Doctor Aazi

Doctor Aazi Fitness Facts, X Facts, Love Facts, Feel Facts, Facts, Herbal, Health Facts, Men Facts, Women Fact,

24/04/2026

آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا

موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا

"السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟"

بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔"

میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔"

میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️

اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا

میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️

حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵

یہ تحریر واٹس ایپ سے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️
Copied

Qur'an in The Light of Modern Science!اللہ پاک نے قرآن قیامت تک کے آنے والوں لوگوں کیلئے اُتارا ہے۔ ہر روز علم بڑھتا جا ...
24/04/2026

Qur'an in The Light of Modern Science!

اللہ پاک نے قرآن قیامت تک کے آنے والوں لوگوں کیلئے اُتارا ہے۔ ہر روز علم بڑھتا جا رہا ہے اور جدید سے جدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس لئے قرآن کو ہمیشہ عصر حاضر میں مہیا علم کے مطابق ہی ترجمہ اور تشریح کر کے پڑھیں۔ آپ کا دل ❤️ اور دماغ ان شاء اللہ روشن ہوگا۔ یہ پرانے ملاٌئوں کی خوابی کہانیاں چھوڑ دیں۔ آپ جدید علوم کی روشنی میں اس کو پڑھیں۔ یہ قرآن قیامت تک آنے والے علوم کا احاطہ کرتا ہے۔ الحمداللہ۔ اس کو پرانے ملاٌئوں کی کہانیوں کی نظر نہ کریں۔ اس میں جیوفزکس کے سائنٹسٹ کو بھی علم ملے گا، اس میں نیوکلیر سائنٹسٹ کیلئے بھی علم ہے اور اس میں مریضوں کے علاج کرنے والوں ڈاکٹروں کیلئے مستقبل کا لائن آف ایکشن ہے۔

ہم بوٹانیسٹ Botanist اور Zoologist پنجاب یونیورسٹی کے گریجوئیٹ ہیں۔ ہم جب اپنے اس علم کے مطابق جب قرآن کو پڑھتے ہیں تو یقین مانیں۔ اس 1400 سال پرانی کتاب کو پڑھ کر اللہ پر اور ایمان مضبوط ہو جاتا ہے۔ اور ایک دل ❤️ کی بات کروں۔ مجھے اللہ پر بہت پیار 🪉 آتا ہے اور میں بے اختیار سجدے میں گر جاتا ہوں۔۔۔۔ 🤲 اور دل سے شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ نے قرآن میں آسان ترین طریقہ سے یہ علم ہر عام انسان کو دے دیا ہے۔۔۔۔
Copied!

10/04/2026

Arif Ramzaan Detail

08/04/2026

IRAN AMERICA JUNG
Kia Dobara Start Ho Jaey gi?
Apni RAAYE Den!

07/04/2026
04/04/2026

04/04/2026

03/04/2026
02/04/2026

02/04/2026

20 Push Ups Daily Can Change Your Life

01/04/2026

01/04/2026

Morning Walk Better for Heart #

Address

Madina Town, Rahim Yar Khan, Punjab
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Aazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share