Dialysis at door steps

Dialysis at door steps Our aim is to provide free dialysis to meritorious masses in Balochistan.

ڈائیلائسز سنٹرضلع  پنجگور!اب کسی کا ڈائیلائسز ،،صرف سامان کی وجہ سے نہیں رکے گا،بچہ ہو یا بڑا۔ڈائیلائسزڈسپوزیبل کا کوئی ...
03/04/2026

ڈائیلائسز سنٹرضلع پنجگور!اب کسی کا ڈائیلائسز ،،صرف سامان کی وجہ سے نہیں رکے گا،بچہ ہو یا بڑا۔ڈائیلائسزڈسپوزیبل کا کوئی مسئلہ ہو ہم سے رابطہ کریں!

اب ڈائیلائسز کا عمل تمام ضلعوں میں جاری رہے گا،ڈائیلائسز ڈسپوزیبل تمام اضلاع کو ملتا رہے گا!ڈائیلائسز سنٹر ضلع گوادر بلو...
01/04/2026

اب ڈائیلائسز کا عمل تمام ضلعوں میں جاری رہے گا،ڈائیلائسز ڈسپوزیبل تمام اضلاع کو ملتا رہے گا!
ڈائیلائسز سنٹر ضلع گوادر بلوچستان ۱-۴-۲۰۲۶

Please donate for dialysis patients
31/03/2026

Please donate for dialysis patients

پنجگور  میں ڈائیلائسز کروانے والے بچے کے لئے آج بچوں کے سائز کا فلٹرز پنجگور بھجوا دیے گئے
31/03/2026

پنجگور میں ڈائیلائسز کروانے والے بچے کے لئے آج بچوں کے سائز کا فلٹرز پنجگور بھجوا دیے گئے

30/03/2026
30/03/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Our dialysis team of Shaikh zayyed hospital Sariab Quetta Balochistan
28/03/2026

Our dialysis team of Shaikh zayyed hospital Sariab Quetta Balochistan

Today our dialysis Center of Dera Murad Jamali district Naseer Abad Balochistan.27-3-2026
27/03/2026

Today our dialysis Center of Dera Murad Jamali district Naseer Abad Balochistan.27-3-2026

اب ڈائیلائسز کے مریض ہر قسم کے تہوار اور فنکشن میں شریک ہوسکتے!کیونکہ بلوچستان کے ہر ضلع کے قریب ترین ہسپتال میں ڈائیلائ...
26/03/2026

اب ڈائیلائسز کے مریض ہر قسم کے تہوار اور فنکشن میں شریک ہوسکتے!کیونکہ بلوچستان کے ہر ضلع کے قریب ترین ہسپتال میں ڈائیلائسز کی سہولت با آسانی میسر ہے۔ہ
اس مریض کا تعلق جھٹ پٹ ضلع جعفر آباد سے ہے جو عید کے خوشی منانے کے لیے مستونگ اپنے عزیزوں سے ملنے آیا ہہے ،ان کا آج مستونگ میں ڈائیلائسز ہورہا ہے

اب ڈائیلائسز کے مریض کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے ایک ضلع سے دوسرے ضلع سفر کرسکتے ہیں۔بلوچستان میں جہاں ج...
25/03/2026

اب ڈائیلائسز کے مریض کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے ایک ضلع سے دوسرے ضلع سفر کرسکتے ہیں۔بلوچستان میں جہاں جائیں ،قریب ترین علاقے میں ان ڈائیلائسز ممکن ہے ،اس مریض محمد عباس کا تعلق ضلع پنجگور سے ہے۔اپنے رشتہ داروں سے ملنے خضدار آیا ہوا ہے

سینئر چائلڈ اسپیشلسٹ  ڈاکٹر بشیر احمد ابڑونے ہمارے ضلع اوستہ محمد کے  ڈائیلائسز سنٹر کے لئے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے،...
23/03/2026

سینئر چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بشیر احمد ابڑونے ہمارے ضلع اوستہ محمد کے ڈائیلائسز سنٹر کے لئے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے،ہم ان کے مشکور ہیں،جو ہر وقت ڈائیلائسز سنٹر اوستہ محمد کے لئے مدد و تعاون فرماتے ہیں۔اور دوسرے ضلعوں کے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں

Address

Quetta
041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dialysis at door steps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram