حکیم رضوان

حکیم رضوان مردانہ و زنانہ امراض

عضو تناسل کے تمام امراض کے لیے اکسیر۔۔۔۔۔کمزور ھونا۔۔۔راگوں کا نظر آنا۔۔۔لاغری۔۔۔ٹیڑا پن۔۔۔پتلا پن۔۔۔۔چھوٹا پن بوجہ مشت ...
12/02/2026

عضو تناسل کے تمام امراض کے لیے اکسیر۔۔۔۔۔کمزور ھونا۔۔۔راگوں کا نظر آنا۔۔۔لاغری۔۔۔ٹیڑا پن۔۔۔پتلا پن۔۔۔۔چھوٹا پن بوجہ مشت زنی و اغلام بازی۔۔۔۔رگوں میں کھنچاٶ۔۔۔
یہ طلا ان تمام مساٸل کو حل کرے گا۔۔۔۔اور عضو تناسلل کو مستقل بنیاد پر ٹھیک کرے گا۔۔۔۔اسکے علاوہ یہ ھر قسم کے دردوں کو ٹھیک کرے گا ۔۔۔یہ طلا مجلوق کے لیے بہت ھی زبردست ھے۔۔۔۔
نسخہ
عقر قرحا۔۔۔گھونکچی۔۔۔۔دار چینی۔۔لونگ۔۔۔جاٸفل۔۔رتنجوت۔۔
سب 5 5تولہ۔۔
جمال گوٹہ۔۔میٹھا تیلیہ۔۔ السی کا بیج۔۔۔۔ببھلانوہ۔۔سب 1 1 تولہ۔۔۔
تخم ارنڈ سرخ۔۔۔تخم جوجوبا۔۔گندم۔۔ تخم قرطم۔۔۔ہر ایک 150 150 گرام۔
ان تمام کا پاڈر بناٸیں

اس میں دیسی بطخ کے انڈوں کی زردیاں حسب ضرورت ملا کر کھل کریں اور 1 تولہ برادہ تانبہ ملا دیں۔۔۔اور خوب کھرل کرتے جاٸیں۔۔اب اس میں شنگرف 1 تولہ۔۔۔اور سنکھیا 6 گرام۔۔کھرل کریں۔۔۔اور لمبوتری گولیاں بناٸیں۔۔اور خشک کر کے بذریعہ پتال جنتر تیل کشید کریں۔۔۔۔۔...
اب اس تیل کی مالش عضو تناسل پر کریں۔۔۔اور جہاں درد ھو اس جگہ مالش کریں۔اور کپڑا باندھ دیں۔۔۔

رزلٹ دے گا سو فیصد۔
طلا تیار بھی مل جاے گا

ھوالشافی۔________________آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے ،جس میں شوگر،یرقان،کینسر ،دل ...
12/02/2026

ھوالشافی۔
________________
آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے ،جس میں شوگر،یرقان،کینسر ،دل کی بیماری اور موٹاپا اور پیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استمعال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر برابر ہو جاتا ہے آپ اس نسخے کو ضرور استمعال کریں اس نسخے میں ادرک،انار دانا اور پودینہ استمعال ہوتا ہے ان تینوں چیزوں کو ملا کر چٹنی بنائی جاتی ہے تو چلیں اس کی مقدار بتا دیتا ہوں آپ کو تا کہ اس کو آپ نوٹ کر سکیں اور اپنے استمعال میں لا سکیں
اجزاء
چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے
ادرک ،،،،، ایک چھٹانک
پودینہ ،،،،،،،،،،،،،،ایک چھٹانک
انار دانا ،،،،،،،، ایک چھٹانک
ترکیب:-
ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں کو اپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک،ایک چمچ کھائیں ،آپ کو خود ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنا مفید نسخہ ہے.
اور جو بھی افراد موٹاپے کا شکار ہیں و اسے ضرور استمعال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں آپ کسی بھی دار خوف کے بنا اسے استمعال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں یہ چٹنی عرق انسا کے مریض بھی ضرور استمعال کریں اس سے یہ مرض بھی ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آئینگے اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ فرما لیں اور آج سے ہی اسے استمعال کریں کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا.......

12/02/2026
خون کی کمی کیلئےخون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔نسخہ :کلونجی50گرام‘ کاسنی کے ت...
10/02/2026

خون کی کمی کیلئے

خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔
نسخہ :
کلونجی50گرام‘
کاسنی کے تخم50گرام
،اجوائن دیسی50گرام
،نوشادر30گرام
،کالی مرچ30گرام
،سفوف بنالیں
طریقہ استعمال: 2 گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک
دیگر فوائد: خون کی کمی کیلئے مفید ہے۔ پیشاب کی سخت جلن کیلئے مفید ہے۔ پیشاب بہت زیادہ آتا ہو یا

رک رک کر آتا ہو۔ جگر کی کمزوری‘ بھوک کی کمی کیلئے مفید ہے۔خون کی سیاہی کو دور کرکے سرخ اور صالح خون پیدا کرتا ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے ہاتھ پائوں میں جلن اور تپش کیلئے آزمودہ ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا کیلئے مفید ہے۔
پیروں کے تلووں میں شدید جلن ہوتی ہو سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو۔ سخت سردیوں میں بھی پائوں بستر کے لحاف سے باہر رکھتیں ہو ‘مذکورہ نسخہ سے۔ ہاتھ پائوں کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ ضعف جگر کے مریضوں کیلیے نہایت مفید ھے

نظر کی کمزوری سونف  ، بادام ، مصری ہم وزن پیس کر ایک ایک چمچ دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں                        ...
10/02/2026

نظر کی کمزوری
سونف
، بادام ،
مصری
ہم وزن پیس کر ایک ایک چمچ دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں

انشاءاللہ نظر و دماغ کی کمزوری دور ہو جائے گی۔یاداشت بہتر ہو گی اعصابی قوت بہتر ہو گی اس سفوف کے استعمال سے نظام ہضم بھی بہتر ہو گا

اکسیر اعظم کامل براۓ لیکوریا  جریان ۔ اح**ام .لیسدارقطرے قلعی مصفیٰ 5تولہ۔ پارہ مصفیٰ 4تولہ چھلبند کریں۔   صدف کلاں سفید...
08/02/2026

اکسیر اعظم کامل براۓ لیکوریا
جریان ۔ اح**ام .لیسدارقطرے

قلعی مصفیٰ 5تولہ
۔ پارہ مصفیٰ 4تولہ
چھلبند کریں۔
صدف کلاں سفید چمکدار۔ 20تولہ۔
آملہ ڈیڑھ پاؤ خشک لے کر پانی 1کلو میں ڈال کر جوش دیں کہ پانی ڈیڑھ پاؤ رہ جائے چھانکر اس پانی سے چھلبند و صدف کھرل کر کے چھوٹی چھوٹی ٹکیاں تیار کر کے خشک ہونے دیں۔
بعدہ برگ بھنگ ڈیڑھ پاؤ تازہ اور برگ مہندی ڈیڑھ پاؤ تازہ کے نغدہ میں دیکر کپڑوتی مضبوط کریں اور آگ 30اوپلوں کی دیں۔۔ بعدہ نکال کر ٹکیاں کو آب بھنگ 1پاؤ سے کھرل کرکے 20 اوپلوں کی آگ دیں عمدہ کشتہ اکسیر الاثر برآمد ہو گا۔ کھرل کرکے محفوظ کر لیں۔
قدیمی نسخہ جات
قدیمی مجرب نسخہ جات
1رتی ہمراہ دودھ سے دیں 10دن صبح و شام نہار منہ دیں

سپرم کاسستا ترین قدیمی علاجان چاروں بوٹیوں کے نام 1 سفید موصلی 2 ثعلب مصری 3ثعلب پنجہ 4خراطین (انڈین) یہ چاروں کمال کی ب...
07/02/2026

سپرم کاسستا ترین قدیمی علاج

ان چاروں بوٹیوں کے نام
1 سفید موصلی
2 ثعلب مصری
3ثعلب پنجہ
4خراطین (انڈین)
یہ چاروں کمال کی بوٹی ھے چاروں کو ایک ایک چھٹانک لے کر سفوف بنالیں اور رات ایک چھوٹا چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں،مردانہ کمزوری ، اسپرم کی تعداد بڑھانے کا زبردست فارمولا ھے جو مرد بانج ھے ان کے لیے نایاب تحفہ ھے قدرت کا_ اس کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگیے شیر کریں جزاک اللہ

پیشاب کے قطروں کی شکایت ہونااگروقت بے وقت پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں ،تو بہت پریشانی   ہوتی ہے ..خاص طور پر نمازی حضرات ...
07/02/2026

پیشاب کے قطروں کی شکایت ہونا

اگروقت بے وقت پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں ،تو بہت پریشانی ہوتی ہے ..خاص طور پر نمازی حضرات کو ِاس مسلۓ کا علاج لکھ رہا ہوں ...

ریٹھا کا اوپری چھلکا 2 تولہ
گوند کتیرا .4 تولہ
چھوٹی الائچی 2 تولہ..

تمام اجزا کو باریک پیس کر چھوٹے سا ئز کے کیپسولز میں بھر لیں ..1×1 کیپسول صبح ،شام ...پانی سے ...

06/02/2026

آک/ مدار کے مجربات
آک سے تیار ہونے والے مندرجہ ذیل مجربات نہایت آسان اور زور اثر ہیں بنا کر فائدہ اٹھائیں

روغنِ فالج۔
تلوں کا تیل ایک کلو کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔ اس میں 100 پتے اک کے باری باری سے ڈال کر پکائیں۔ جو پتے جل جائیں نکالتے جائیں اور آخر میں تیل پن کر صاف کر لیں۔
فالج ، لقوہ ، حذر میں اس تیل کی ہوا بچا کر نیم گرم مالش کریں بہت اعلیٰ دوا ہے

دمہ کیلئے
آک کی جڑ تین تولہ ، اجوائن دو تولہ ، دونوں کو باریک پیس کر گڑ ایک چھٹانک میں گولیاں بقدر چنے برابر بنائیں
ایک گولی روزانہ صبح کو استعمال کیا کریں

دانت درد
آک کی جڑ کا چھلکا ایک چھٹانک ، پاؤ بھر پانی میں بھگو کر برش سے دانتوں پر ملیں۔ دانت کے درد کو آرام آ جائے گا

سل دق۔
ہلدی 7 تولہ ، شیر مدار 1 تولہ دونوں کو ملا کر خوب کھرل کریں اور گولیاں بقدر مونگ بنا لیں
استعمال۔ ایک گولی صبح و شام ہمراہ عرق گاؤ زباں
سل دق کے لیے لاجواب ہیں

ہیضہ کیلئے۔
آک کے پھول کا لونگ ، مرچ سیاہ، نمک سونچر ایک ایک تولہ ، سہاگہ 6 ماشہ ، نوشادر 6 ماشہ ،
سب ادویہ کو ادرک کے رس میں کھرل کر کے گولیاں بقدر چنے برابر بنائیں
کھانے کے بعد ایک گولی ہمراہ آب تازہ استعمال کریں
بدہضمی ، درد پیٹ، اور ہیضہ کیلئے نہایت مفید ہے مناسب طریقہ سے مختلف امراض معدہ کے لیے مفید ہیں

زخموں کا علاج۔
چھلکا جڑ مدار خشک شدہ 1 تولہ ، رال 3 تولہ ، کتھ 4 تولہ تینوں کو باریک پیس کر چھان لیں اور صاف شدہ زخموں کو مندمل کرنے کے لئے اوپر چھڑکیں

نمونیہ کیلئے۔
بارہ سنگھا حسب ضرورت لےکر آ ک کے دودھ میں تر و خشک کریں۔ اور ایک کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے کمہاروں کے آوے میں رکھ دیں۔ سرد ہونے پر نکالیں اگر پہلی دفعہ مکمل سفید نہ ہو تو دوسری دفعہ تر و خشک کر کے بدستور آگ دیں۔ کشتہ سفید ملے گا۔ کھرل کر کے محفوظ کر لیں۔
نمونیہ ، اور سینہ کی دردوں کے علاؤہ پٹھوں کے درد کیلئے بہترین ہے
خوراک۔ ایک رتی سے دو رتی تک استعمال کریں

جو چل پھر نہیں سکتا وہ بھی دوڑنے لگے گاکمر درد، جوڑوں اور ہڈیوں کا درد، گھٹنوں گٹوں میں بھاری پن، گنٹھیا، یورک ایسڈ، سوج...
09/12/2025

جو چل پھر نہیں سکتا وہ بھی دوڑنے لگے گا
کمر درد، جوڑوں اور ہڈیوں کا درد، گھٹنوں گٹوں میں بھاری پن، گنٹھیا، یورک ایسڈ، سوجن، اکڑاہٹ…
آج کل یہ مسائل عام ہوچکے ہیں۔ محنت مشقت، بڑھتی عمر، موسم کی تبدیلی، غذا میں بے احتیاطی اور جسم میں بڑھتا ہوا وات سودا ان دردوں کو مستقل بنا دیتا ہے۔

اگر آپ کے جوڑوں میں مسلسل درد رہتا ہے، چلنے پھرنے میں مشکل ہو، جسم بھاری اور تھکا تھکا لگے، سر بھاری رہے، پیٹ نکلا ہوا ہو، گیس اور بدہضمی ساتھ ہو، تو سمجھ لیں یہ وات روگ کا حملہ ہے۔
یہ بیماری آہستہ آہستہ جسم میں گریس کم کر دیتی ہے، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور انسان چال میں لڑکھڑاہٹ محسوس کرتا ہے۔

لیکن اللہ نے ہر مرض کی شفا رکھی ہے۔
یہ مجرب نسخہ وات روگ کو ختم کرتا ہے اور جسم کی مشینری دوبارہ چلانے لگتا ہے۔

ھوالشافی
سونٹھ پاؤڈر
اجوائن دیسی
تیز پتا
لونگ

ترکیب تیاری
ڈیڑھ گلاس پانی ایک برتن میں ڈالیں۔
سونٹھ پاؤڈر آدھا چائے والا چمچ شامل کریں۔ اگر تازہ ادرک ہو تو ایک انچ ٹکڑا بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
اجوائن ایک چوتھائی چائے والا چمچ ڈالیں۔
تیز پتا دو عدد شامل کریں۔
لونگ دو سے تین دانے توڑ کر ڈال دیں۔
اب اسے ہلکی آگ پر پکائیں۔
جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔
حسب ذائقہ تھوڑا سا گڑ ملا لیں اور گرم گرم پی لیں۔

طریقہ استعمال
اسے ہمیشہ خالی پیٹ استعمال کریں۔
ہفتے میں تین دن لیں۔
ایک دن چھوڑ کر بھی لیا جا سکتا ہے۔
شام کے وقت 5 سے 6 بجے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

فوائد
جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم ہوتا ہے۔
کمر درد، کہنیوں کا درد اور گنٹھیا میں بے حد مفید ہے۔
یورک ایسڈ کو نارمل کرتا ہے۔
وات سودا کم کرتا ہے، جسم کی تھکاوٹ اور بھاری پن دور کرتا ہے۔
بدہضمی، گیس اور قبض کو بہتر بناتا ہے۔
سر بھاری رہنا، جسم میں کھچاؤ اور چال میں کمزوری ختم ہوتی ہے۔
جوڑوں میں گریس جیسا قدرتی لعاب دوبارہ بنتا ہے۔
موٹاپا کم ہوتا ہے اور پیٹ اندر جاتا ہے۔
قوت مدافعت بڑھتی ہے اور جسم ہشاش بشاش ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی دنوں میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔

یہ نسخہ ان لوگوں کے لیے خاص نعمت ہے جو چلنے پھرنے سے عاجز ہو چکے ہیں۔
اللہ کے حکم سے چند دن استعمال سے پرانی تکالیف بھی گھٹنے لگتی ہیں۔

Address

Lahore
Raiwind

Telephone

+923414922722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم رضوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram