Safety Tips From Corona Virus

Safety Tips From Corona Virus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safety Tips From Corona Virus, Medical Lab, quetta, Quetta.

28/03/2020
26/02/2020


Fact #2 - No child under the age of 10 has died from the virus. Every child has recovered so far.

26/02/2020
26/02/2020

*کرونا کے تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ !*
یاد رہے کرونا 7، کے علائم اتنی جلدی ظاہر نہیں ہوتے تو پھر کیسے جانا جائے کہ اس بیماری میں ہم مبتلا ہیں یا نہیں ؟
جدید ترین معلومات کے مطابق کرونا وائرس (COVID19)

28 دن تک منہ کے ذریعہ پھیپڑوں میں منتقل ہو کر اندر رہتا ہے اور اپنے ظاہری علامات ظاہر نہیں کرتا !
اور جب تک بیمار کو کھانسی اور بخار کی شکایت لاحق نہ ہو اور ہسپتال نہ جا پائیں !
تو 50 فیصد پھیپھڑے متاثر ہو کرختم ہو جائیں گے اور سمجھ لیں کے اب بہت دیر ہو چکی ہے !
ماہرین امراض، کرونا کے مرض کی تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ بتاتے ہیں ،
کہ جسے ہم ہر روز صبح انجام دے سکتے ہیں !
گہری سانس لیکر اور سانس کو دس سیکنڈ روکے رکھیں
اگر آپ کا سانس بغیر تکلیف کے دس سیکنڈ تک روکا رہے
اور اس دوران نہ کھانسی ہو اور بغیر کسی مسئلے اور مشقت کے رکار ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑوں میں کوئی مسئلہ نہیں !
جدید جاپانی ڈاکٹروں کے مطابق: ہمارا منہ اور حلق خشک نہ ہونے پائے!
خشک ہونے کی صورت میں ہمیں چاہیے ہر پندرہ منٹ بعد ایک گھونٹ پانی کا پیا کریں۔
کیوں ؟
اس لیے کہ پانی اور جوس کے استعمال سے وائرس فورا آپ کے معدے میں منتقل ہوکر معدے میں موجود تیزابیت وائرس کو ختم کر دے گی
اگر ہم پانی کا پورا دن باقاعدگی سے استعمال نہ کریں
تو خطرہ ہے کہ وائرس ہمارے نظام تنفس سے ہو کر پھیپھڑوں میں داخل ہوجائے جو کہ بہت خطرناک صورتحال ہوگی ۔
*انسانی زندگی بچانے کیلئے ان معلومات کو فورا شیئر کریں*

26/02/2020

Requesting all Please spread this message as much as possible

Corona virus Alert.
Please follow Precautionary measures immediately.
1) Do not Shake Hand & Hug
2) Avoid gathering.
3) Improve Immunity.
4) Take plenty of water
5) Take night Sleep for 7-8 hrs.
6) Take home made Cocked food.
7) Do not share any thing each other.
8) Avoid Sneezing & Coughing openly.
Try to use good Quality Mask.
9) Do not involved Self medication. (Antibiotics)
10) Consult Qualified Doctors.

Dr Qaisar Sajjad
Secretary General
PMA

26/02/2020

آج شہرِ کراچی میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں ، گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس بابت اتنی خبریں چلی ہیں کہ عام شہری کا اس سے خوفزدہ ہونا فطری بات ہے . اسی لیے عوام کا پریشان ہونا بجا ہے ، اس بیماری کا باقاعدہ کوئی علاج دریافت تو نہیں ہوا پر بہت سے لوگ اس بیماری سے جیت کر شفایاب ہورہے ہیں لہٰذا پریشانی کی ایسی کوئی خاص بات ہے نہیں . اس سے زیادہ خطرناک بیماریاں کرہ ارض میں عرصہ دراز سے موجود ہیں اور کورونا وائرس سے تعداد میں کئی گنا زیادہ ہلاکتیں بھی اُن بیماریوں کیوجہ سے ہوتی ہیں .

ہاں بس احتیاط کریں ، ہاتھ منہ دھوتے رہیں ، باہر کے کھانوں سے احتیاط برتیں ، چھينکتے ہوئے منہ پہ ہاتھ رکھیں ، گوشت کے بجائے سبزی کو ترجیح دیں ، عوامی مقامات پہ ماسک پہن کر رکھیں ، مصافحہ کے بجائے منہ سے سلام کرنے کو ترجیح دیں یہی بہترین حفاظتی تدابیر ہیں . یہ یاد رکھیں کہ موجودہ سرمایہ دارانہ دنیا میں خوف ایک بہترین کاروبار ہوتا ہے ، جسے کچھ مفاد پرست لوگ پھیلا کر ذاتی فائدہ بٹورتے ہیں . یہی دیکھ لیجئے کہ سرجیکل ماسک کا 120 روپے والا پیکٹ مارکیٹ سے غائب کر کے اُسکی قیمت چار سے پانچ سو روپے تک کردی گئی ہے (مجھے ڈھائی سو کا ملا ہے) . لیکن یہ مہنگائی کرنے سے قبل انہوں نے کروڑوں کی تعداد میں ماسک اسٹاک کیے ہونگے اور پھر باقاعدہ خوف کی فضاء قائم کی ہوگی ، کچھ بلاگرز کو للچایا ہوگا کچھ میڈیا سے تعلق رکھنے والوں کو فورس کیا ہوگا کہ دیکھیں اتنی بڑی آفت ہے اس پہ پروگرام کریں ، ٹویٹ کریں وغیرہ وغیرہ

اور اب جب خوف پھیل چکا تو کروڑوں کی سرمایہ کاری کو کھربوں روپے میں منتقل کیا جارہا ہے ...!!

یاد رکھیں خوف کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ، بلکہ بہت سے مسائل کیوجہ ہے ۔ آپ اسی طرح خوف میں مبتلا رہے تو ماسک کے بعد منافع خور سرمایہ دار بھیڑیوں کا اگلا شکار کھانے پینے کے آئٹم دودھ سبزیاں وغیرہ ہونگے جنہیں مارکیٹ سے غائب کر کے مہنگے داموں بیچا جائے گا .

ملک جہانگیر اقبال

25/01/2020

Stay Safe EveryOne

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safety Tips From Corona Virus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category