IHC Spine Center Pakistan

IHC Spine Center Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IHC Spine Center Pakistan, Medical and health, Rawalpindi Address: House No. 30, Zeeshan Street, Bustan Khan Road, Near Shell Pump, Zeeshan Street, Chaklala Scheme III Rawalpindi. Islamabad Address: Main Park Road, Near Darul Ruqm School, Chak Sha, Rawalpindi.

27/12/2025

سرجری اور ادویات کے بغیر علاج اب ممکن ھے-
ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد، ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے بغیر تکلیف سے نجات ممکن نہیں - آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -
مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03021553524 پر کال کریں -
نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے-

27/12/2025

کمرسے ٹانگ میں جاتا دردشیاٹیکا ہوسکتاہے
بروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتاہے یہ تکلیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے آئی ایچ سی سپائن سینٹر شیاٹیکا کاعلاج بنا سرجری و ادویات سے کرتے ہیں -
آئی ایچ سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپڈ کا علاج کیا جاتاہے
اگر آپ کسی بھی قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی آئی ایچ سی کلینک پر تشریف لائیں۔ کنسلٹیشن کے لیے دیئے گے نمبر پر کال کریں
🔶 Book Your Appointment Now! 🔶
03331918139
03021553524

26/12/2025

جوڑوں کے درد کا مکمل علاج "ادویات اور سرجری کے بغیر"

اگر آپ Osteoarthritis (گھٹنوں کے جوڑوں کی خرابی، درد اور سوجن) کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں-

آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-

اگر آپ بھی جوروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139

25/12/2025

کیا کمر میں شدید درد آپ کو پریشان کر رہا ہے؟
یہ درد اکثر سلپ ڈسک کی وجہ سے ہوتا ہے، جو زیادہ وزن اٹھانے یا غلط پوسچر سے ہو سکتی ہے۔ ریڑھ کی ہڈی پر غیر ضروری دباؤ سے ڈسک اندر سے باہر نکل سکتی ہے ۔
✅ سلپ ڈسک سے بچاؤ کے احتیاطی اقدامات:
- متوازن وزن برقرار رکھیں
- ورزش کریں
- درست پوسچر کی عادت اپنائیں
- وزن اٹھانے کے لئے کمر کے پٹھوں کا استمعال نہ کریں

ابتدائی مراحل میں سلپ ڈسک کے درد سے نجات کے لئے آرام کریں اور ہلکی پھلکی ورزش کریں. شدید تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے. ریڑھ کی ہڈی سے منسلک کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہیآئی- ایچ - سی سپائن سینٹر کے کنسلٹنٹس کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں
03021553524/03361918136

25/12/2025

✔️ ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج
بغیر سرجری اور بغیر ادویات
✔ بغیر سرجری اور دوائی کے جدید علاج
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03021553524, 03361918136
نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے،

گردن کی تکلیف بازو کی طاقت اور حرکت کو کیوں متاثر کرتی ہے؟گردن میں ہونے والی درد یا اکڑاؤ کی شکایت اکثر عام لگتی ہے، مگر...
25/12/2025

گردن کی تکلیف بازو کی طاقت اور حرکت کو کیوں متاثر کرتی ہے؟

گردن میں ہونے والی درد یا اکڑاؤ کی شکایت اکثر عام لگتی ہے، مگر اگر یہ درد بازو تک پھیلنے لگے یا ہاتھوں میں سن پن، کمزوری یا جھنجھناہٹ محسوس ہونے لگے تو یہ ایک سنگین مسئلے کی علامت ہو سکتی ہے۔

یہ علامات عام طور پر Cervical Radiculopathy یا Cervical Spondylosis کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اس میں گردن کی ہڈیوں کے درمیان موجود ڈسک متاثر ہو جاتی ہے، یا نروز دب جاتی ہیں، جو کہ بازو کی حرکت اور طاقت کو کنٹرول کرتی ہیں۔

✔ گردن درد کی علامات:

✔ گردن میں مستقل درد

✔ بازو یا ہاتھ میں جھنجھناہٹ

✔ گرفت کمزور ہو جانا

✔ بازو اٹھانے میں مشکل

✔ کندھے یا بازو میں شدید درد

ایسی تکالیف کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں۔

آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
03021553524,03331918139

24/12/2025

کولھے سے ٹانگ میں جاتا درد شیاٹیکا ہو سکتا ہے بر وقت علاج کروائیں درد سے نجات پائیں
کمرسے ٹانگ میں جاتا دردشیاٹیکا ہوسکتاہے
بروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتاہے یہ تکلیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے آئی ایچ سی سپائن سینٹر میں شیاٹیکا کاعلاج بنا سرجری و ادویات سے کرتے ہیں -

اگر آپ بھی کولھے اور شیاٹیکا کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139

www.ihcspinecenter.pk

24/12/2025

✔️ ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج
بغیر سرجری اور بغیر ادویات
✔ بغیر سرجری اور دوائی کے جدید علاج
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03021553524, 03361918136
نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے،

جوڑوں کے درد کا مکمل علاج "ادویات اور سرجری کے بغیر"اگر آپ Osteoarthritis (گھٹنوں کے جوڑوں کی خرابی، درد اور سوجن) کا شک...
24/12/2025

جوڑوں کے درد کا مکمل علاج "ادویات اور سرجری کے بغیر"

اگر آپ Osteoarthritis (گھٹنوں کے جوڑوں کی خرابی، درد اور سوجن) کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں-

آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-

اگر آپ بھی جوروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139

Address

Rawalpindi Address: House No. 30, Zeeshan Street, Bustan Khan Road, Near Shell Pump, Zeeshan Street, Chaklala Scheme III Rawalpindi. Islamabad Address: Main Park Road, Near Darul Ruqm School, Chak Sha
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHC Spine Center Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram