12/11/2025
بلوچستان، پاکستان کے لیے طبی میدان میں ایک تاریخی کامیابی! 🎉
آریا انسٹی ٹیوٹ کوئٹہ کے محفوظ طریقہ علاج کو بین الاقوامی محفوظ طبی سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والے پاکستان میں پہلے بہترین نگہداشت کے ہسپتال کے طور پر تسلیم ہونے پر فخر ہے۔
ISQua)
کی طرف سے تسلیم شدہ، اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفیکیشن صحت کی دیکھ بھال کے عالمی معیارات سے ہماری وابستگی اور مریض کی بہترین دیکھ بال اور علاج کی توثیق کرتا ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ اپنے شروعات اور پہلی کوشش میں نوے فیصد نمبر لینا یقننا نہ صرف ادارے بلکہ صوبے اور ملک کے لئے باعث فخر ہے
اس کامیابی سے ہمیں مزید حوصلہ اور امید ملی ہے کہ ہم نہ صرف اس میں بہتری لاسکتے ہیں بلکہ ہم آریا انسٹی ٹیوٹ آنے والے ہر مریض اور ان کےلواحقین کو یہ یقین دہانی کراتے ہیں کہ ادارہ جو بھی اقدام کررہا ہے
یہ بلوچستان میں صحت کی دیکھ بھال کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو مریضوں کی ایسی صحت یابی پر پایہ تکمیل کو پہنچے جس کی بعد ادارے اور اس کے عملے کو دلی تسکین اور خوشی ملے اور اس تمام تر عمل کے دوران سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ اول و آخر کامیابی خوشی اور سکون کا حقدار مریض ہوتا ہے جو آتے وقت تکلیف پریشانی اور دوسروں کے سہارے آتا ہے لیکن جاتا اپنے پیروں پر بغیر کسی سہارے اور چہرے پر ڈھیر ساری مسکراہٹ اور دعاؤں کے ساتھ
پاکستان زندہ باد
Aria Institute of Medical Sciences(AIMS),first private tertiary care hospital in Balochistan.