Dr Niaz Akmal Blogs

Dr Niaz Akmal Blogs HOMOEOPATHIC DOCTOR

اپریشن کسی بھی مرض کا اصل اور مستقل علاج یعنی اپریشن سے کم مشورہ ضرور کیجیے سرجری کے 80 فیصد تجویز کردہ کیسے ہوپیتھ بغیر...
05/03/2026

اپریشن کسی بھی مرض کا اصل اور مستقل علاج یعنی اپریشن سے کم مشورہ ضرور کیجیے سرجری کے 80 فیصد تجویز کردہ کیسے ہوپیتھ بغیر اپریشن درست ہو سکتے ہیں

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی فرمائش پر غیر ضروری ادویات کی نسخہ نویسی لیبارٹری ٹیسٹوں پہ اگر کوئی چیز سامنے نہ ائے تو ان کو م...
02/03/2026

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی فرمائش پر غیر ضروری ادویات کی نسخہ نویسی لیبارٹری ٹیسٹوں پہ اگر کوئی چیز سامنے نہ ائے تو ان کو مریض ہی نہیں سمجھتے اسے نفسیاتی مریض ڈیکلیئر کر کے ماہر نفسیات کی طرف ریفر کر دیا جاتا ہے جو انہیں ساری عمر کھانے والی رنگین ادویات پہ لگا دیتاہے غیر ضروری ادویات کا بےجا استعمال خطرناک امراض جنم دے رہا ہے ہیلتھ اتھارٹیز ہر چھ ماہ بعد کچھ ادویات کی سیل کو روک کر اسے مضر صحت قرار دے کر نئی ادویات انٹروڈیوس کرا دیتی ہےاور قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں صحت کا نظام اس کی بگڑی ہوئی صحت کو کمرشل علاج درست نہیں کر سکتا اس کے لیے بے ضرر زود اثر مسقل شفایابی سے ہم کنار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا طریقہ علاج ہومیوپیتھی صحت کے بگڑے نظام کو سہارا دے سکتا اصلاح کر سکتا ہے نسلوں میں منتقل ہونے والی بیماریاں سے نسلوں کو محفوظ کر سکتا ہے
جنہیں حقیر سمجھ کے بجھا رہے ہو تم
یہ ہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی

پاکستان کی حکومت اور سکیورٹی اداروں کو اسرائیل اور ٹرمپ کی شر گرمیوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اسرائیل امریکہ کا کتا ہے ج...
01/03/2026

پاکستان کی حکومت اور سکیورٹی اداروں کو اسرائیل اور ٹرمپ کی شر گرمیوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اسرائیل امریکہ کا کتا ہے جہاں اس کا دل کرتا ہے اس کو چھوڑ دیتا ہے بھونکنے کے لیے ہمیں اپنا دفاع خود کرنا ہے افغانستان کو پاکستان میں دہشت گردی کرنے پر ڈالر ملتے ہیں

01/03/2026
01/03/2026

پاکستان میں اگر ایک دوائی صحت کے لیے مفید اور اس کی بھرپور پبلسٹی کی جاتی ہے اس کے فوائد بیان کیے جاتے ہیں بھرپور لٹریچر تقسیم کیا جاتا ہے کچھ وقت کے بعد کوئی نئی چیز مارکیٹ میں لانچ کی جاتی ہے اور ان پر پابندی لگا دی جاتی ہے اور ان کی سیل روک دی جاتی ہے کہ یہ چیزیں مضر صحت ہیں اگر مضر صحت ہیں تو اتنا عرصہ مارکیٹ میں یہ کیوں سیل ہوتی رہی ہیں اس پہ غور کرنے کی ضرورت ہے کہ اس میں کس کی کوتاہی ہے کس کا زمہ دار کون ہے اس اتھارٹی نے اس کی اجازت دی تھی کیوں ایسا ہو رہا ہے ہر ہر چار چھ ماہ اس طرح کی ہدایات جاری ہوتی ہیں کچھ ادویات کی سیل روک دی جاتی ہے اس کی جگہ نمی ادویات جو ہے نا وہ مارکیٹ میں لائی جاتی ہیں یہ کھیل اسی طرح چل رہا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے اس پہ کوئی توجہ نہیں دی ان کی وجہ سے جو مضر اثرات اتے ہیں ان پہ بھی کوئی ایکشن نہیں ہے

اسرائیل انڈیا افعانستان ایک پیج پر ہیں ۔پاک فوج کے ساتھ تھے۔پاک فوج ساتھ ہیں اور پاک فوج ساتھ رہیں گے افغانستان پاکستان ...
28/02/2026

اسرائیل انڈیا افعانستان ایک پیج پر ہیں ۔پاک فوج کے ساتھ تھے۔پاک فوج ساتھ ہیں اور پاک فوج ساتھ رہیں گے
افغانستان پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے اور اس کی سرپرستی انڈیا کر رہا ہے افغانستان کے شر سے ہمارے عوام مساجد امام بارگائیں محفوظ نہیں ہیں اس جنگ کو اپنے منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے

28/02/2026
17/02/2026
پاگل کتے کے کاٹے سے پاگل ہونے والے انسان کی موت بڑی اذیت  عبرت  اور تشویش ناک ہوتی ہے اس کی کوئی لمٹ نہیں ہے کسی بھی وقت...
17/02/2026

پاگل کتے کے کاٹے سے پاگل ہونے والے انسان کی موت بڑی اذیت عبرت اور تشویش ناک ہوتی ہے اس کی کوئی لمٹ نہیں ہے کسی بھی وقت اس کا وائرس سرائیت سکتا ہے تو باولا بن کی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جتنا دماغ کے قریب باولا کتا کاٹے گا اتنی ہلکاو کی علامات جلدی ظاہر ہوں گے ضرورت اس امر کی ہے کتا پاگل ہو یا نہ پاگل ہو گھر کا ہو یا اوارہ گوشت خور کوئی بھی جانور کاٹ لے تو ویکسین ضرور کروائیں یہ نہ ہو کہ وقت اپ کے ہاتھ سے نکل جائے اور المیہ یہ ہے کہ ہم یہ کہہ کر لاپرواہی کرتے ہیں کہ کتا گھر کا پالتو ہے جبکہ ایسی بات نہیں کتا گھر کا ہو تو کاٹتا ہی نہیں اگر کاٹ لے تو وہ مشکوک ہے دوسرا ویکسین کو 24 گھنٹے کولنگ ضروری ہے لیکن ہمارا بجلی کا نظام ایسا ہے کہ گھنٹوں لائٹ غائب رہتی ہے ایسی کیفیت میں ویکسین کے ایکسپائر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں سب سے افضل اور بہتر یہی ہے کہ حکومت اوارہ کتے تلف کرنے کا پروگرام وضع کرے اور ویکسین کی ہسپتالوں میں پراپر سپلائی اور اسکی حفاظت کو یقینی بنائے

اگر دکھتے دانت نکال دینے کا نام علاج ہے تو دکھتے ہوئے سر انکھ کان کے بارے میں کیا خیال ہے دانت نکال دینے سے بیماری تو جس...
13/02/2026

اگر دکھتے دانت نکال دینے کا نام علاج ہے تو دکھتے ہوئے سر انکھ کان کے بارے میں کیا خیال ہے دانت نکال دینے سے بیماری تو جسم کے اندر موجود ہے وہ بیماری دوسرے دانت کو پکڑ لے گی اس طرح اپ کو ڈرا کر خوفزدہ کر کے دانت نکالنے کا نام ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جائے گا
بتیسی لگانے کا خرچہ لاکھوں میں پاکستان میں 60 فیصد سے زائد ڈینٹسٹ عطائی ہیں جو بڑے بڑے بورڈوں کے پیچھے چھپ کے استعمال شدہ اوزاروں کو دوبارہ استعمال میں لا کر خطرناک بیماریاں پھیلا رہے ہیں اللہ کی نعمت ہے انہیں مت نکلوائیں آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ اور اپکے دانت بھی محفوظ

کمرشل علاج میں بے شمار بیماریوں کا علاج نہیں ہے آٹزم۔ایپی لیپسی۔ ذہنی معذور بچے ۔گونگا بہرا انکھ کا ٹیڑھا پن بڑھاپے کا م...
13/02/2026

کمرشل علاج میں بے شمار بیماریوں کا علاج نہیں ہے آٹزم۔ایپی لیپسی۔ ذہنی معذور بچے ۔گونگا بہرا انکھ کا ٹیڑھا پن بڑھاپے کا میرا پن ہومیوپیتھی کے درست علاج سے تندرست ہو جاتے ہیں۔ بچوں کا دیر سے چلنا بولنا۔ ضدی جھگڑالو بچے ۔بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا۔ پڑھائی میں نالائق بچے ہومیوپیتھک علاج سے اپ کے لائق بچوں میں شمار ہو سکتے ہیں۔ ان لائن علاج اور ادویات کی سہولت میسر ہے تفصیلات 03235193267 03102496815

12/02/2026

Check out user5953757343081’s post.

Address

Vip Market Chowk Sadiqabad Rawalpindi
Rawalpindi
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Niaz Akmal Blogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Niaz Akmal Blogs:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram