AL-Mustafa Youths Natural Navigators - Quetta

AL-Mustafa Youths Natural Navigators - Quetta Activities of Youths
defense boxing. etc....

🌿 Week 2   Every Friday Special | Al-Mustafa Youths Natural Navigators - Quettaہر جمعہ المصطفی سکاوٹس کی جانب سے باقاعدہ...
28/02/2026

🌿 Week 2

Every Friday Special | Al-Mustafa Youths Natural Navigators - Quetta

ہر جمعہ المصطفی سکاوٹس کی جانب سے باقاعدہ تربیتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی ہمہ جہت نشوونما ہے۔

🕞 Psychologist Session
شخصیت سازی، جذباتی توازن اور عملی رہنمائی

🏞️ Structured Hiking Activity
فزیکل فٹنس، ٹیم ورک اور لیڈرشپ اسکلز کی عملی تربیت

🌙 اجتماعی افطار
اتحاد، اخوت اور روحانی ماحول میں روزہ افطار
یہ پروگرام ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کا متوازن امتزاج ہے۔

25/02/2026

🌿 Every Friday Special | Al-Mustafa Scouts

ہر جمعہ Al-Mustafa Scouts کی جانب سے باقاعدہ تربیتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی ہمہ جہت نشوونما ہے۔

🕞 Psychologist Session
شخصیت سازی، جذباتی توازن اور عملی رہنمائی

🏞️ Structured Hiking Activity
فزیکل فٹنس، ٹیم ورک اور لیڈرشپ اسکلز کی عملی تربیت

🌙 اجتماعی افطار
اتحاد، اخوت اور روحانی ماحول میں روزہ افطار

یہ پروگرام ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کا متوازن امتزاج ہے۔

AL-MUSTAFA SCOUTS – RAMADAN ACTIVITIES 2026الحمدللہ! یکم تا 30 رمضان المبارک، Al-Mustafa Youths Natural Navigators – Que...
22/02/2026

AL-MUSTAFA SCOUTS – RAMADAN ACTIVITIES 2026

الحمدللہ! یکم تا 30 رمضان المبارک
، Al-Mustafa Youths Natural Navigators – Quetta
کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خصوصی علمی، تربیتی اور روحانی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

📖 روزانہ تعلیمی سیشنز:
🕓 4:00 – 5:00 PM | درسِ تجوید
🕔 5:00 – 6:00 PM | درسِ احکام
🕘 9:00 – 10:00 PM | درسِ تفسیر قرآن (تبیین الکتاب)

🌿 اسپیشل جمعہ سرگرمیاں:
🧠 Psychologist Session – شخصیت سازی اور جذباتی رہنمائی
🏞️ Hiking Activity + افطار – فزیکل فٹنس اور ٹیم ورک

🤲 ہر شبِ جمعہ:
دعائے کمیل اور اجتماعی افطار

یہ رمضان صرف عبادت نہیں، بلکہ علم، تربیت، نظم و ضبط اور خودسازی کا مہینہ ہے۔
اپنے نوجوانوں کو مثبت ماحول، قرآنی تعلیم اور عملی تربیت سے جوڑیں۔

مقام: علمدار روڈ، سرای نمک گلی نمبر 1، حسن کمیونٹی ہال کے سامنے – کوئٹہ

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں
0337-5679178

AL-MUSTAFA SCOUTS – RAMADAN ACTIVITIES 2026الحمدللہ! یکم تا 30 رمضان المبارک، Al-Mustafa Youths Natural Navigators – Que...
17/02/2026

AL-MUSTAFA SCOUTS – RAMADAN ACTIVITIES 2026

الحمدللہ! یکم تا 30 رمضان المبارک
، Al-Mustafa Youths Natural Navigators – Quetta
کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خصوصی علمی، تربیتی اور روحانی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

📖 روزانہ تعلیمی سیشنز:
🕓 4:00 – 5:00 PM | درسِ تجوید
🕔 5:00 – 6:00 PM | درسِ احکام
🕘 9:00 – 10:00 PM | درسِ تفسیر قرآن (تبیین الکتاب)

🌿 اسپیشل جمعہ سرگرمیاں:
🧠 Psychologist Session – شخصیت سازی اور جذباتی رہنمائی
🏞️ Hiking Activity + افطار – فزیکل فٹنس اور ٹیم ورک

🤲 ہر شبِ جمعہ:
دعائے کمیل اور اجتماعی افطار

یہ رمضان صرف عبادت نہیں، بلکہ علم، تربیت، نظم و ضبط اور خودسازی کا مہینہ ہے۔
اپنے نوجوانوں کو مثبت ماحول، قرآنی تعلیم اور عملی تربیت سے جوڑیں۔

مقام: علمدار روڈ، سرای نمک گلی نمبر 1، حسن کمیونٹی ہال کے سامنے – کوئٹہ

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں
0337-5679178

بَقِيَّتُ اللّـٰهِ خَيْـرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ(سورہ ھود آیہ 86)مرکزی کنونشنتحریک بیداری امت مصطفی صلی ا...
19/01/2026

بَقِيَّتُ اللّـٰهِ خَيْـرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ(سورہ ھود آیہ 86)

مرکزی کنونشن

تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
/پروفیشنلز آف تحریک بیداری/
المصطفی اسکاوٹس

14/15 شعبان المعظم 1447 ہجری
بمقام: جامعہ العروة الوثقی لاہور

03064493287 /03700430186 /03055572722

تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

10/11/2025

Highlights

✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨

المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ

📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ
علمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1 حسن کمیونٹی ہال کے سامنے، حسین سینٹر

📅 تاریخ: 9 نومبر 2025

✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ 📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، ...
09/11/2025

✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨

المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ

📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ
علمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1 حسن کمیونٹی ہال کے سامنے، حسین سینٹر

📅 تاریخ: 9 نومبر 2025

✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہعلمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1حسن کمی...
08/11/2025

✨ افتتاحی تقریب بموقع یومِ اقبال ✨

📍 المصطفی یوتھز نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس، کوئٹہ

علمدار روڈ، سرائے نمک، گلی نمبر 1
حسن کمیونٹی ہال کے سامنے، حسین سینٹر

📅 تاریخ: 9 نومبر 2025
🕟 وقت: شام 4:30 بجے

آئیے اور اس پُر وقار افتتاحی تقریب کا حصہ بنیے!

HIKING AND ADVENTURE PROGRAM  💫 Hiking + Traverse Crossing + Dinner Program 🍽 📍🏔 Bocoh , Quetta Balochistan   28-10-2025...
06/11/2025

HIKING AND ADVENTURE PROGRAM

💫 Hiking + Traverse Crossing + Dinner Program 🍽

📍🏔 Bocoh , Quetta Balochistan

28-10-2025

Organised By : Al-Mustafa Youths Natural Navigators Scouts Reg.ed

Adventure completed, memories created 💎

الحمدللہ! المصطفیٰ یوتھ نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس کوئٹہ اب بلوچستان بوائز اسکاؤٹس میں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔اس...
11/09/2025

الحمدللہ!

المصطفیٰ یوتھ نیچرل نیویگیٹرز اسکاؤٹس کوئٹہ
اب بلوچستان بوائز اسکاؤٹس میں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔
اس موقع پر تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد اور خصوصی شکریہ صوبائی سیکرٹری بلوچستان بوائز اسکاؤٹس استاد وقاص صاحب کا، جنہوں نے اس سفر میں رہنمائی اور تعاون کیا۔

خصوصی اعلان:
المصطفیٰ یوتھ نیچرل نیویگیٹرز کوئٹہ میں نئے ممبران کی رجسٹریشن جاری ہے۔
اگر آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

+92 337 5679178

المصطفی_یوتھ_نیویگیٹرز

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Mustafa Youths Natural Navigators - Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram