02/05/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ تمام دوستوں کو میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک تمام دوستوں کے لیے عید الفطر سے پہلے خاص نسخہ پیش خدمت تاکہ تمام دوستوں کی عید بہت اچھی ہو جائے کسی قسم کی کوئی پریشانی اس نسخہ کو ضرور آزما کے دیکھیں انشاء اللہ آپ بہت خوش ہوں گے مزید اگر آپ نے کوئی رہنمائی لینی ہے تو آپ ہمارے واٹساپ نمبر 03017723133 رابطہ کریں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی ملے گی حکیم قاری عرفان سعید فاضل طب وجراحت نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد