27/07/2025
*ماہ صفر کا عمل*
اس مہینے میں بزرگ پورے مہینے کے اندر 72مرتبہ سورہ مزمل پڑھنے کا کہتے ہیں۔رزق کی فروانی حاسدین سے بچنے کے لیے زندگی کی تمام مشکلات کے حل کے لیے روز کی ٣ مرتبہ یا 5 یا 7 مرتبہ پڑھیں ایک مھینے کے اندر 72 مرتبہ پڑھنی ھے۔
بس دعا کریں جو شروع کرے اللہ پاک اس کی تمام مشکلات ختم کر دیں اور امت مسلمہ کے رزق مال جان عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین