24/04/2024
ڈسک بلج L4 L5 اورشیاٹیکا کاعلاج
بغیر سرجری و بغیر ادویات
کلینک پلس ھیلتھ کیئرسینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک محسوس ہوتا درد شیاٹیکا کی علامات ہوسکتاہے شیاٹیکا نرو پر پڑتے دباؤ کاعلاج کروائیں اور مکمل صحت یاب ہوجائیں -
کلینک پلس ھیلتھ کیئرسینٹر سے علاج آپ کی ریڑھ کی ہڈی کومضبوط ٗ فعال اور تندرست رکھنے میں معاونت فراہم کرتاہے
کلینک پلس ھیلتھ کیئرسینٹر میں بغیر سرجری و بغیر ادویات جدید ٹیکنیک کے ساتھ علاج فراہم کیاجاتاہے تکلیف کی صورت میں آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے ابھی فون کریں - 03085533900