03/08/2025
*تھائیرائیڈ*
ڈیڑھ کپ پانی میں 2 انچ دارچینی کا ٹکڑا 2 چھوٹی الائچی سونٹھ چوتھائی چمچ آور ڈیڑھ آنچ ادرک کا ٹکڑا اچھی طرح ابالیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چھان کر نیم گرم ہونے پر پی لیں یہ عمل ، دن میں 2 بار کریں صبح بجے اور شام 6 بجے اگر اپ صبح 8 بجے ناشتہ کرتے ہیں تو 3 گھنٹے بعد معدہ اس حالت میں ہوتا ہے کہ نہ۔بھرا ہوا اور نہ خالی اس کے لیے یہ بہت موثر وقت ہے اس کے استعمال سے ایک تو آپ کا وزن تیزی سے کم ہونے لگے گا اور ساتھ ہی اللہ تعالی کے فضل سے تھائیرائیڈ بھی نارمل ہونے لگے گا اور اس کے مسلسل استعمال سے ان شاء اللہ اس بیماری سے جان چھوٹ جائے گی
ہائپر تھائیرائیڈ کا علاج
ہلدی ، ملٹھی ، سونف ، ہم وزن لے کر اس میں تین گنا شہد ملا لیں ادھی چمچ صبح آدھی شام کو نیز شہد کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر قسط شیریں اس میں شامل کر لیا جائے تو فوائد بہت جلد حاصل ہوتے ہیں