Al Faiz Clinic

Al Faiz Clinic Al-Faiz Herbal Clinic (Reg) is run by Homeo Doctor and Hakeem Faiz Ahmad Chaudhary. Specialist in Diseases and Infertility.

05/09/2024

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411
03005260956

الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورساولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت ہےاگر آپ اس نعمت سے محروم ہیںتو مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہےاس...
17/08/2022

الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس
اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
اگر آپ اس نعمت سے محروم ہیں
تو مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہے
اس پریشانی کا واحد حل الفیض دواخانہ کے پاس ہے
الفیض دواخانہ (جو پنجاب ہیلتھ کیئر سے منظور شدہ ہے)
کی سرپرستی میں ایکٹو سپرم گروہ کورس متعارف کروایا
جس میں مردوں کے جرثومہ حیات میں ہونے والی تبدیلیوں
کے افزائشی ہارمون HGH کی سطح میں اضافہ کرتا ہے
بے اولاد افراد کے سپرم کم ہوں تو ان کو نارمل کرتا ہے
سپرم کو صحت مند بناتا ہے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے اور پس سیلز کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہےاوراولاد پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے
الفیض ایکٹوسپرم گروہ کورس نہایت ہی پُر اثر ہےجس کے استعمال سے آپ مردانہ بانجھ پن اور ان سے ہونے والی تمام مردانہ خرابیاں جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے میں جو مسائل حائل ہیں ان کو پوری طرح ختم کرتا ہے
الفیض دواخانہ کے پشت در پشت صدری نسخہ جات جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہیں ہمارے نسخہ جات کے کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں خالص دیسی بوٹیوں سے تیار کردہ کامیاب نسخہ جات ہیں جب ایک نارمل شخص کا انزال ہوتا ہےتو خارج ہونے والے سپرم کی تعداد 200 سے 600 ملین ہوتی ہےالفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس Semen میں
(S***m Motality) سپرم کی حرکت و سکنات
(S***m Morphology) سپرم کی شکل و صورت کو بہتر اور درست
حالت میں لاکراولاد کو صحت مند اور خوش شکل اور مکمل خدوخال کے ساتھ جنم
دینے میں مدد دیتا ہے
طب کی دنیا میں ایک تیزی سے مقبول ہوتا ہوا ایکٹو سپرم گرو ہربل کورس آسان موئثر اور بے ضرر طریقہ علاج ہے جوکہ تمام مردانہ بانجھ پن کی بیماریاں ہمیشہ کیلئے ختم کرےمردوں میں پائی جانے والی بانجھ پن کی تین بیماریاں ہیں
Azoospermia 1- :اس بیماری میں سپرم کی غیر موجودگی ہے
Oligospermia 2- :یہ بانجھ پن کی ایسی بیماری ہے جس میں سپرم کی تعداد کم ہوتی ہےسپرم کی مناسب تعداد 200 سے600 ملین ہوتی ہے اگر سپرم 120 ملین سے کم ہوں تو یہ بیماری Oligospermia کہلاتی Necrospermia 3- اس بیماری میں سپرم موجو د تو ہوتے ہیں
مگر مردہ حالت میں ہوتے ہیں جو اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ہوتے
مردانہ بانجھ پن کی تینوں بیماریوں کا مکمل اور کامیاب علاج
الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس میں پوشیدہ ہے
اولاد کے حصول کیلئے یہ کورس کامیابی کا ضامن سمجھا جاتا ہے
مردانہ اور زنانہ بانجھ پن کے علاج کے معالج
حکیم و ڈاکٹر چوہدری فیض احمد جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں عرصہ 35 سال سے بے اولادی کے کامیاب
علاج کی وجہ سے بے شمار لوگوں کے دلوں میں گھر کیئے ہوئے ہیں
ان کے علاج سے ہزاروں شادی شدہ جوڑے اپنے سونے آنگن کو بچوں کی مسکراہٹ سے مہکا رہے ہیں جو کسی بے اولاد جوڑے کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں
یہ کورس آپ کو بنائے ماں باپ اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار
مکمل بھروسےاوراعتماد کے ساتھ استعمال کریں
انشاء للہ کامیابی آپ کامقدر ہوگی
الفیض ہربل دواخانہ پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال و واٹس ایپ
03459744411
03340111007
03005260956
03175073905
پندرہ یوم کورس کی قیمت 3600

مادہ منویہ کے تمام نقائص کا واحد کامیاب علاج مادہ منویہ بے انتہا گاڑھا پس سیلز کا مستقل علاج اور ایکٹو و ٹوٹل سپرم کاونٹ...
17/08/2022

مادہ منویہ کے تمام نقائص کا واحد کامیاب علاج مادہ منویہ بے انتہا گاڑھا پس سیلز کا مستقل علاج اور ایکٹو و ٹوٹل سپرم کاونٹ مکمل کرتا ہے۔۔ مردوں میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہ ہونے کا ایک بڑا سبب مردانہ ہارمون ٹیسٹی سٹیرون کی کمی ہے جس کی دیگر وجوہات کے علاوہ ایک بڑی وجہ موٹاپا بھی ہے، اس کے علاوہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی، منشیات کا استعمال مردوں کو اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے۔
سپرم کاونٹ پلس ایک کامیاب ہربل کورس ہے جو کہ سپرم کی کل تعداد اور ایکٹو سپرم کو بہت تیزی سے بوسٹ کرتا ہے منی کےانفیکشن ( پس سیلز ) کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے جس سے مباثرت کا دورانیہ قدرتی طور پر بڑہ جاتا ہے اور حمل ہونے میں آسانی پیدا ہوتی ہے عرصہ 35 سال سے بے اولاد جوڑوں کے کامیاب علاج کے لئے سپرم کاونٹ پلس ایک کامیاب ہربل علاج ہے جس کے کوئ بھی مضر اثرات نہیں ہیں مکمل میڈیکل ہسٹری کے ہمراہ خود کلینک پر تشریف لائںں یا مکمل رہوٹس واٹس ایپ نمبرز پر سینڈ کرکے کال کر لیں ایزو سپرمیا ( زیرو سپرم) ہربل طریقہ علاج سے قابل علاج مرض ہے ایسے مریض ناامید مت ہوں اپنی مکمل رپوٹس کے ہمراہ کلینک پر خود تشریف لائںں
الفیض (ہربل) دواخانہ رجسٹرڈ
پشاور روڈ بالمقابل سیور فوڈز اور غوثیہ اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ اور کال
0345 9744411
0334 0111007
0300 5260956
0317 5073905
ایک ماہ مکمل کورس قیمت 4800
ایک ماہ کورس کے استعمال سے رپوٹ کروا لیں انشآاللہ رپوٹ ٹھیک آئے گی انشآاللہ

Rs.3650. . اولاد اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے _ جسے چاہتا ہے اسے دیتا ہے _ ایسے ہی جیسے جسے چاہتا ہے بغیر حساب رزق دیتا...
17/08/2022

