Khawateen Clinic

Khawateen Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawateen Clinic, Medical Center, Madina Block, Pir Mahal.

28/01/2024

خواتین میں پستانوں کی گلٹیوں کے لیے آپریشن کی بجائے ہومیو پیتھک علاج کو ترجیح دیں جو گلٹیوں اور رسولیوں کے نہایت موثر ہے حکیم و ہومیو ڈاکٹر قاضی محمد اسحاق 03464878707

08/01/2023

کراچی سے کوسوں دور بدین سے پندہ بیس کلومیٹر اندر ایک گاؤں کا عکس۔
اس خاتون کے لئے اپنی سی بہت کوشش کی کہ انکے و الدین مل جائیں۔بہن بھائی مل جائیں۔
ویڈیو ریکارڈ کی۔ویڈیو اسپانسر بھی کی۔75 ہزار لوگوں نے ویڈیو دیکھی بھی۔
لیکن اب تک انکے اہلخانہ کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
ہم بنگلادیش انڈیا میں لوگوں کے خاندان تو آرام سے تلاش کرسکتے ہیں لیکن اپنے پاکستان کا یہ کیس حل نہیں ہورہا۔جس پر بہت افسوس ہے۔بےچینی سی ہے۔
ٹویٹر پر کوشش کی میڈیا کی توجہ ملے۔ایک ہی طریقہ تھا کہ میڈیا پر اس کیس کو ہائی لائٹ کیا جائے۔ممکن ہے کہ انکے خاندان تک خبر پہنچ جائے۔
انکے شوہر روز میسجز کرتے ہیں کہ بیگم روز روتی رہتی ہے اپنے والدین کے لئے ۔ ذہنی تکلیف بھی پیدا ہورہی ہے۔
اس کیس میں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔نیوز چینلز تک اس بہن کی فریاد پہنچائیں۔

ولی اللہ معروف

08/01/2023
08/01/2023

اہل امیدوار رابطہ کریں 😂

Address

Madina Block
Pir Mahal

Telephone

+923464878707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawateen Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category