14/01/2026
دیہی صحت کے نظام میں اہم پیش رفت
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک نئی پالیسی پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت منتخب بنیادی مراکز صحت (BHUs) اور دیہی مراکز صحت (RHCs) میں ہومیو پیتھک میڈیکل آفیسرز (HMOs) کی تعیناتی کی جائے گی۔
اس اقدام کا بنیادی مقصد دیہی علاقوں میں ایلوپیتھک ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنا اور عوام کو محفوظ، مؤثر اور کم خرچ متبادل علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی شمولیت سے مریضوں کو مزید انتخاب اور رسائی حاصل ہو گی۔
ہومیو پیتھک ایسوسی ایشنز اور ماہرینِ صحت نے اس ممکنہ پیش رفت کو مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا ہے، جو دیہی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا
کر سکتا ہے۔
الاسلام ہومیو پیتھک میڈیکل کالج میں داخلہ جاری ہیں
برائے رابطہ
0341-8847384
0300-5334798