Ilyas Pharmacy

Ilyas Pharmacy it is business medicine and surgicals ilyas pharmacy is medicine store

07/04/2022
14/08/2021

Cute Hubaib Babar

27/03/2021
21/03/2021

*Saudi Arabia* locked down, no flights in and out
*TANZANIA* total lockdown.
*BRAZIL* plunges into its deadliest chapter.
*SPAIN* has declared an emergency extendable until March 2021
*UK* announced one-month lockdown
*FRANCE* 2 weeks
*GERMANY* for 4 weeks
*ITALY* also followed today.
*ALL* these countries have confirmed that the *THIRD WAVE* is more deadly than the first So we have to be very careful and *Take All Precautions*.
Please become a communicator of the Alert among friends and family ... *SAVE EVERYONE YOU CAN FROM THE THIRD WAVE*.
*We can't take the 2nd LOCKING PHASE AS IF NOTHING HAS HAPPENED* ...
*History tells us that the 3rd wave is more dangerous than the 1st, as was the case from 1917 to 1919 with the Spanish flu. Millions of people died.*
*Protect yourself and your family.*
*Stay safe,* wear a mask, keep social distance.
* COVID-19
__________
*DO NOT keep this information to yourself, share it with your family and friends.*

ایک شخص کا بیٹا رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے ۔؟تو جھٹ سے کہتا دوست کے ساتھ تھا ۔ایک دن...
17/03/2021

ایک شخص کا بیٹا رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے ۔؟
تو جھٹ سے کہتا دوست کے ساتھ تھا ۔ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر سے آیا تو باپ نے کہا کہ بیٹا آج ہم آپ کے
دوست سے ملنا چاہتے ہیں ۔
بیٹے نے کہا کے اباجی اس وقت؟
ابھی رات کے دو بجے ہیں کل چلتے ہیں ۔
نہیں ابھی چلتے ہیں ۔
آپ کے دوست کا تو پتہ چلے،
باپ نے ابھی یہ زور دیتے ہوئے کہا ۔
جب اس کے گھر پہنچے اور دروازہ کھٹکھٹایا تو کافی دیر
تک کوئی جواب نہ آیا ۔
بلاآخر بالکونی سے سر نکال کہ ایک بزرگ نے جو اس کے دوست کا باپ تھا آنے کی وجہ دریافت کی تو لڑکے نے کہا
اپنے دوست سے ملنے آیا ہوں ۔
اس وقت، مگر وہ تو سو رہا ہے بزرگ نے جواب دیا ۔
چاچا آپ اس کو جگاؤ مُجھے اس سے ضروری کام ہے ،مگر بہت دیر گزرنے کے بعد بھی یہی جواب آیا کہ صبح کو آجانا ابھی سونے دو ۔
اب تو عزت کا معاملہ تھا تو اس نے ایمرجنسی اور اہم کام کا حوالہ دیا مگر آنا تو درکنار دیکھنا اور جھکنا بھی گوارا نہ کیا ۔
باپ نے بیٹے سے کہا کہ اب چلو ایک میرے ایک دوست کے پاس چلتے ہیں ۔جس کا نام خیر دین ہے ۔
دور سفر کرتے اذانوں سے ذرا پہلے وہ اس گاؤں پہنچے اور خیر دین کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا،
مگر جواب ندارد، بالآخر اس نے زور سے اپنا نام بتایا کہ میں اللہ دتہ ،مگر پھر بھی دروازہ ساکت اور کوئی حرکت نہیں ۔
اب بیٹے کے چہرے پہ بھی فاتحانہ مسکراہٹ آگئی ۔
لیکن اسی لمحے لاٹھی کی ٹھک ٹھک سنائی دی، اور
دروازے کی زنجیر اور کنڈی کھولنے کی آواز آئی،
ایک بوڑھا شخص برآمد ہوا جس نے لپیٹ کر اپنے دوست کو گلے لگایا اور بولا کہ میرے دوست، بہت معذرت ۔ مُجھے دیر اس لیے ہوئی کہ جب تم نے 27 سال بعد میرا دروازہ رات گئے کھٹکھٹایا تو مُجھے لگا کہ کسی مصیبت میں ہو اس لئے جمع پیسے نکالے کہ شاید پیسوں کی ضرورت ہے ۔پھر بیٹے کو اٹھایا شاید بندے کی ضرورت ہے ۔پھر سوچا شاید فیصلے کے لیے پگ کی ضرورت ہو تو اسے بھی لایا ہوں ۔
اب سب کچھ سامنے ہے،
پہلے بتاؤ کس چیز کی ضرورت ہے؟
یہ سن کر بیٹے کی آنکھوں سے آنسو آگئے کہ اباجی کتنا سمجھاتے تھے کہ بیٹا دوست وہ نہیں ہوتا جو رات دیر تک ساتھ ہو بلکہ وہ ہوتا ہے جو ایک آواز پر حق دوستی نبھانے آجائے ۔
آج بھی کئی نوجوان ایسی دوستیوں پہ اپنے والدین کو ناراض کرتے ہیں ۔باپ کے سامنے اکڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Rawalpindi

Telephone

+923128465858

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ilyas Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram