District Health Authority Rajanpur

District Health Authority Rajanpur District Health Authority Rajanpur is autonomous body of Health & Population Department , Punjab This Page is run by Officials of Health Department Rajanpur.

For any queries Plz Contact CEO Office District Health Authority Rajanpur

الحمدللہحکومتِ پنجاب کی جانب سے مجھے چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت و آبادی، ضلع راجنپور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اس سے پہلے بہا...
16/02/2026

الحمدللہ
حکومتِ پنجاب کی جانب سے مجھے چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت و آبادی، ضلع راجنپور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اس سے پہلے بہاولپور میں سی ای او رہ چکا ہوں۔
میں، ڈاکٹر عامر بشیر، راجنپور کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ صحت اور آبادی کے شعبے میں بہتری، سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی، اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پوری محنت اور خلوص سے کام کروں گا۔
حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی جائے گی اور ہر سطح پر بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی۔
آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا طلبگار ہوں تاکہ مل کر راجنپور کو صحت مند اور مزید مضبوط ضلع بنایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین

15/02/2026

راجنپور کی عوام کا بہت بہت شکریہ

الوداع ۔۔ الوداع  *ڈاکٹر محمد فیاض خان میکن* خوش شکل ہے خوش بخت ہے کیونکہ  *تیرے نام کے ساتھ جڑا ہے محمد  ﷺ  کا اسم گرام...
15/02/2026

الوداع ۔۔ الوداع
*ڈاکٹر محمد فیاض خان میکن
*
خوش شکل ہے خوش بخت ہے
کیونکہ
*تیرے نام کے ساتھ جڑا ہے محمد ﷺ کا اسم گرامی*

*تو فیاض ہے یہی کمال ہے تیرا
تو ہے اسم بہ مسمی*
تیری مسکراھٹ بہارون کا پیام لگتی ہے
تجھ کو دیکھے کوئی تو
اداس دلوں کو ملتی ہے راحت
کام تیرا ہے مسیحائی
دلوں پہ راج کرنا بھی اک کرشمہ ہے تیرا
تو ھماری صحت وشادابی کا نگہبان رہا
محبتوں کا پیامبر رہا
حسب ونسب ہے میکن تیرا لیکن
ھمرے دلوں کا مکیں ہے تو
تو جہاں بھی جاۓ یہ دعا ہے ھماری
خداۓ لم یزل کی رحمتوں کا سایہ رہے تجھ پر
ھمارے دلوں میں رھے گا تو ھمیش تر
*دل یہ پوچھتا ہے اک سوال تجھ سے
اتنی محبتیں کیوں دی تھیں
اپنا بنایا ہی کیوں تھا؟؟
اگر تو نے بچڑنا ہی تھا۔۔۔۔۔*

Rajanpur warmly welcomes the newly appointed Dr Amir Bashir CEO H&P DepartmentRajanpur
15/02/2026

Rajanpur warmly welcomes the newly appointed Dr Amir Bashir CEO H&P DepartmentRajanpur

Farewell Meeting with the Honorable Deputy Commissioner
15/02/2026

Farewell Meeting with the Honorable Deputy Commissioner

محترم سردار عبد العزیز عرف جگن خان صاحب سے الوداعی ملاقات شکریہ جگن خان شکریہ راجنپور
15/02/2026

محترم سردار عبد العزیز عرف جگن خان صاحب سے الوداعی ملاقات شکریہ جگن خان شکریہ راجنپور

14/02/2026

الوداع راجنپور شکریہ راجنپور

14/02/2026

شکریہ راجنپور فی امان اللہ

12/02/2026

Community Health Inspectors in Field

12/02/2026

Service Delivery Start in Rajanpur

Address

Chief Exective Officer (DHA) Rajanpur
Rajanpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92604500145

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram