22/10/2025
👨⚕️ کان، ناک اور گلے کے امراض کا ماہر علاج – اب ابنِ سینا اسپتال کوئٹہ میں!
اگر آپ کو سننے میں دشواری، کان میں شور، ناک بند رہنا، گلے میں خراش یا آواز کی تبدیلی جیسے مسائل درپیش ہیں تو تاخیر نہ کریں۔
اب دستیاب ہیں ڈاکٹر سرون کمار – ماہر امراضِ ناک، کان اور گلا (ENT Specialist)، جو آپ کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید طبی سہولیات کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
🕔 معائنہ کا وقت: جمعہ اور ہفتہ | شام 5:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
📍 مقام: ابنِ سینا اسپتال، علمدار روڈ، کوئٹہ
📞 رابطہ: 081-4122555 | 0329-9313958