Radisafe

Radisafe یہ امپورٹڈ چپ ہے جو آپ کو اور آپ کی فیملی کو موبائل کی شعاعوں سے بچاتی ہسے تا ک آپ کینسر جیسی موزی مرض سے بچ سکے

28/04/2019

ہیڈ فون استعمال کرنے کے side effects اتنے زیادہ ہیں تو موبائل استعمال کرنے کے کتنے نقصانات ہونگے خود بھی سوچیں اور دوسروں کوبھی صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں۔

12/02/2019

*ہوشیار خبردار*
*خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے ہیں اور خصوصاً رات کو کوئی پولیس اہلکار راستے میں آپکو روک کر کار کی ڈگی چیک کرانے کا مطالبہ کریں تو چوکنا رہئیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے رہ کر ڈگی لاک کھولنے کی بجائے باہر آکر خود اپنے سامنے ڈگی کھلوا کر چیک کرائیں.*

ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ وہ گذشتہ رات کار پر اپنے کام سے واپس گھر جا رہے تھے کہ ایک مشہور سڑک کے موڑ پر انہیں دو پولیس والوں نے ناکے پر روکا اور نہایت اخلاق سے گاڑی کی ڈگی تلاشی دینے کے لئے کہا. وہ کہتے ہیں کہ میں نے گاڑی کے اندر سے ہی لیور دبا کر ڈگی لاک کھول دیا اور ابھی خود باہر آنے ہی لگا تھا کہ اہلکاروں نے ڈگی چیک کرکے بند کردی اور کہا کہ"ٹھیک ہے سر ok ... ok آپ پلیز جائیں" اور میں اپنے راستے چل دیا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ مجھے ذرا آگے جا کر ڈگی کھول کر دیکھنی چاہئیے کیونکہ پولیس والوں کی پھرتی مشکوک تھی. میں نے اسی طرح کیا اور تھوڑا دور جا کر اپنی ڈگی کھولی تو مجھے اندر ایک سائیڈ پر سفید دانے دار پاؤڈر کا زیپر لفافہ ملا. میں فوراً سمجھ گیا کہ یہ ان پولیس والوں نے ہی مجھے پھنسانے کے لئے رکھا ہے تاکہ وہ مخبری کریں اور راستے کے کسی اگلے مقام پر موجود ان کے ساتھی اہلکار مجھے دوبارہ تلاشی کے لئے روک کر وہی مشکوک لفافہ "برآمد" کرسکیں اور منشیات وغیرہ کا کوئی کیس مجھ پر ڈال دیں. لہٰذا میں نے وہ لفافہ وہیں باہر اندھیرے میں پھینک دیا اور چل پڑا. توقع کے عین مطابق میری کار کو آگے ایک نسبتاً مصروف شاہراہ کے پولیس ناکہ پر روکا گیا اور مجھے کار تلاشی کے لئے باہر آنے کا کہا. میں نے فوراً گاڑی سے باہر آکر تلاشی دی اور محسوس کیا کہ گاڑی بار بار چیک کی گئی اور بالآخر جانے کی اجازت دے دی. صورتحال کچھ ایسی تھی کہ نہ تو وہ لفافہ میں اپنے پاس بطور ثبوت کہیں رکھ سکتا تھا اور نہ ہی اس واقعہ کی رپورٹ کی جا سکتی تھی. پبلک کے مفاد میں آگاہی کے لئے یہ واقعہ شئیر کر رہا ہوں تاکہ کسی ممکنہ صورتحال میں بدعنوان "قانون کے محافظوں" کی دست برد سے شریف شہری خود کو بچا سکیں.

براہ مہربانی شئیر ضرور کیجئے

Buy one get one FreeClick below to direct buy from Daraz.pk
11/10/2018

Buy one get one Free
Click below to direct buy from Daraz.pk

Buy Radisafe Anti Radiation Chip. Anti Mobile Radiation Chip online at Daraz pakistan with ✓ Ease & Speed ✓ 100% Genuine Product ✓ Fastest Delivery all over pakistan.

12/08/2018

RADISAFE
Now available on
Pakistan no.1 Online selling site
Daraz.PK

06/08/2018

3 سوالوں کا جواب دیں۔پلیز

کیا آپ نہیں جانتے ؟

1۔ موبائل فون کے آنے سے پہلے بہت کم لوگ کینسر،ہارٹ اٹیک اور بھانجھ پن کا شکار ہوتے تھے ۔

2- موبائل فون کے آنے کے بعد کینسر ،ہارٹ اٹیک اور بھانجھ پن کیوں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

3- کیا آپ ابھی بھی اپنی اور اپنی فیملی کی صحت سے لا پرواہ ہیں؟ اور بیماریوں کا حل دوائیوں اور ٹیکوں میں تلاش کر ریے ہیں؟ اور EMF and mobile Radiation سے بچائونہیں چاہتے؟

معزرت کے ساتھ اگر آپ ابھی بھی لا پرواہ ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے نہیں ہے۔

اور

اگر آپ اپنے موبائل کی مضر صحت شعاعوں سے بچنا چاہتے ہیں؟؟ تو یہ وڈیو لاذمی دیکھیں اور شیئر کریں ان کو جن کی آپ کو پرواہ یے۔ شکریہ۔

ریڈی سیف .  (RADISAFE )آپ کو موبائل فون کی خطرناک شعاہوں سے بچاتی ہے۔اپنے آپ کو اور اپنی فیملی کو کینسر جیسی مہلک بیماری...
30/07/2018

ریڈی سیف . (RADISAFE )
آپ کو موبائل فون کی خطرناک شعاہوں سے بچاتی ہے۔
اپنے آپ کو اور اپنی فیملی کو کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچاہیں۔
Price .Rs.999/- Call 03485191857
Free Home delivery all over Pakistan.
Cash on delivery

Address

Hamdani Enterprises
Rawalpindi West Ridge
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923485191857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radisafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram