AL-Touheed Foods التوحید فوڈز

AL-Touheed Foods التوحید فوڈز We Deliver a Wide Variety of Pure Natural Honey, Desi Ghee, Oils, Herbals, Traditional Sweets & more.

15/02/2026

ہر میٹھا چیز شہد نہیں ہوتی…
اصل شہد پہچاننا ضروری ہے
کیونکہ ملاوٹ عام ہو چکی ہے۔
ہم پیش کرتے ہیں خالص، قدرتی اور معیاری شہد 🍯


#قدرتی #قدرتیطاقت

میچ جیتے یا ہارے؟پر صحت نہیں ہارنی چاہیے ! آپ اپنی صحت کے لیے کیا لیں گے ☕ چائے + بسکٹیا شہد والا دودھ؟کمنٹ میں ضرور بتا...
15/02/2026

میچ جیتے یا ہارے؟
پر صحت نہیں ہارنی چاہیے !
آپ اپنی صحت کے لیے کیا لیں گے
☕ چائے + بسکٹ
یا
شہد والا دودھ؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں
📲آرڈر 03009679273

🍯 کیا آپ خالص شہد پہچان سکتے ہیں؟بازار میں ملاوٹ عام ہےاسی لیے پہچان ضروری ہے 👇✔ پانی میں فوراً نہیں گھلتا✔ قدرتی خوشبو✔...
14/02/2026

🍯 کیا آپ خالص شہد پہچان سکتے ہیں؟
بازار میں ملاوٹ عام ہے
اسی لیے پہچان ضروری ہے 👇
✔ پانی میں فوراً نہیں گھلتا
✔ قدرتی خوشبو
✔ ذائقہ متوازن اور خالص
آپ نے کبھی شہد کو ٹیسٹ کیا ہے؟

کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 👇

آج کل دیسی گھی سے لوگ کیوں ڈرتے ہیں؟کیا واقعی دیسی گھی نقصان دہ ہےیا ہمیں غلط معلومات دی گئی ہیں؟ہمارے بزرگ روز دیسی گھی...
13/02/2026

آج کل دیسی گھی سے لوگ کیوں ڈرتے ہیں؟
کیا واقعی دیسی گھی نقصان دہ ہے
یا ہمیں غلط معلومات دی گئی ہیں؟
ہمارے بزرگ روز دیسی گھی کھاتے تھے
پھر بھی صحت مند رہتے تھے 💛

التوحید فوڈز کا خالص دیسی گھی

✔ بغیر ملاوٹ
✔ خالص اور معیاری
✔ گھر جیسا ذائقہ
آپ کی رائے کیا ہے؟

دیسی گھی فائدہ مند ہے یا نہیں؟ 👇
📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں
🚚 ڈیلیوری دستیاب

🍯 ایک وقت تھا جب ہمارے گھروں میںصبح خالی پیٹ ایک چمچ خالص بیری شہد ضرور لیا جاتا تھا…نہ کمزوری کی شکایتنہ بار بار بیمار ...
12/02/2026

🍯 ایک وقت تھا جب ہمارے گھروں میں
صبح خالی پیٹ ایک چمچ خالص بیری شہد ضرور لیا جاتا تھا…
نہ کمزوری کی شکایت
نہ بار بار بیمار ہونا 💛
آج بازار میں اصلی اور نقلی کی پہچان مشکل ہو گئی ہے۔
التوحید فوڈز پیش کرتا ہے
خالص بیری شہد بغیر ملاوٹ، قدرتی ذائقے کے ساتھ۔
آپ بتائیں
👇

کیا آپ کے گھر میں بھی روز شہد استعمال ہوتا ہے؟
📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں
📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری

12/02/2026

🌿 خالص دیسی گھی — محدود ڈسکاؤنٹ آفر 🌿

الحمدللہ ❤️
آپ سب کے اعتماد کے بعد AltouheedFoods | التوحید فوڈز لے کر آیا ہے رمضان ڈسکاؤنٹ آفر

خالص گھریلو تیار کردہ دیسی گھی — اب اسپیشل ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔

🐄 خالص • خوشبودار • دانہ دار

💰 اسپیشل ڈسکاؤنٹ پرائس
صرف 2500 روپے فی کلو
🚚 ڈیلیوری بالکل فری

━━━━━━━━━━━━━━━

📢 آفر کی اہم شرائط:

🔸 یہ ڈسکاؤنٹ صرف پہلے 100 کلو تک محدود ہے
🔸 اس کے بعد آفر فوری ختم ہو جائے گی

🔸 فی کسٹمر صرف 1 کلو دیا جائے گا
تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست فائدہ اٹھا سکیں

━━━━━━━━━━━━━━━

🤝 ہمارا اعتماد آپ کی تسلی

اگر گھی خالص نہ ہو
یا پسند نہ آئے
تو پروڈکٹ واپس کریں
اور آپ کی رقم فوراً واپس کر دی جائے گی ✅

No Risk — Pure Trust

━━━━━━━━━━━━━━━

📲 آرڈر بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں:

WhatsApp: 03009679273
یا انباکس میسج کریں

⏳ محدود اسٹاک — پہلے آئیں پہلے پائیں

AltouheedFoods | التوحید فوڈز
کوالٹی اور معیار
آپکی دہلیز پر

#رمضان #المبارك
#دیسیگھیکےفوائد #دیسیگھی #قدرتیغذا
#آفر

11/02/2026

آج پارسل روانہ ہوگے الحمدللہ ❤️

#التوحیدفوڈز #شہد #دیسیگھیکےفوائد

10/02/2026

آپ زعفران کو کیسے اور کس لیے استعمال کرتے ہیں ؟

اویس صاحب ہیں گجرانوالہ سے دو بار السی کے لڈو التوحید فوڈز  سے منگوا چکے ہیں دونوں بار انہیں بہت پسند آئے الحمدللہ ❤️
29/01/2026

اویس صاحب ہیں گجرانوالہ سے دو بار السی کے لڈو التوحید فوڈز سے منگوا چکے ہیں دونوں بار انہیں بہت پسند آئے الحمدللہ ❤️

27/01/2026

Delicious

23/01/2026

شہد کے جمنے کا قدرتی عمل اور کاروباری ذمہ داری میری یہ پوسٹ خاص شہد بیچنے والوں کے لیے ہے،

شہد کا جمنا ایک سائنسی اور قدرتی عمل ہے جو خالص اور اصلی شہد کی پہچان بھی ہے۔ اگر ہم اس پر اعتراض کریں کہ شہد کیوں جم رہا ہے، تو یہ اعتراض ایسا ہی ہے جیسے ہم کہیں کہ سورج کیوں نکل رہا ہے۔ جس طرح سورج کا نکلنا قدرت کا اصول ہے، اسی طرح شہد کا جمنا بھی قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے۔

ہم جو شہد کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی فیلڈ کو سمجھیں اور اس کے بارے میں گہرائی سے جانیں۔ اگر ہم خود اس بات سے لاعلم ہوں کہ شہد کا جمنا ایک قدرتی عمل ہے اور اس پر اعتراض کریں، تو عام آدمی کیسے اس حقیقت کو سمجھے گا ؟ اس لاعلمی کی وجہ سے نہ صرف ہماری کاروباری ساکھ متاثر ہوگی بلکہ ہم گاہکوں کے اعتماد سے بھی محروم ہو جائیں گے۔

شہد کے جمنے کا سچائی سے سامنا کریں شہد کے کاروبار میں کامیابی تبھی ممکن ہے جب ہم اپنے گاہکوں کو صحیح معلومات فراہم کریں۔ اگر کوئی گاہک شہد خریدتے وقت اس کے جمنے پر سوال کرے، تو ہمیں پہلے سے ہی اسے یہ بتانا ہوگا کہ شہد کا جمنا قدرتی ہے اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔
کچھ لوگ شہد کو نہ جمنے کے لیے غیر فطری طریقے اپناتے ہیں، جیسے اسے ابالنا یا کیمیکل شامل کرنا ، لیکن یہ عمل نہ صرف شہد کی خالصیت کو خراب کرتے ہیں بلکہ گاہک کے اعتماد پر بھی سوالیہ نشان چھوڑتے ہیں۔

ایمانداری اور معلومات کی فراہمی سے کامیابی ممکن ہے میں نے آن لائن شہد بیچنے کا کام پچھلے آٹھ سال سے جاری رکھا ہے۔ الحمدللہ ہر سال میرا کاروبار بڑھا ہے،اس کامیابی کی وجہ صرف یہ ہے کہ میں نے ہمیشہ گاہکوں کو شہد کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کی ہیں اور انہیں قائل کیا ہے کہ خالص شہد کا جمنا ایک فطری عمل ہے،

ہمیں اپنی فیلڈ کے بارے میں گاہکوں کو وقتاً فوقتاً آگاہ کرنا چاہیے، نہ کہ اس وقت جب وہ سوال کریں یا اعتراض کریں، اپنے شہد کے جار اسٹیکرز پر بھی یہ بات لازمی لکھیں کہ
"شہد کا جمنا قدرتی عمل ہے، یہ اس کی خالصیت کی نشانی ہے۔"

سچائی کاروبار کو چار چاند لگاتی ہے اگر ہم گاہکوں سے اپنی فیلڈ کی حقیقت چھپائیں گے ، تو یہ نہ صرف ہمارے کاروبار کو محدود کرے گا بلکہ ہم خود بھی مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
آپ اپنے کاروبار کی ترقی چاہتے ہیں، تو گاہکوں کو شہد کے جمنے کے بارے میں آگاہ کریں۔ روزانہ سوشل میڈیا پر پوسٹس
کریں، مضامین لکھیں، اور ویڈیوز کے ذریعے لوگوں کو تعلیم دیں، گوگل اور یوٹیوب پر بے شمار مواد موجود ہے، اسے
استعمال کریں اور گاہکوں کو اعتماد میں لیں۔
شہد کے جمنے پر کوئی گارنٹی نہ دیں بلکہ گاہکوں کو اس سچائی سے آگاہ کریں۔ یاد رکھیں آپ کا کاروبار کبھی نہیں رکے گا، سچائی اور خلوص پر مبنی کام ہمیشہ بڑھتا ہے، آپ کا کام بھی بڑھے گا، اور گاہکوں کا آپ پر اعتماد بھی، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی فیلڈ کے حقائق لوگوں تک
پہنچائیں اور ان کے لیے بہترین تجربہ فراہم کریں۔

Address

Street # 1 Tareen Colony
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Touheed Foods التوحید فوڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Touheed Foods التوحید فوڈز:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram