Numan Medicose

Numan Medicose we deals in complete range of Medicines,Anti-Hepatitis,Anti-Cancer Vaccines and Surgical Products si

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
08/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

01/04/2025
09/09/2024
07/11/2023
إنا لله وإنا إليه راجعون
05/01/2023

إنا لله وإنا إليه راجعون

14/08/2022

Happy 75th Independence Day Pakistan 🇵🇰

ضروری معلوماتپیناڈول اور پیناڈول ایکسڑا میں کیا فرق ہے اور دونوں میں سے کون سی لینی چاہئے ؟۔ پیناڈول میں پیراسیٹامول ہوت...
30/11/2021

ضروری معلومات

پیناڈول اور پیناڈول ایکسڑا میں کیا فرق ہے اور دونوں میں سے کون سی لینی چاہئے ؟

۔ پیناڈول میں پیراسیٹامول ہوتی ہے اور پیناڈول صرف برینڈ کا نام ہے ؛ پیراسیٹامول کسی بھی برینڈ میں لے سکتے ہیں ۔ یہ درد اور بخار میں لی جاتی ہے۔
پیناڈول ایکسٹرا میں بھی پیراسیٹامول ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ کیفین بھی شامل ہوتی ہے ۔ کیفین وہی کیمیکل ہے جو چائے اور کافی میں موجود ہوتا ہے اور ہمیں الرٹ رکھتا ہے۔
پیراسیٹامول کے ساتھ مل کر یہ وہی کام کرتا ہے جو اس کا ہے ۔۔۔ الرٹ رکھنا

اگر آپ کا مقصد درد اور بخار کو کم کر کے جاگنا اور فریش رہنا ہے تو پیناڈول ایکسڑا لی جا سکتی ہے ، لیکن اگر درد اور بخار اترنے کے بعد سونا یا آرام کرنا چاہتے ہیں تو پیناڈول لینی چاہئے ، پیناڈول ایکسٹرا نہیں ۔
رات کو سونے سے پہلے پیناڈول ایکسٹرا لینے سے نیند کا
آنا مشکل ہو سکتا ہے ۔

پیناڈول ٹیبلیٹ اکثر ونٹرز میں شاڑٹ ہو جاتی ہے وجہ صرف اس کو کثرت سے استعمال کرنا ہے اگر پیناڈول ٹیبلیٹ نہ ملےتو بجائے کسی پریشانی کے آپ فوراً پیناڈول کے فارمولے میں پیراسیٹامول کسی بھی کمپنی کی لے سکتے ہیں بجائے آپ اپنا وقت ضائع کریں صرف پیاڈول کے لئیے


نعمان میڈیکوز
ہسپتال روڈ رحیم یار خان
068-5874866
0300-6722275

Address

Sheikh Zayed Hospital Road
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00

Telephone

+92685874866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Numan Medicose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Numan Medicose:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram