Nisar Medical complex &Fatima clinical lab Rahim Yar Khan

Nisar Medical complex &Fatima clinical lab Rahim Yar Khan Providing advanced healthcare in RYK, Nisar Medical Complex performs all surgeries at reasonable costs. Skilled specialists ensure patient safety and recovery.

Reach out to 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗶𝗱 today at WhatsApp: 03012323711

NISAR MEDICAL COMPLEX  SHEIKH ZAYED HOSPITAL ROAD RAHIM YAR KHAN.تمام غریب اور نادار لوگوں کے لیے کہ جو اس وقت مہنگائی ک...
06/12/2025

NISAR MEDICAL COMPLEX SHEIKH ZAYED HOSPITAL ROAD RAHIM YAR KHAN.
تمام غریب اور نادار لوگوں کے لیے کہ جو اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ایک بڑی خوشخبری کسی سیکشن اور نارمل ڈلیوری جو 50 سے 60 ہزار میں کرتے تھے اب عوام کے اوپر جو حالات ائے ہوئے ہیں سیلاب کی وجہ ہونا صحت کارڈ کا بند ہو جانا سرکاری کے اندر ایک ایک بیڈ پہ دو دو تین تین پیشنٹ کا ہونا یہ سب کچھ دیکھ کر عوام کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھتے ہوئے ہم نے ایک سال کے لیے یہی اپریشن ڈسپوزیبل سامان کے ساتھ 16500 روپے میں کرنے کا ارادہ کر لیا اور ہم کر رہے ہیں
اب جو بھی پیشنٹ اپریشن کروانا چاہتا ہے سی سیکشن یا نارمل ڈلیوری وہ نثار میڈیکل کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان پر اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں اپنا ٹائم لیں تاکہ جب اپریشن کا ٹائم ہو تو اس وقت اپ لوگوں کو پیمنٹ کی زیادہ فکر نہ ہو اور اتنے معمولی چارجز کے اندر اپ کا کام ہو جائے کہ اپ لوگ بھی اس کو اسانی سے ادا کر سکیں

سب سے ایک ریکویسٹ ہے کہ جو بھی اس پوسٹ کو پڑھے وہ اگے بھی اس کو اللہ کی رضا کے لیے شیئر کرے تاکہ غریب لوگوں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو سکے جزاک اللہ

03012323711
مینجنگ ڈائریکٹر
محمد ساجد
مکمل ایڈریس
نثار میڈیکل کمپلیکس اینڈ فاطمہ میڈیکل سینٹر ہسپتال روڈ رحیم یار خان 24 گھنٹے ایمرجنسی میں ہسپتال کھلا ہوا ہے

Mian Naeem Muhammad Irfan Fahim Awan Rana Waqas Mansoor Sajid Arain M Waqas Hashim Sumbal Nisar DrNaeem Meo رانا جی آفیشل Rana Asghar Mian Mubashir Javaid Aslam Foji

تمام اہل علاقہ کے لیے اس بے تحاشا بڑھتی ہوٸی مہنگائی میں اہم اقدام تمام پاکستانی اسپیشلی جنوبی پنجاب سندھ بلوچستان کے غر...
30/11/2025

تمام اہل علاقہ کے لیے اس بے تحاشا بڑھتی ہوٸی مہنگائی میں اہم اقدام
تمام پاکستانی اسپیشلی جنوبی پنجاب سندھ بلوچستان کے غریب و نادار مریض اس سے پورا ایک سال فاٸدہ اٹھا سکتے ہیں اور ادارہ ہذا کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں یہ انتہائی قلیل پیسوں میں خدمات سر انجام دینے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ اس وقت ملک میں بیروزگاری اور غربت سے لوگ علاج معالجے سے تقریبا محروم ہو رہےہیں اور عطاٸیت کا شکار ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے ایک بیماری کے علاج کیبعد کٸی بیماریاں لگنے کا خدشہ بڑھ رہا آپریشن میں استعمال ہونے والا سامان ڈسپوزیبل اور سٹرلاٸز ہونا لازمی ہوتا ہے جن کا عطاٸی حضرات چند روپے بچانے کے لیے خیال نہیں رکھتے لیکن الحمداللہ ادارہ اس عمل کو پوری ذمہ داری سے ادا کرتا ہے اور چیک اینڈ بیلنس رکھتا ہے
جزاك اللهُ

اگر ان علامات میں سے کوئی بھی علامت اپنے جسم میں ظاہر ہوتی ہے تو فورا ہی نثار میڈیکل کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان میں...
29/11/2025

اگر ان علامات میں سے کوئی بھی علامت اپنے جسم میں ظاہر ہوتی ہے تو فورا ہی نثار میڈیکل کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان میں ان تمام امراض کے ڈاکٹرز چیک اپ اور اپریشن کرتے ہیں اس لیے اگر کسی بھی قسم کا کوئی اپریشن کروانا ہو تو درج زیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03012323711
مینیجنگ ڈائریکٹر محمد ساجد

ایچ بی اے 1 سی (HbA1c )شوگر کو چیک کرنے ایک ٹیسٹ ہوتا ہے ، جو یہ بتاتا ہے کہ پچھلے 3 مہینے سے اب تک آپ کا شوگر کنٹرول کی...
26/11/2025

ایچ بی اے 1 سی (HbA1c )شوگر کو چیک کرنے ایک ٹیسٹ ہوتا ہے ، جو یہ بتاتا ہے کہ پچھلے 3 مہینے سے اب تک آپ کا شوگر کنٹرول کیسا رہا ۔

🔹️یہ ٹیسٹ شوگر کی تشخیص کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے اور شوگر کنٹرول کو چیک کرنے کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے ۔

نارمل رینج :
نارمل - 5.7 فیصد سے کم ۔
پری ڈایابیٹیس - 5.7 سے 6.4 فیصد ۔
ذیابطیس - 6.5 فیصد سے زیادہ

صحت سے متعلق معلومات کے لیئے ہمیں فالو کریں

25/11/2025

🔹 سیریز: ذیابطیس کی بنیادی باتیں

پوسٹ #18: ذیابطیس کے طویل مدتی نقصانات

اگر ذیابطیس کو وقت پر کنٹرول نہ کیا جائے
تو یہ جسم کے مختلف حصوں کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔
یہ نقصانات کئی سالوں میں پیدا ہوتے ہیں —
لیکن بروقت احتیاط اور علاج سے ان سے بچا جا سکتا ہے۔

1. دل اور خون کی نالیاں

زیادہ شوگر دل کی نالیوں کو سخت اور تنگ کر دیتی ہے۔
اس سے ہارٹ اٹیک اور فالج (Stroke) کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

2. آنکھوں کی بینائی

ذیابطیس آنکھوں کی باریک نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے
جس سے نظر دھندلی ہو سکتی ہے یا بینائی متاثر ہو سکتی ہے۔

3. پاؤں کے مسائل

اعصاب متاثر ہونے سے پاؤں میں سن محسوس ہونا،
زخم دیر سے بھرنا اور انفیکشن عام ہو جاتا ہے۔

4. اعصابی کمزوری

ہاتھوں اور پاؤں میں جلن، سن ہونا یا درد
ذیابطیس کے باعث اعصاب کمزور ہونے کی علامت ہے۔

5. گردوں کو نقصان

شوگر کا دباؤ گردوں کی فلٹرنگ صلاحیت کم کر دیتا ہے
جس سے گردے آہستہ آہستہ کمزور ہو سکتے ہیں۔

اچھی خبر یہ ہے:

اگر آپ شوگر کو کنٹرول میں رکھیں:

باقاعدگی سے ٹیسٹ کروائیں

صحت مند خوراک لیں

روزانہ تھوڑی بہت ورزش کریں

ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں

تو ان نقصان دہ اثرات سے بچاؤ ممکن ہے۔

💡 یاد رکھیں:

ذیابطیس ایک لمبے سفر جیسی بیماری ہے —
لیکن صحیح رہنمائی اور باقاعدہ خیال رکھنے سے
آپ صحت مند، محفوظ اور فعال زندگی گزار سکتے ہیں۔ 💙

اگلی پوسٹ میں ہم بات کریں گے:
"ذیابطیس اور دل کی بیماریاں" کے بارے میں۔

📢 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ آگاہی حاصل کریں،
کیونکہ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں — دیکھ بھال، رہنمائی اور آگاہی ہے۔ 💙

نثار میڈیکل کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان ای سی جی۔ ایکو کارڈیوگرافی۔ اینجیوگرافی۔ اینجیوپلاسٹی    ゚
24/11/2025

نثار میڈیکل کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان

ای سی جی۔ ایکو کارڈیوگرافی۔ اینجیوگرافی۔

اینجیوپلاسٹی

31/10/2025

دماغ خود انسولین بناتا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف!

ہم سب جانتے ہیں کہ انسولین لبلبہ (Pancreas) بناتا ہے جو خون میں شکر کو کنٹرول کرتی ہے۔ لیکن تازہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ:

"آپ کا دماغ بھی اپنی الگ انسولین بناتا ہے!"

