Rawalakot Dialysis Center

Rawalakot Dialysis Center Public funded project in Poonch,Azad Kashmir

07/12/2025
14/11/2025


゚viralシalシ

05/11/2025

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sardar Anis Anis Khan, Nazia Abid, Ahtesham Sociologist, Karamat Hussain Please j...
05/11/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sardar Anis Anis Khan, Nazia Abid, Ahtesham Sociologist, Karamat Hussain Please join me in welcoming them to our community, 🎉💫👏💕

آج محترمہ جناب ذرینہ عبدالعزیز صآحبہ ، محترم جناب عمر عزیز صآحب ، محترم محمد نسیم صاحب، محترمہ جناب شاہین صدیق صآحبہ ہمر...
31/10/2025

آج محترمہ جناب ذرینہ عبدالعزیز صآحبہ ، محترم جناب عمر عزیز صآحب ، محترم محمد نسیم صاحب، محترمہ جناب شاہین صدیق صآحبہ ہمراہ محترمہ انعم نعیم صآحبہ ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر جناب محترم عرفان عزیز خان ایم ڈی ڈائیلاسز سنٹر جناب نعمان حفیظ جناب پروفیسر محمد منشاء خان بھی موجود تھے معززین نے ڈائیلاسز سنٹر میں موجود مریضوں سے حال احوال دریافت کیا ان محدود وسائل میں ایسی سہولت فراہم کرنے پر ڈاکٹر عذرا لطیف اور سنٹر کی خدمات کو سراہا نیز ڈائیلاسز سنٹر کو پرفیسر محمد منشاء خان کی طرف سے ایک کنال زمین ڈونیٹ کرنے اور مستقبل میں ڈائیلاسز سنٹر کی عمارت تعمیر کرنے کی کوششوں کو بھی قابل تعریف قرار دیا جس پر سنٹر کی پوری ٹیم معززین کے بے حد مشکو و ممنون ہے

یومِ تاسیسِ آزاد جموں و کشمیر کے مبارک موقع پر جب پورا خطۂ کشمیر سرکاری تعطیل کو آرام کرتے ہوئے گزار رہا ہے ، اُس وقت ڈ...
24/10/2025

یومِ تاسیسِ آزاد جموں و کشمیر کے مبارک موقع پر جب پورا خطۂ کشمیر سرکاری تعطیل کو آرام کرتے ہوئے گزار رہا ہے ، اُس وقت ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ میں خدمتِ خلق کا چراغ ہمیشہ کی طرح روشن ہے۔ یہ وہ عظیم ادارہ ہے جہاں انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیا جاتا ہے چھٹی کے دن بھی جب دیگر دفاتر و ادارے بند ہیں، وہاں کے مخلص ٹیکنیشنز اور ذمہ داران اپنی ڈیوٹی پر موجود رہ کر مریضوں کے لیے زندگی کی ڈور تھامے ہوئے ہیں۔ یہ عمل دراصل اُس اسلامی تعلیم کی عملی تفسیر ہے جس میں ارشادِ ربانی ہے:
"وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا"
ترجمہ: “جس نے ایک جان کو بچایا، گویا اُس نے تمام انسانیت کو بچایا۔” (سورۃ المائدہ: 32)
یہ اہلِ خدمت دراصل انسانیت کے وہ مجاہد ہیں جو خاموشی سے خلقِ خدا کی تکلیفوں کا مداوا کر رہے ہیں اُن کی محنت خلوص اور جذبۂ ایثار کو سلامِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کے تمام اراکین، عملے اور اُن کے معاونین کو مزید ہمت، صحت اور اخلاص عطا فرمائے

26/09/2025

محترم جناب زاہد اعظم صاحب ممبر یوٹا کمیونٹی نے آج ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کا دورہِ کیا مریضوں سے ملاقات کی اس موقع پر نعمان حفیظ ایڈمنسٹریٹر ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ نے معزز مہمان کو ادارے سے متعلق بریف کیا

Address

Rawala Kot

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923456722816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot Dialysis Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram