02/06/2024
سرجری
ہرنیا، اپینڈکس، تھاروڈ ، گلہر ،کینسر، گردے کی پتھری ،مثانے کی پتھری، پتے کا آپریشن، کوئی بھی سوجھ یا رسولی، شوگرکی پیچیدگی، پیشاب من رکاوٹ، انت کی امراض، پیٹ من شدید درد، الٹی ،بخار،بواسیر، فیسٹولا،
مشین کے ذریع گردے من پتھری لتھوتریپسے سے علاج ایکسیڈنٹ کی صورت میں پیٹ کی سرجری کی لے فوری رابطہ کریں
میڈیسن
یرکان، ہیپتیٹس B,C ک، فالج، شوگر ،بلڈ پریشر، خون مں کمی، بھوک نہ لگنا، قبض ،پیٹ مں درد ،بخار، سینے مں تکلیف ،سانس میں دشواری ،پٹھوں کی کمزوری کا علاج کیا جاتا ہے
پلاسٹک سرجری
جلد کا آپریشن ،جلے ہوے جسم کی حصے کی سرجری، جلد کی کینسر کی سرجری، یہ علاج پرائیویٹ کیا جاتے ہیں ہیلتھ کارڈ پے یہ علاج شامل نہیں ہیں
سندھ کے مریضوں کے لےا خصوصی ڈسکاؤنٹ اور تمام سروسز شامل ہیں
غریب مریضوں کے لیا خصوصی رعایت شامل ہے
سوموار تا ہفتہ کسی بھی ٹائم ہمارے ہسپتال تشریف لائیں
انتظار سے بچنے کے لیا فون پے ٹائم لے کر تشریف لائیں
اسپیشلسٹ ماہر اور سینئر ترین پروفیسر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ہیلتھ کیئر کے بین الاقوامی اصولوں کے این مطابق علاج
اچھی صحت ہے اچھی زندگی
آپ کی خاطر ہم ہر گھڑی حاظر
براءے رابطہ
03019674466
03009674366
“Physical fitness is the first requisite of happiness.”
We are here to take care of your Healt