دماغی انسولین کا کام کیا ہے؟

یہ انسولین خون میں شکر کم نہیں کرتی۔ اس کے اپنے الگ کام ہیں:

1. دماغ کے خلیوں کی حفاظت: یہ انسولین ہمارے نیورونز (Nerve cells) کو بچاتی ہے اور انہیں صحت مند رکھتی ہے۔
2. یادداشت اور سیکھنا: یہ خاص طور پر ہپپوکیمپس (Hippocampus) نامی دماغ کے حصے میں بنتی ہے، جو یادداشت اور سیکھنے کا مرکز ہے۔ یہ دماغ کے خلیوں کے درمیان کنکشن مضبوط کرتی ہے۔
3. بھوک اور میٹابولزم کنٹرول: یہ دماغ کو بتاتی ہے کہ ہم بھوکے ہیں یا پیٹ بھرا ہوا ہے۔
4. تناؤ پر قابو: یہ دماغ کے تناؤ کے نظام کو ریگولیٹ کرتی ہے۔

الزائمر اور "ٹائپ 3 ذیابیطس" کا تعلق

یہی وہ نکتہ ہے جہاں یہ دریافت بہت اہم ہو جاتی ہے۔

· کیا مسئلہ ہے؟
الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں "انسولین ریزسٹنس" ہو جاتی ہے۔ یعنی دماغ کے خلیے اس انسولین کو پہچاننا بند کر دیتے ہیں۔
· اس کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟
· دماغ کے خلیے آپس میں بات چیت (Communication) نہیں کر پاتے۔
· یادداشت بنانا اور یاد رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
· دماغ زہریلے پروٹینز (جیسے amyloid plaques) کو صاف نہیں کر پاتا۔
· "ٹائپ 3 ذیابیطس" کیوں کہتے ہیں؟
کیونکہ یہ بالکل ٹائپ 2 ذیابیطس جیسی کیفیت ہے، لیکن یہ صرف دماغ کے اندر ہو رہی ہوتی ہے۔ چاہے مریض کے خون میں شکر نارمل ہی کیوں نہ ہو۔

نیا ممکنہ علاج: ناک کے ذریعے انسولین

سائنسدان اب اس کا علاج ڈھونڈ رہے ہیں:

· خطرہ: اگر دماغ میں انسولین کی کمی ہو رہی ہے، تو کیا ہم اسے انسولین دے سکتے ہیں؟
· حل: انٹرانیزل انسولین تھراپی (Intranasal Insulin Therapy)
· ایک اسپرے (Spray) کے ذریعے انسولین کو ناک میں چھڑکا جاتا ہے۔
· یہ انسولین براہ راست دماغ میں پہنچ جاتی ہے بغیر خون میں جائے، اس لیے خون میں شکر پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
· فائدہ: ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اس سے مریضوں کی یادداشت اور سوچنے کی صلاحیت میں بہتری آ سکتی ہے۔

خلاصہ: یہ دریافت کیوں اہم ہے؟

1. دماغ کی نئی تعریف: ہم سمجھتے تھے دماغ صرف "حکم" دیتا ہے۔ اب پتہ چلا کہ یہ اپنے لیے ہارمونز بھی بناتا ہے۔
2. الزائمر کی نئی سمجھ: اب ہم اسے صرف "بھولنے کی بیماری" نہیں، بلکہ دماغ کی ایک میٹابولک بیماری بھی سمجھ سکتے ہیں۔
3. نئی امید: اس سے الزائمر کے علاج کے لیے بالکل نئے دروازے کھل گئے ہیں۔

یہ دریافت ثابت کرتی ہے کہ دماغی صحت اور جسمانی صحت کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

Any friend who can comment on it.. thanks

27/10/2025
Nisar Medical Complex Hospital Road Rahim Yar Khan Managing Director Muhammad Sajid For any surgical procedure, please c...
27/10/2025

Nisar Medical Complex Hospital Road Rahim Yar Khan Managing Director Muhammad Sajid For any surgical procedure, please contact us at the following WhatsApp number: 0301.2323711

Nisar Medical Complex Hospital Road Rahim Yar Khan Managing Director Muhammad Sajid For all types of surgery, please con...
26/10/2025

Nisar Medical Complex Hospital Road Rahim Yar Khan Managing Director Muhammad Sajid For all types of surgery, please contact us at WhatsApp number 0301-2323711. All operation facilities are available 24/7.

Address

Hospital Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923012323711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Medical complex &Fatima clinical lab Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nisar Medical complex &Fatima clinical lab Rahim Yar Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram