29/10/2025
ڈاکٹر شافیہ ناز - پلمونولوجسٹ،
نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس رحیم یار خان"
ڈاکٹر شافیہ ناز پلمونولوجی کی ماہر ہیں اور نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس، شیخ زید ایمرجنسی روڈ، رحیم یار خان میں مریضوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ اگر آپ کو سانس کی تکالیف، پھیپھڑوں کے مسائل یا دیگر متعلقہ بیماریوں کا علاج چاہیے تو آپ ڈاکٹر شافیہ ناز سے رجوع کر سکتے ہیں۔
مریضوں کو بہترین علاج فراہم کرنے والی ڈاکٹر شافیہ ناز کی خدمات حاصل کریں۔
رابطہ نمبر:
📞 0312-6226303
📞 068-5881100