10/02/2025
!
تھانہ واہ کینٹ چوکی نمبر4بمیں تعینات سجاد خان انچارج چوکی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے اپنی مثال آپ ہے جو اپنے سینیئر افسران کی بھی ذمہ داریاں نبھانے لگے جس کی وجہ سے معززین علاقہ ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایسے ہی پولیس ملازمین کی وجہ سے لوگوں کا محکمہ پولیس پر اعتماد بڑھتا جا رہا ہے تھانہ واہ کینٹ کے افسران کی خوش نصیبی ہے کہ سجاد خان جیسے لوگ تھانہ واہ کینٹ میں تعنیات ہیں