07/02/2026
گندم کی ایک ڈھائی سو گرام کی روٹی میں 125 گرام کاربوہائیڈریٹ اور شوگر تقریباً 20 گرام یعنی 4 چمچ شوگر ہوتی ھے: ہم دن بھر میں پانچ روٹی کھائیں تو 100 گرام شوگر میں 20 چمچ بنتی ھے :ایک انسان کو دن بھر میں 30 گرام یعنی تقریباً 7 چمچ شوگر کی ضرورت ہوتی ھےتو باقی 13 چمچ شوگر چربی کی شکل میں اسٹور ہوتی ھے :جسم کو ضرورت سے زیادہ شوگر خون میں شامل ہوتی ھے انسولین اس شوگر کو چربی میں تبدیل کر کے ذخیرہ کر دیتی ھے اس طرح وزن بڑھتا ھے اگر ایک مرد کو اس کے وزن کے حساب سے 3 کلو چربی کی مقدار چاہیے ہوتی ھے تو ایک عورت کو اس کے وزن کے حساب سے 8 کلو چربی چاہئے ہوتی ھے اگر جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی ہو تو انسولین زیادہ بنتی ھے خون میں شوگر کا تناسب خراب ہو سکتا ھے اگر ہم باجرہ کی روٹی کھائیں تو اس میں گندم کے نسبت نصف شوگر ہوتی ھے البتہ گندم کی روٹی بھی اعتدال کے ساتھ کھائیں تو شوگر پر کنٹرول کر سکتے ہیں ہمارے ملک میں شوگر کے پیشنٹ کی تعداد بہت زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ھے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ھے