Rs.3650. . اولاد اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے _ جسے چاہتا ہے اسے دیتا ہے _ ایسے ہی جیسے جسے چاہتا ہے بغیر حساب رزق دیتا ہے_ جسے نہیں دیتا اس کا معاملہ بھی اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے _ اور بعض انبیاء سمیت انہیں بھی اولاد دیتا رہا جو بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ گئے اور جن کی بیوی بانجھ تھی_ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق حقیقی نے مایوسی کے دروازے بند کر دئیے ہںں اور امید کے دروازے کھولے ہوئیے ہیں لہذا کوشش کرتے رہنا امید رکھنا دعا کرنا انسان کے اختیار میں ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں _ دیکھا گیا ہے کبھی مرد میں کمی ہو سکتی ہے اور کبھی عورت میں _ جدید میڈیکل سائنس ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی ایک شکل نکالی گئی ہے جسے صرف مرد کی کمی کا متبادل کرار دیا جا سکتا ہے ویسے بھی یہ طریقہ محض نمائش ہے _ پاکستان سمیت مسلم ممالک میں اسے پزیرائ حاصل نہیں ہوسکی _ دراصل خاوند یا بیوی میں پائ جانے والی کسی کمی کو پورا کرنا_درست تشخیص کرنا_اور نیک نیتی سے علاج کرنا ہی بےاولادی کے مسئلہ کا حل ہےاور دیسی طریقہ علاج اس سلسلے میں بہترین رہنمائ کرتا ہے
دیسی طریقہ علاج کے حوالے سے جو وجوہات سامنے آئیں ہیں ان کے مطابق مرد یا عورت کو دمے کی بیماری ہو تو اولاد نہیں ہوتی دمے کی وجہ سے بعض عورتوں کا حمل مدت پوری نہیں کر پاتا اور مس کیرج ہو جاتا ہے کبھی کبھی مرد یا عورت کے جسم میں پیدا ہونے والا کوئ انفیکشن بھی بچہ پیدا ہونے میں رکاوٹ بن سکتا ہے_ کوئ آپریشن سوکھا پن ایڈز کیموتھراپی شوگر سگریٹ نوشی ذہنی دباو ٹیوبوں میں خلاء یا رکاوٹ ورزش نہ کرنا مصنوعی ادویات کا استعمال فارمی مرغی کا استعمال تیز مرچ مصالحے مرغن غذاوں کا استعمال بھی اولاد نہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے بچپن میں کنپیڑے نکلے ہوں تو خون میں موجود منفی جراثیموں کی وجہ سے شادی کے بعد اس کی بیوی کا گائنی سسٹم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے باعث اولاد نہیں ہوتی کنپیڑے والے بچوں میں بڑے ہو کر تولیدی مادہ معیاری پیدا نہیں ہوتا ان کے ہاں بچے ہوں بھی تو مر جاتے ہیں مس کیرج یا ابارشن کروانا پڑتا ہے یاد رکھیں مس کیرج یا ابارشن کا عمل ہیپاٹائٹس یا کینسر کا باعث بن سکتا ہے_
خاوند کے مادے میں پیپ ہو تو عورت کے جسم میں رسولیاں بنتی ہیں خاوند کڑاھی گوشت اور دیگر گرم کھانوں کا عادی ہو تو بیوی کے بچہ دانی میں رسولیاں بنتی ہیں اور بچہ دانی میں رسولیاں ہوں تو ماہواری نہیں آتی جس سے موٹاپا اور ذہنی تناو کی بیماریاں جنم لیتی ہیں پچانوے فیصد عورتوں کو شوگر بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے عوتوں کے بال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں مرد کے جسم میں بلغم رئشہ زیادہ ہو تو بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں عورت میں خون کی کمی کی وجہ سےبچے ضائع ہو سکتے ہیں اور گائنی کی دوسری بیماریاں ہو سکتی ہیں
سب سے اہم بات خاندانی منصوبہ بندی کے مصنوعی طریقے جن میں گولیاں انجیکشن استعمال کرنے سے بچہ دانی کا کینسر بھی ہو سکتا ہے گھنٹیا اور دیگر بیماریاں ہو سکتی ہیں اور بچہ دانی اپنی جگہ سے ہٹ بھی سکتی ہے ایسی صورت میں ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کے درمیان غائب آجاتا ہے
بواسیر کے مہکے مرد کے تولیدی جراثیم مار دیتے ہیں مقعد میں بواسیر کی مسلسل خارش مردانہ جراثیم ختم ہو جاتے ہیں اور مرد نامرد بھی ہو سکتا ہے
شادی کے بعد کچھ جوڑوں کو جلدی اولاد ہو جاتی ہے اور کچھ کے ہاں دیر سے اس میں تشویش کی کوئ بات نہیں بلکہ تشویش اس وقت شروع ہوتی ہے جب شادی کو دو تیں سال گزر جایںں اور حمل نہ ہو اور لڑکے کے والدین لڑکی کو طعنے دینا شروع کر دیں خواہ نقص ان کے لڑکے میں ہی کیوں نہ ہو یہ مناسب نہیں ہے بلکہ اس کے لئے دیانتدارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے اس حوالے سے میاں بیوی میں باہمی احترام اتحادو اتفاق اور بروقت علاج بہتر نتائج لا سکتا ہے
بے اولاد جوڑوں کو چاہیے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اپنا وقت ضائع نہ کریں جاگ جائںں آپ کی زندگی میں بھی اولاد کی نعمت کا سویرا ہوگا _ درست تشخیص کامیاب علاج کی طرف پہلا قدم ہے مایوسی گناہ ہے امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں_ سپرم پلس مردانہ بانجھ پن کی بنیادی وجوہات جن میں کم اور کمزور جراثیم اور پس سیلز کا کامیاب علاج اس کے کوئ مضر اثرات نہیں اور گارنٹی کے ساتھ مکمل ہربل کورس ہے ۔۔۔ بفضل اللہ جو بھی آتا ہے شفاء پاتا ہے۔
دعا گو _ حکیم فیض احمد امراض بانجھ پن زنانہ و مردانہ-- جگر معدہ و مثانہ ۔۔۔۔ الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی......
Watsap 03459744411
03340111007
Cal..03175073905

Address

Al Faiz Clinic, Peshwar Road Peer Wadhai Mor, Opp 1122 Office
Rawalpindi
46060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faiz Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category