ کریں گی.
(( ادویات مفت دی جائیں گی.))

انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح آٹھ بجے تا  گیارہ بجے تک فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں ہر قسم کی بیماری کا فری چیک اپ...
26/12/2020

انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح آٹھ بجے تا گیارہ بجے تک فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں ہر قسم کی بیماری کا فری چیک اپ ہوگا اور فری ادویات دی جائیں گی.

الحمدللہ ثم الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے آج ڈاکٹر رضا الرحمن کے کلینک پر آنکھوں کا فری کیمپ لگایا گیا جس میں ہمارے  لو...
20/12/2020

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
اللہ کے فضل و کرم سے آج ڈاکٹر رضا الرحمن کے کلینک پر آنکھوں کا فری کیمپ لگایا گیا جس میں ہمارے لوگوں کا مفت چیک اپ ہوا مفت ادویات دی گئیں اور مفت آپریشن کے لئے ٹائم دیا گیا.
اللہ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے آمین...
( خصوصی کاوش)
بھائی عمران علی.
زمان مقصود.
طلحہ اقبال.
عبداللہ مقصود.
رحمان اقبال.

Assalam o alaikum!Those who want Free Hepatitis test, Free Vaccine or Free Treatment they can contact us.
16/12/2020

Assalam o alaikum!
Those who want Free Hepatitis test, Free Vaccine or Free Treatment they can contact us.

Address

Chak No 343 GB Jurahan Near Ahl E Hadith Mosque
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00
Sunday 16:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram