Al Ghazi A.i Services Ryk

Al Ghazi A.i Services Ryk working for better breeds

29/02/2024
جیو 44 کے جعلی سیمن دستیاب ہیں پاکستان کے فارمر ہوشیار رہیں جوٹھ دا سواد ہتھو ہتھسچ دا گاہک ٹاواں ٹاواںشکلوں سارے بندے ل...
01/01/2024

جیو 44 کے جعلی سیمن دستیاب ہیں پاکستان کے فارمر ہوشیار رہیں

جوٹھ دا سواد ہتھو ہتھ
سچ دا گاہک ٹاواں ٹاواں
شکلوں سارے بندے لگدے
وچوں بندہ ٹاواں ٹاواں

جلدی جلدی گائے باندھو پانی گرم کرو میں آیا برائے مہربانی اپنا جانور تسلی سے چیک کروا کر ہی سیمن رکھوایا کریں اور دوستوں ...
11/12/2023

جلدی جلدی گائے باندھو پانی گرم کرو میں آیا

برائے مہربانی اپنا جانور تسلی سے چیک کروا کر ہی سیمن رکھوایا کریں اور دوستوں سے درخواست ہے کے جلدی ہمیں ہوتی ہے لیکن جانوروں کی ہیٹ اچھے سے چیک کر لیا کریں بریڈنگ سیزں عروج پر ہے پانی ہمیشہ تھرمامیٹر سے چیک کیا کریں

07/10/2021
28/06/2021
10/06/2021

آپاچی 5/15 کے بہترین نتائج آنا شروع
آپ بھی حاصل کر سکتے DNA کی سہولت کے ساتھ
بہت ہی بہترین رزلٹ
بچھڑے کی عمر 8 دن
AL GHAZI AI SERVICES RYK
Shop #109 new ghala mandi RYK

گرمی کی شدت کی وجہ سے جانوروں میں بہت زیادہ ابارشن ہو رہی ہے جانوروں کو ٹھنڈا اور ہوادار ماحول فراہم کریں .
10/06/2021

گرمی کی شدت کی وجہ سے جانوروں میں بہت زیادہ ابارشن ہو رہی ہے جانوروں کو ٹھنڈا اور ہوادار ماحول فراہم کریں .

D Company  progeny has startedI started Purchasing semen From last 24th June  The pregnancy rate was very good  ❤️❤️❤️Bo...
20/04/2021

D Company progeny has started

I started Purchasing semen From last 24th June

The pregnancy rate was very good

❤️❤️❤️Borislav first Female calf❤️❤️❤️

🥰🥰🥰🥰🥰We warmly welcome the
D Company calves to Rahim Yar Khan🥰🥰🥰🥰

Delmavital بہت ہی اچھا پرڈکٹ ہے بچہ دینے سے 10 دن پہلے اور بعد لگایا جاتا ہے جیر کے مسائل نہیں آتے میلا اچھا پھینکتا ہے ...
03/02/2021

Delmavital
بہت ہی اچھا پرڈکٹ ہے بچہ دینے سے 10 دن پہلے اور بعد لگایا جاتا ہے جیر کے مسائل نہیں آتے میلا اچھا پھینکتا ہے پیدا ہونے والے بچے کو سفید دست سے تحفظ دیتا ہے اکثر جانور 50 دن کے اندر اندر ہیٹ میں بھی آ جاتا ہے
ہارمون بننے کے عمل کو بہتر بناتا ہے
بچہ دانی کو تقویت دیتا ہے
لیکن کچھ جانوروں میں ری ایکشن دیکھنے میں آیا ہے اور ری ایکشن بہت شدید ہوتا ہے ابھی تک کسی قسم کی اموات سامنے نہیں آئیں جانور کی پروڈکشن ضرور متاثر ہوئی ہیں

تقریباً 95فیصد یہ مسائل بھینس میں آئے ہیں میری کمپنی کے نمائندہ سید ابوالحسن سے بات ہوئی ہے انکے مطابق اصل مسئلہ دوائی کی مقدار کا ہے فیٹرو کمپنی جو اٹلی کی ہے انہوں نے اس دوائی کے کے ٹرائل گائے پر کئے ہیں سید ابو الحسن کے مطابق اب انھوں نے مختلف جگہ پر ٹرائل لگوائے ہیں جس میں فیصل آباد لاہور بہاولپور یعنی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹرائل لگوائے ہیں ان کے مطابق کہیں بھی کوئی مسئلہ نہیں آیا البتہ دوائی کی مقدار کو بدل کر لگایا گیا ہے بھینس کو اب جو بھی دوست ہیں انجیکشن لگائیں 10 سے 15 سی سی لگائیں

غرض یہ کہ بھینس کو 15 سی سی سے زیادہ انجیکشن ہرگز نہ لگائیں
اچھی دوائی کو ہم غلط طریقہ استعمال کی وجہ سے چھوڑ رہے تھے

دعا کا طلبگار سرفراز احمد

https://youtube.com/channel/UCiw8Dycb22y9OuMNOF1IZ4A

All about animals & agricultural

اسلام علیکماکثر دیکھا ہے جب لوگوں کا جانور گھبن نہیں ہو رہا ہوتا تو وہ مختلف قسم کے ٹوٹکے اپناتے ہیں جس میں گائے کو بھین...
28/01/2021

اسلام علیکم
اکثر دیکھا ہے جب لوگوں کا جانور گھبن نہیں ہو رہا ہوتا تو وہ مختلف قسم کے ٹوٹکے اپناتے ہیں
جس میں گائے کو بھینس کے دودھ کی لسی اور بھینس کو گائے کے دودھ کی لسی
جانور کو دو تین گھنٹے تک بیٹھنے نہ دینا
اس حد تک تو چلیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
کچھ کراہت آمیز طریقے بھی ہیں ہیں جن سے اجتناب کرنا چاہیئے کیونکہ اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے ہے پر رحم کرنا چاہیے

کچھ لوگ جب جانور گھبن نہیں ہو رہا ہوتا تو اسے پانی میں گوبر مکس کرکے پلاتے ہیں
کچھ لوگ جانور کا کان اتنے زور سے باندھ دیتے ہیں کہ کان سوج جاتا ہے
کچھ لوگ انتہائی گھٹیا حرکت کرتے ہیں جانور کی ولولہ پر چمڑے والے کھسہ سے ضرب لگاتے ہیں
اور کچھ لوگ ظلم کی انتہا کرتے ہیں کہ جانور کو کراس کروانے کے بعد درانتی گرم کر کے اس کی والوا کے اندر یا ساتھ لگا دیتے جس سے جانور زخمی بھی ہوتا ہے اور کافی ٹائم تکلیف میں رہتا ہے

تمام دوستوں سے درخواست ہے اگر کسی کا جانور حاملہ نہیں ہو رہا تو کسی اچھے ڈاکٹر یا ٹیکنیشن سے رابطہ کریں اور اس کا علاج کروانے کے بعد حاملہ کروائیں

جانوروں پر ظلم کرنے سے گریز کریں کیونکہ ان کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے ہمیں سونپ دی ہے

خیراندیش سرفراز احمد

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923458019279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ghazi A.i Services Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Ghazi A.i Services Ryk:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram