Homeopathic Healing for All

Homeopathic Healing for All Natural healing for a healthier you. Get a personalized homeopathic consultation today🧑🏻‍⚕️

🕑 Every hour, 1000+ people die from strokes & heart attacks caused by high blood pressure. Most of these deaths are prev...
25/11/2025

🕑 Every hour, 1000+ people die from strokes & heart attacks caused by high blood pressure.
Most of these deaths are preventable.

Lifestyle changes such as:
🍽️ Eating a healthy, low-salt diet,
🚭 quitting to***co,
💪 being active,
💤 having quality sleep & reducing stress
can help lower your blood pressure.

Shout out to newest followers! Excited to have you onboard! Khair Ullah, DrPiyush Sahu, Patrycja Wilczyńska, Subrata Muk...
19/11/2025

Shout out to newest followers! Excited to have you onboard! Khair Ullah, DrPiyush Sahu, Patrycja Wilczyńska, Subrata Mukherjee, Rakesh Sharma, Saith Sohaib, Alpana Gupta, Rajesh Kher, Paras Khan, Dr-Shahid Mahmood, Archana Singh, Aftab Khan, Anshul Bhaiya, Shweta Kodad, Deepak Kumar Parihar, Hakeem Tanseer Ahmed Chaudhary, Javaid Iqbal, Shyambihari Ram, Debabrata Das, Said Khan, Neha Murliwala, Prakasini Dalai, Aman Ullah, Muhammad Ejaz, Waqas Wasti, Goutam Mandal, Hafiz Zia Ul Hassan

زیابطیس کا عالمی دن — 14 نومبر 2025ذیابطیس!  خاموشی سے بڑھنے والی بیماریآج دنیا بھر میں زیابطیس کا عالمی دن منایا جارہا ...
14/11/2025

زیابطیس کا عالمی دن — 14 نومبر 2025

ذیابطیس! خاموشی سے بڑھنے والی بیماری
آج دنیا بھر میں زیابطیس کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاکہ لوگوں میں بڑھتی ہوئی شوگر کے خطرات، احتیاط اور بروقت تشخیص کی آگاہی پھیلائی جا سکے۔

📌 ذیابطیس کیوں خطرناک ہے؟

* خون میں شوگر بڑھ کر دل، گردوں اور آنکھوں کو نقصان پہنچاتی ہے
* زخم دیر سے بھرنے لگتے ہیں
* دورانِ خون متاثر ہونے سے اعصاب کمزور ہوتے ہیں
* وزن تیزی سے کم یا زیادہ ہوسکتا ہے

📌 اہم علامات جنہیں نظرانداز نہ کریں:

* بار بار پیشاب آنا
* بہت زیادہ پیاس لگنا
* بھوک کا بڑھ جانا
* تھکن اور کمزوری
* وزن میں غیر معمولی تبدیلی
* آنکھوں کی دھندلاہٹ

📌 احتیاط کیسے کریں؟

* چینی، بیکری آئٹمز اور کولڈ ڈرنکس کم کریں
* روزانہ 30 منٹ واک
* وزن کنٹرول میں رکھیں
* گھر میں گلوکومیٹر سے باقاعدگی سے شوگر چیک کریں
* سال میں کم از کم ایک بار لیب ٹیسٹ (HbA1c) ضرور کروائیں

ہومیوپیتھک علاج:
ہومیوپیتھی جسم کی قدرتی شفا بخش صلاحیت کو مضبوط بنا کر شوگر کے اثرات کو کم کرنے اور طویل مدتی بہتری میں مدد دے سکتی ہے۔
(علاج مریض کی علامات کے مطابق تجویز کیا جاتا ہے۔)

📩 رابطہ کریں: اپنی رپورٹس بھیجیں، تشخیص پائیں، اور گھر بیٹھے علاج حاصل کریں۔
https://wa.me/923178328067

13/11/2025

🔥 Burning Sensation in Feet:
A burning or "hot" feeling usually means your nerves are irritated or inflamed.
When blood flow to the small nerves is reduced, they become overly sensitive sending pain or heat signals even without injury.
You might feel this more at night or after standing long hours.
Common reasons:
● Diabetes or High Blood Pressure
● Poor circulation from sitting too long
● Tight footwear or high body weight
● Vitamin B deficiencies

💬 It's the body's way of saying:
your nerves need oxygen and rest.

🌍 12 نومبر — نمونیا کا عالمی دن (World Pneumonia Day)🫁 نمونیا — خاموش قاتل بیماری!نمونیا ایک سنگین انفیکشن ہے جو پھیپھڑو...
12/11/2025

🌍 12 نومبر — نمونیا کا عالمی دن (World Pneumonia Day)

🫁 نمونیا — خاموش قاتل بیماری!

نمونیا ایک سنگین انفیکشن ہے جو پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور سانس لینے میں شدید دشواری پیدا کرتا ہے۔
دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں لوگ خاص طور پر بچے اور بزرگ اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔

🔹 اہم علامات:
بخار اور کپکپی
سانس لینے میں تنگی
سینے میں درد یا جکڑن
شدید کھانسی (اکثر بلغم کے ساتھ)
کمزوری اور بھوک میں کمی

🔹 وجوہات:
بیکٹیریا یا وائرس کا انفیکشن
مدافعتی نظام کی کمزوری
سردی، آلودگی اور دھواں
الرجی یا پرانی سانس کی بیماریاں

🌿 ہومیوپیتھک نقطہ نظر:
ہومیوپیتھی میں نمونیا کا علاج صرف علامات دبانے پر نہیں بلکہ جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر کیا جاتا ہے تاکہ بیماری کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔

💧 بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے نمونیا سے مکمل صحت یابی ممکن ہے۔

📞 آن لائن یا کلینک پر مشورے کے لیے رابطہ کریں:
Altaf Homoeo Clinic
https://wa.me/923178328067

10/11/2025

Effective Blood Pressure management is essential to prevent long-term complications and maintain overall health.

🍯  صبح خالی پیٹ ایک چمچ خالص شہد کا استعمال پولن الرجی، سائینوسائٹس اور گلے کی خراش میں خاصا مفید ہو سکتا ہے —✅ صبح خالی...
10/11/2025

🍯 صبح خالی پیٹ ایک چمچ خالص شہد کا استعمال پولن الرجی، سائینوسائٹس اور گلے کی خراش میں خاصا مفید ہو سکتا ہے —

✅ صبح خالی پیٹ شہد کیوں مؤثر ہے؟

1) الرجی کم کرنے میں مدد (Natural antihistamine effect)
شہد میں ایسے مائیکرو پولنز موجود ہوتے ہیں جو جسم کو بتدریج ڈیسینیٹائز کرتے ہیں۔
نتیجہ:
چھینکیں کم
ناک کھل جاتی ہے
پانی بہنا کم ہو جاتا ہے

2) سائینوس کی سوزش میں کمی
خالی پیٹ شہد لینے سے:
سوزش کم
بلغم پتلا
بھاری پن اور پریشر میں آرام
ہلکی پھلکی سائینوسائٹس میں بہت اچھا temporary relief دیتا ہے۔

3) گلے کی خراش میں فوری آرام
شہد گلے کو coat کرتا ہے:
جلن ختم
کھانسی کم
صبح کا کھنچاؤ کم

4) مدافعت مضبوط
اینٹی آکسیڈینٹ + اینٹی مائیکروبیل خصوصیات کی وجہ سے جسم الرجی یا وائرل حملوں کے مقابلے میں مضبوط ہوتا ہے۔

✅ طریقہ استعمال (Best Method)
صبح خالی پیٹ:
1 چمچ خالص شہد
یا 1 کپ نیم گرم پانی میں 1 چمچ شہد
7–10 دن مسلسل لینے سے بہتر فرق محسوس ہوتا ہے۔

❄️ سردیوں میں دل کے دورے (Heart Attack) اور فالج کیوں بڑھ جاتا ہے؟ 🤔سرد موسم اپنی ٹھنڈک کے ساتھ دل اور دماغ کے مریضوں کے...
03/11/2025

❄️ سردیوں میں دل کے دورے (Heart Attack) اور فالج کیوں بڑھ جاتا ہے؟ 🤔

سرد موسم اپنی ٹھنڈک کے ساتھ دل اور دماغ کے مریضوں کے لیے کچھ اہم خطرات بھی بڑھا دیتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس دوران Heart Attack اور Stroke کے کیس نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔

⚠️ بنیادی وجوہات و علامات

✅ خون کی نالیوں کا سکڑ جانا: سردی میں شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں، جس سے بلڈ پریشر اور دل پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

✅ پانی کم پینا (Dehydration): سردیوں میں پیاس کم لگتی ہے اور پانی کم پیا جاتا ہے، جس کی نتیجے میں خون گاڑھا ہوتا ہے اور لوتھڑے (clots) بننے لگتے ہیں یہی لوتھڑے دماغ یا دل کی نالی بند کر کے فالج یا ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتے ہیں۔

✅ دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا: جسم کو گرم رکھنے کے لیے دل تیز کام کرتا ہے، جس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

✅ موسمی انفیکشنز: فلو اور نزلہ زکام شریانوں میں سوزش پیدا کر کے Heart Attack اور Stroke کا رسک بڑھاتے ہیں۔

💡 اہم احتیاطیں

✔ نیم گرم پانی یا گرم مشروبات پئیں
✔ ٹھنڈ سے خود کو محفوظ رکھیں
✔ بلڈ پریشر (BP) اور شوگر باقاعدگی سے چیک کریں
✔ دل کے مریض، بزرگ افراد اور ہائی بلڈ پریشر والے مریض خاص احتیاط کریں

📌 اگر آپ بھی دل، دماغ یا کسی بھی بیماری کے مسائل سے پریشان ہیں تو گھر بیٹھے ہماری آن لائن کنسلٹیشن سروس سے رہنمائی حاصل کریں۔

🌿 بانیٔ ہومیوپیتھی ڈاکٹر سیموئل ہانیمن 🌿آج ہم ڈاکٹر سیموئل ہانیمن (10 اپریل 1755 – 2 جولائی 1843) کو اُن کی برسی کے موقع...
02/07/2025

🌿 بانیٔ ہومیوپیتھی ڈاکٹر سیموئل ہانیمن 🌿

آج ہم ڈاکٹر سیموئل ہانیمن (10 اپریل 1755 – 2 جولائی 1843) کو اُن کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں — وہ عظیم مفکر جنہوں نے ہومیوپیتھی جیسے شفا بخش نظامِ علاج کی بنیاد رکھی۔

اُن کا نظریہ "علاج بالمثل" صرف ایک اصول نہیں بلکہ ہمدردی، شفقت اور انسانیت پر مبنی ایک مکمل فلسفۂ شفا ہے۔

🕊️ اُن کی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنی رہیں گی۔

19/05/2025

No matter the weather, eat your water! 💧
18/05/2025

No matter the weather, eat your water! 💧


29/10/2024

Address

Altaf Homoeo Clinic, Chowk Bypass Shahbazpur Road
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Healing for All posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram