15/11/2025
RYK Hospital
کی طرف سےشوگر کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام ۔ ڈاکٹرز ، سٹاف اور مریضوں اور ان کے لواحقین کی شرکت ۔ ڈاکٹر Muhammad Vazier Ali Rao , Moeen Akhtar اور ڈاکٹر جمال انور کی طرف سے اہم پیغام ۔ شرکا کی تواضع پھلوں اور کافی سے کی گئی ۔