Pak Young Psychologists Academy

Pak Young Psychologists Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Young Psychologists Academy, Mental Health Service, House D #26 A, 7th Road Satellite Town Rawalpindi, Rawalpindi.
(2)

"When psychologists and therapists work together seamlessly, the result is a safe, supportive, and transformative enviro...
27/09/2025

"When psychologists and therapists work together seamlessly, the result is a safe, supportive, and transformative environment for clients.


&


"Exciting job opportunities for PYPA Alumni!We're looking for talented professionals to fill the following roles:- Assis...
24/09/2025

"Exciting job opportunities for PYPA Alumni!

We're looking for talented professionals to fill the following roles:

- Assistant Professor (Sialkot) - PhD in Psychology required
- School Counselor (G13 Islamabad) - Fresh graduates in Psychology with attractive personality preferred
- Shadow Teacher (DHA Phase 5 Lahore) - Previous experience required
- Clinical Psychologist (Rehab Rawalpindi)

If you're interested, send your resume to PYPA Helpline 03410211366 by September 26, 2025. "

"Behind every successful Psychology Center is a dedicated clinical coordinator."We are Proud have PYPA's Alumni as Coord...
23/09/2025

"Behind every successful Psychology Center is a dedicated clinical coordinator."

We are Proud have PYPA's Alumni as Coordinator at PYPA Psychology & Autism resource center.....



پروفیشنل سائیکالوجسٹ اپنے کلائینٹ کا علاج کیسے کرتا ہے〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖   پچھلے ہفتے مجھے ...
21/09/2025

پروفیشنل سائیکالوجسٹ اپنے کلائینٹ کا علاج کیسے کرتا ہے
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

پچھلے ہفتے مجھے اسلام آباد کے ایک پوش سیکٹر سے ایک ڈاکٹر صاحبہ کی کال وصول ہوئی، سلام اور دعا کے بعد دوشیزہ نے اپنے مسائل بتاتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی زندگی کی الجھنوں کے حل کے لیے میرے ساتھ سیشن بک کروانا چاہتی ہیں ۔۔۔۔چونکہ ان کی درخواست تھی کہ وہ ہوم سیشن لینا چاہتی ہیں اس لیے میں نے اسے اگلے دن کا وقت دیا ۔۔۔۔۔دوسرے دن جب میں وہاں پوچھا اور ہمارا سیشن شروع ہونے ہی والا تھا کہ اس کے سوال نےمجھے چونکا دیا ۔۔۔۔کہنے لگیں کیا عارف صاحب سائیکالوجسٹس فقط باتوں سے علاج کرتے ہیں؟؟؟
یہ سوال میرے لیے کوئی نیو نہیں تھا لیکن میڈیکل کی فیلڈ میں 30 سالہ کا تجربہ رکھنے والی ڈاکٹر صاحبہ سے یہ سوال سن کے میں واقعی چونک گیا کیونکہ ایک سینئر ڈاکٹر کو ہی ایک سائیکالوجسٹ کے طریقہ علاج کا نہیں معلوم تو ایک عام آدمی تک ذہنی صحت بارے آگاہی پہنچانے میں مجھے اور میری ٹیم کو نہ جانے کتنے پاپڑ بیلنے پڑینگے۔۔۔۔۔ اس دن کے اس واقعے کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ اپنے محدود علم کے مطابق آپ سب کو اس بارے آگاہی دینے کی ایک ادنی سی کاوش ک کی جائے تاکہ آپ جان سکیں کی ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ آپ کا علاج کیسے کرتا ہے۔۔۔۔
یاد رکھیے جب بھی آپکی زندگی کے دھاگے الجھے ہوں ، یا کسی انسان یا معاشرے کی طرف سے روح پر لگے زخم جلن کر رہے ہوں اور آپ کو ایک سائیکالوجسٹ سے رجوع کرنا مقصود ہو تو ہمیشہ ایک پروفیشنل کا انتخاب کریں ۔۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں ہر شخص آپ کو ایک لیبارٹری سمجھ کر اپنے تجربہ کو بڑھانے کے لیے مفت اور رضاکارانہ سروس دے رہا ہے اس میں ایک پروفیشنل کو ڈھونڈنے کا آسان طریقہ یہ ہے کوئی بھی پروفیشنل کبھی بھی آپ کو مفت سروس نہیں دے گا اس لیے ذہنی صحت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے مفت سیشن لینے کے چکر مزید اپنی حالات بگاڑنے کے بجائے ایک پروفیشنل سے پیڈ سروسز لے کر بہتری کی طرف جانے کی راہ پر پہلا قدم رکھیں۔۔۔ہاں البتہ اگر آپ کسی وجہ سے مالی مسائل کا شکار ہوں تو ہماری سائیکالوجسٹ کمیونٹی رحمدلی میں سب سے آگے ہیں اس لیے پروفیشنل بھی آپ کو کم فیس میں ڈیل کرلے گا لیکن یاد رکھیے پروفیشنل کبھی بھی فری سروسز نہیں دےگا اور نہ ہی ماہر نفسیات کے فری سیشن مددگار ثابت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ کے انتخاب کے بعد جب آپ سیشن کے لیے جائیں تو پہلے سیشن کے شروعات میں اپنے سائیکالوجسٹ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کریں ۔۔۔اپنے اور اپنے مسائل کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔۔۔۔۔ ایک پروفیشنل آپ کو توجہ سے سننے گا اور آپ سے کچھ سوالات بھی کرے گا ۔۔ اگر اسے آپ کو درپیش مسائل اور علامات کی روشنی میں وہ آپ کو درپیش ڈس آرڈر کی تشخیص کرے گا لیکن یاد رہے ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ چاہیے کتنا بھی سینئرز کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔ وہ کبھی بھی آپ کے ڈس آرڈر کی تشخیص اپنے تجربے کہ بنیاد پر نہیں کرے گا بلکہ وہ آپ کی علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ نفسیاتی آزمائشیں اور ٹیسٹس اپلائی کر کے ان کے سکور کی مدد سے آپکے مسائل کی Dsm 5 کے ضابطے پر پرکھتے ہوئے آپ کے ڈس آرڈر کی تشخیص کرے گا۔۔بالکل ویسے ہی جیسے آپ کو ملیریا ہو جائے اور ایک میڈیکل ڈاکٹر بلڈ ٹیسٹ کی مدد سے آپکی تشخیص کرتا ہے لیکن چونکہ نفسیاتی اور ذہنی مسائل بیالوجیکل وجوہات کے بجائے سوشل وجوہات کی وجہ سے ہوتے لہذااس کی تشخیص بلڈ ٹیسٹ کے بجائے سائیکولاجیکل ٹیٹس کی مدد سے کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کا ماہر نفسیات آپ پر ٹیسٹ اپلائی نہیں کرتا تو یقین وہ ابھی پروفیشلنزم سے کئی قدم دور ہے۔۔۔یہاں پر آپ کو یاد رکھنا ہے ماہر نفسیات آپ کے مسائل فورا حل نہیں کرتا بلکہ یہ ایک پورا پروسس ہوتا ہے لہذا کبھی بھی یہ امید مت رکھیں کے ایک سائیکالوجسٹ ایک سیشن میں سب کچھ بدل دے گا۔۔۔۔۔البتہ یہ ضرور ہے کہ ایک پروفیشنل آپ کو پہلے ہی سیشن میں آپ کے مسائل کے حل کے لیے ایک روڈ میپ ضرور دے دیتا ہے۔۔۔۔
آپ کے ڈس آرڈر کی تشخیص اور اسکی نوعیت کو دیکھتے ہوئے ایک پروفیشنل آپ کے لیے ایک ٹریٹمنٹ پلان مرتب کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیے آپ کے ڈس آرڈر کی صحیح تشخیص ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ صرف وہی سائیکالوجسٹ کر سکتا ہے جسے DSM 5 میں دیئے گئے ڈس آرڈر کے ساتھ ساتھ سائیکولاجیکل ٹیسٹنگ پر عبور ہو اور بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ایسے سائیکالوجسٹ کی تعداد بہت کم ہے۔۔
اس کے بعد سائیکالوجسٹ آپ کا علاج شروع کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ ایک سائیکالوجسٹ آپکا علاج ادویات کے بجائے کونسلنگ اور سائیکو تھراپیز کی مدد سے کرتا ہے۔۔۔۔۔ اگرآپ کا مسئلہ نارمل نوعیت کا ہوں اور روز مرہ کی زندگی سے منسلک ہو تو کونسلنگ کی مدد سے ایک ماہر نفسیات آپ کی سوچ کے انداز کو تبدیل کر کے اور آپ کے رویے میں مثبت تبدیلی لا کر آپکی شخصیت میں انقلاب لاتا ہو اور آپ کو اس قابل بنا دیتا ہے آپ نہ صرف اپنے مسائل کو حل کر سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی بہترین طریقے سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔۔۔لیکن یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ یہ کام صرف وہی سائیکالوجسٹ سر انجام دے سکتا ہے جسکے اندر بولنے ،سمجھنے،اور سمجھانے کی خداد صلاحیتوں کی ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف پہلوں کے بارے علم پر عبور حاصل ہو۔۔۔۔اور یاد رہیے ہمارے ملک میں ہزاروں سائیکالوجسٹ بہترین کونسلنگ سکلز نہ ہونے کی وجہ سے س کامیاب اور پروفیشنل سائیکالوجسٹ نہیں بن سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اگر آپ کے مسائل شدید نوعیت کے ہوں ۔۔۔یعنی آپ اپنے مسائل کی وجہ سے معمول کی زندگی جینے سے قاصر ہوں یہ پھر آپکی معمول کی زندگی کو متاثر کر رہے ہوں تو پھر ایک ماہر نفسیات آپ کا علاج کونسلنگ کے ساتھ ساتھ مختلف سائیکو تھراپیز کی مدد سے کرتا ہے ۔۔جس میں آپ ذہنی طور پر پرسکون کرنے کے تھراپیز سے لے سٹریس منیج کرنے اور مختلف حالات میں خود کو سنبھالنے کی مختلف تکنیکس سیکھائیں جاتی ہیں۔۔۔۔۔اور یہ صرف وہی سائیکالوجسٹ کر سکتا ہے جس کو سائیکو تھراپیز پر عبور حاصل ہو۔۔۔۔۔ یاد رکھیے ایک سائیکالوجسٹ کبھی بھی آپ کو ادویات تجویز نہیں کرتا اور نہ ہو وہ اسکا مجاز ہوتا ہے ۔۔۔البتہ اگر وہ سمجھے کی آپکو کونسلنگ اور سائیکو تھراپیز کے ساتھ ساتھ ادویات کی بھی ضرورت ہے تو وہ آپکو سائیکیٹرسٹ سے رجوع کرنے کا کہتا ہے جو کہ ذہنی صحت کے شعبے سے منسلک ایک میڈیکل ڈاکٹر ہوتا ہے جسکا کام آپ کے ذہن میں بیالوجیکل وجوہات یعنی کسی حادثہ یا پیدائشی مسائل کی وجہ سے آنے والی ڈس فنکشنگ کو ڈیل کرتا ہے۔۔۔۔۔
لہزا یاد رہیے ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ آپکی بہترین مدد اس لیے کرتا ہے کہ اے ڈس آڈر کے بارے میں علم ،سائیکولاجیکل ٹیسٹنگ کی مدد سے بیماری کی تشخیص ، کونسلنگ سکلز، اور سائیکو تھراپیز پر عبور حاصل ہوتا ہے۔۔۔۔ ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ کی انہی خوبیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پاک ینگ سائیکالوجسٹس اکیڈمی میں
Psychologist's Professional Training Course
کے دوران ان تمام شعبوں میں مہارت سکھائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے پچھلے پانچ سالوں میں اس کورس کے 22 کامیاب بیجز کے انعقاد کے بعد ینگ سائیکالوجسٹس کی کثیر تعداد 22 ستمبر سے شروع ہونے والے اس کورس میں شمولیت میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔۔۔کیونکہ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ینگ سائیکالوجسٹس کے لیے پروفیشنل ٹریننگ کے مواقع بہت ہی کم ہیں۔۔۔۔۔یہی وجہ ہے اسکا بیڑہ پاکستان کے پہلے سائیکالوجی کے پروفیشنل ادارے پاک پنگ سائیکالوجسٹس اکیڈمی جسے ہوم آف سائیکالوجسٹس بھی کہا جاتا نے پچھلے کئی سالوں سے اٹھا رکھا۔۔۔۔۔۔جس کا وژن ینگ سائیکالوجسٹس کو بہترین پروفیشنل سائیکالوجسٹ بننے میں مدد فراہم کرنا ہے۔۔


🇵🇰🟢🇵🇰🟢🇵🇰🟢🇵🇰🟢

کیا آپ سائیکالوجسٹ ہیں ؟ یا پھر سائیکالوجسٹ بننے جا رہے ہیں؟؟؟؟اگر ہاں تو ۔۔۔       کیا آپ جانتے ایک بہترین ماہر نفسیات ...
19/09/2025

کیا آپ سائیکالوجسٹ ہیں ؟ یا پھر سائیکالوجسٹ بننے جا رہے ہیں؟؟؟؟
اگر ہاں تو ۔۔۔ کیا آپ جانتے ایک بہترین ماہر نفسیات کو کن چیزوں پر عبور حاصل ہونا ضروری ہے؟ ایک لمحے کے لیے خود سے سوال کیجیئے

👈🏻 آپ کو کتنے Disorders کے بارے میں تفصیل سے معلوم ہے؟
👈🏻 کتنے Psychological Tests اپلائی کرنا اور انکی سکورنگ کرنا آتا ہے؟
👈🏻 کتنی سائیکوتھراپیز پر عبور حاصل ہے؟؟
👈🏻 کیا آپ کونسلنگ Skills سے واقف ہیں؟
👈🏻 کیا آپ کو کیس رپورٹ بنانا آتی ہے؟
👈🏻 کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کا Mental health Lawکیا کہتا ہے؟

اگر اوپر دیئے گئے سوالات کے جوابات آپ کو خود سے تسلی بخش نہیں ملے ہیں تو یقینا آپ ایک پروفیشنل سائیکالوجسٹ بننے کے مرحلے سے کہیں دوری پر کھڑے ہی۔۔۔
لیکن پریشان ہونا چھوڑیے اور ابھی Team PYPA کے 22 ستمبر سے شروع ہونے والے

Psychologist's Professional Training Course
کورس Batch 23, کا حصہ بنیں اور
3 ماہ کے مختصر عرصے میں
👉🏻 40 Disorders
👉🏻 35 Psychological Tests,
👉🏻 14 Psychotherapies
👉🏻 Basic Counselling Skills
👉🏻 Case Reports writing
👉🏻 Mental health Law

سیکھیں تاکہ آپ کسے بھی Workplace پر بطور پروفیشنل سائیکالوجسٹ کام کرنے کے قابل بن سکیں ۔۔۔یاد رہے ٹیم PYPA ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انتہائی مناسب ماہانہ فیس میں یہ کورس آفر کر رہی ہے ۔ سوموار سے ہفتہ روزانہ ایک گھنٹے کی ٹریننگ کلاس ہوگی جسکی ٹاٸمنگ ٹاٸمنگ شام 7 بجے سے 8 بجے تک ہوا کرے گی ۔۔ جسے آپ آن لاٸن بھی آسانی سے جواٸن کر سکتے ہیں ۔۔اور آپ کے ساتھ ریکارڈ لیکچر بھی شیٸر کیے جاٸینگے۔ ویسے تو یہ آن لائن کورس ہے جسکو پچھلے پانچ سالوں میں ایک ہزار سے زائد ینگ سائیکالوجسٹ مکمل کر چکے ہیں . اس کورس کے اختتام پر آپ کو ہارڈ کاپی سرٹیفیکیٹ بھیجا جاۓ گا۔*۔

For Registration & Details Call/ Whatsaap +923410211366

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

 !Join Pak Young Psychologists Academy's FREE online workshop on "Nurturing Children as Child Psychologist" and discover...
14/09/2025

!

Join Pak Young Psychologists Academy's FREE online workshop on "Nurturing Children as Child Psychologist" and discover ¹ ²:
- *The Role of Child Psychologists*: Learn how to nurture children's mental health and well-being
- : Understand anxiety disorders, depression, ADHD, and autism spectrum disorder
- *Diagnosis and Treatment*: Explore assessment tools and therapeutic approaches
- *Career Opportunities*: Discover the demand for child psychologists in Pakistan's healthcare and education sectors
- *High-Paying Career*: Learn why child psychology is a lucrative field in Pakistan

' ! Join the workshop on September 15, 2025, and take the first step towards a rewarding career.

, WhatsApp: #03410211366

Stay tuned with TEAM PYPA, Pakistan's largest network of psychologists, for more informative sessions and workshops!


Pervasive distrust and suspiciousness are characteristic feature of Paranoid Personality Disorder.     &
08/09/2025

Pervasive distrust and suspiciousness are characteristic feature of Paranoid Personality Disorder.



&

Difficulty in Pronouncing specific sounds or sound combinations is called Articulation error. Speech therapists commonly...
04/09/2025

Difficulty in Pronouncing specific sounds or sound combinations is called Articulation error. Speech therapists commonly use Articulation therapy to correct pronunciation errors and improve communication.


&

Congratulations to    from  Thal University Bhakkar   on receiving the "    presented by Pak Young Psychologists Academy...
03/09/2025

Congratulations to from Thal University Bhakkar on receiving the " presented by Pak Young Psychologists Academy. This recognition highlights Maryam's exceptional performance as an intern psychologist during the Summer Camp 2025.



Congratulations to  Young Psychologist    from  NUML university Islamabad   on receiving the "    presented by Pak Young...
03/09/2025

Congratulations to Young Psychologist from NUML university Islamabad on receiving the " presented by Pak Young Psychologists Academy. This recognition highlights Sofia's exceptional performance as an intern psychologist during the Summer Camp 2025.




Congratulations to    from Khushal Khan Khattak University,Karak Pakistan  on receiving the "    presented by Pak Young ...
03/09/2025

Congratulations to from Khushal Khan Khattak University,Karak Pakistan on receiving the " presented by Pak Young Psychologists Academy. This recognition highlights Fahad's exceptional performance as an intern psychologist during the Summer Camp 2025.



 !We're thrilled to announce the successful completion of our 3-month internship in Clinical & Child Psychology! TEAM PY...
03/09/2025

!

We're thrilled to announce the successful completion of our 3-month internship in Clinical & Child Psychology! TEAM PYPA is honored to have hosted 84 talented Young Psychologists from 12 different universities in this Summer Camp 2025 at Home of Psychologist.

As Pakistan's preferred organization for young psychologists, Pak Young Psychologists Academy remains committed to training mental health professionals with dignity, professionalism, and practical experience.

We wish all the best to these young psychologists for their future endeavors. At PYPA, we're dedicated to fostering growth and excellence in mental health professionals throughout the year.



This version is concise, visually appealing, and includes relevant hashtags to reach a wider audience. Feel free to adjust according to your preferences!

Address

House D #26 A, 7th Road Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Young Psychologists Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram