Azad Dawakhana

Azad Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Dawakhana, Medical and health, Quetta.

Permanently closed.

آزاددواخانہ،حجامہ سینٹر عرصہ25سال سے خدمت خلق میں مصروف ہیں
آزاددواخانہ میں2ماہر کولیفائڈ حکماء موجود ہیں
تمام امراض کاتسلی بخش علاج طب یونانی کے اصولوں کےمطابق خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتاہے
زنانہ حجامہ کیلئےلیڈیز اسٹاف موجودہیں
ہیلپ لائن:03188851166

آج منگل 28/10/2025حکیم فضل الرحمٰن آزاد مرکزی برانچ کینٹ روڈ عالمو چوک کوئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کرینگے  ۔۔۔ ہیلپ لائن ...
28/10/2025

آج منگل 28/10/2025
حکیم فضل الرحمٰن آزاد
مرکزی برانچ کینٹ روڈ عالمو چوک کوئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔۔۔ ہیلپ لائن نمبر 03188851166

ماشاءاللہ آپ سب دوستوں کی تعاون سے ہمارے یوٹیوب چینل کے 1000سبسکرائبر مکمل ہوگئے جن کیلئے آزاد دواخانہ آپ کا دل ❤️ سے مش...
26/10/2025

ماشاءاللہ آپ سب دوستوں کی تعاون سے ہمارے یوٹیوب چینل کے 1000سبسکرائبر مکمل ہوگئے جن کیلئے آزاد دواخانہ آپ کا دل ❤️ سے مشکور ہے۔ اب اگلے مرحلے 4 ہزار
واچ ٹائم میں آپ کی تعاون کی سخت ضرورت ہے ۔
اگر میں طریقہ بتادو تو آپ کے تعاون سے بہت جلد یہ مرحلہ بھی مکمل ہوسکتا ہے
ہر ساتھی اگر اپنے فارغ وقت میں جس وقت آپ موبائل استعمال نہیں کرسکتے میں مثلاً آپ گاڑی چلارہے ہیں یا آپ آرام کررہے ہیں ایسے بہت سے مواقع ہے کہ موبائل ہم استعمال نہیں کرسکتے تو ایسے وقت میں آپ ہمارے چینل سے چند ویڈیوز لیکر پلے لسٹ میں چلائے اگر ہر ساتھی صرف تین دن بھی ایک یا دو گھنٹے کے چلائے تو واچ ٹائم پورا ہوسکتا ہے ۔
آپ سب کا شکریہ ۔حکیم فضل الرحمٰن آزاد 03188851166

26/10/2025

آنار کھائیں، صحت پائیں

حکیم فضل الرحمان آزاد صاحب

بالوں کے عام امراضبالوں کا گرنا (ایلوپیسیا): یہ ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات سے ہو سکتا ہے۔ مردانہ طرز کا گنجا پن: م...
25/10/2025

بالوں کے عام امراض
بالوں کا گرنا (ایلوپیسیا): یہ ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات سے ہو سکتا ہے۔
مردانہ طرز کا گنجا پن: مردوں میں بالوں کا گرنا جو موروثی ہوتا ہے۔
خواتین کے طرز کے بالوں کا گرنا: خواتین میں بالوں کا پتلا ہونا۔
ایلوپیسیا ایریاٹا: کھوپڑی پر بالوں کا پیچیوں کی صورت میں گرنا۔
ٹیلوجن ایفلوویئم: یہ ایک عارضی قسم کا بال گرنا ہے جو عام طور پر تناؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
خشک کھوپڑی: یہ سرد موسم، کم نمی یا جلد کی بیماریوں جیسے ایگزیما یا سوریاسس کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
مسدود بالوں کے پٹکے: یہ ایک دائمی سوزش والی جلد کی حالت ہے جس میں بال گرنے والے پٹکے بند ہو جاتے ہیں اور پھوڑے بن جاتے ہیں، خاص طور پر بغلوں یا نالیوں کے گرد۔
وجوہات
جینیاتی اور موروثی عوامل
ہارمونل تبدیلیاں
غذائی قلت (جیسے آئرن، زنک، پروٹین اور وٹامنز کی کمی)
تناؤ اور طرز زندگی
طبی حالات جیسے ایگزیما یا سوریاسس
کچھ ادویات
علاج کے اختیارات
طرز زندگی میں تبدیلیاں: متوازن غذا، مناسب نیند، اور تناؤ کو کم کرنے والی سرگرمیاں۔
آزاد دواخانہ کا مجرب آئل آپ کے تمام پریشانیوں کا بہترین حل
نیابیج تیار ہے بہت ہی مناسب قیمت صرف 1000 روپے
آج ہی منگوالے ۔
آزاد دواخانہ کینٹ روڈ عالمو چوک کوئٹہ پاکستان
ہیلپ لائن نمبر 03188851166

23/10/2025
22/10/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

آزاد دواخانہ کی کامیاب اور تجربہ شدہ ادویات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں( ڈیلوری بالکل فری )  03188851166
05/10/2025

آزاد دواخانہ کی کامیاب اور تجربہ شدہ ادویات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں( ڈیلوری بالکل فری ) 03188851166

حجامہ کے مسنون تاریخیں حجامہ 70 بیماریوں کا علاج ہیں آزاد دواخانہ اینڈ حجامـــہ سینٹــــر03188851166 #آزاددواخانہ #حجامہ...
10/09/2025

حجامہ کے مسنون تاریخیں
حجامہ 70 بیماریوں کا علاج ہیں
آزاد دواخانہ اینڈ حجامـــہ سینٹــــر
03188851166
#آزاددواخانہ
#حجامہ
#کوئٹہ

10/09/2025

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram