Rescue 1122 Rawalpindi

Rescue 1122 Rawalpindi Saving Lives, Changing Minds and Promoting Safety.
(1)

31/12/2025
31/12/2025

Timely actions by Rescue 1122 helped prevent losses of Rs 2.363 billion in 1,704 fire incidents reported across Rawalpindi district during 2025, which also affected 111 people.District Emergency Officer (DEO) Engineer Sibghatullah, in the annual report released on Tuesday, said four persons lost the...

31/12/2025

1,704 fires reported in Rawalpindi in 2025: Rescue 1122

31/12/2025

*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب*
*ضلع راولپنڈی*
*(ریسکیو122راولپنڈی)*

*پبلک ریلیشنز ونگ،*
*پریس ریلیز:*
*تاریخ:31 دسمبر، 2025*

*ٹیکرز*
*اعدادوشمار - پانی میں ڈوبنے کے واقعات*

ضلع راولپنڈی میں رواں سال 2025 میں ریسکیو 1122 کو 41 پانی میں ڈوبنے کے واقعات رپورٹ ہوئے،

مجموعی طور پر 43 افراد ان واقعات کا شکار ہوئے،

ایمرجنسی سروس راولپنڈی نے تمام واقعات پر بروقت ریسکیو سروسز مہیا کیں،

پانی میں ڈوبنے والے ان واقعات میں 33 افراد جانبحق ہوئے،

10 افراد کو ان واقعات میں زندہ بچا لیا گیا،

ریسکیو 1122 راولپنڈی نے ان آپریشن میں کشتیاں، کشتی آپریٹر انجن، سونار اور دیگر جدید آلات استعمال کیے،

ریسکیو ڈائیورز نے پانی میں ڈوبنے والی تمام میتوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا،

*اعدادوشمار - جرائم سے متعلقہ ایمرجنسی*

ضلع راولپنڈی میں رواں سال 2025 میں ریسکیو 1122 کو 1642 ایمرجنسی کالز جرائم سے متعلقہ رپورٹ ہوئی،

مجموعی طور پر 1721 افراد ان میں متاثر ہوئے،

ایمرجنسی سروس 1122 راولپنڈی نے تمام ایمرجنسی پر بروقت ریسکیو سروسز مہیا کیں،

ان جرائم سے متعلقہ ایمرجنسی میں 140 افراد جانبحق ہوئے،

ان ایمرجنسیز میں 1180 افراد شدید زخمی، 401 معمولی زخمی ہوئے،

مجموعی طور پر 1721 متاثرین میں 1336 مرد اور 385 عورتیں شامل،

ان ایمرجنسیز میں لڑائی جھگڑا، نوزائیدہ بچے کا روڈ سے ملنا، گولی لگنا، تیزدھار آلے کے استعمال سے زخمی کرنا اور دیگر شامل ہیں،

*محمد عثمان گجر*
*میڈیا کوآرڈینیٹر، ریسکیو راولپنڈی*

Rescue1122














#ریسکیو1122
#ریسکیو1122راولپنڈی




31/12/2025

RAWALPINDI, Dec 29 (APP):A total of 199 people were killed and more than 18,000 injured in road traffic accidents reported across the Rawalpindi District

31/12/2025

RAWALPINDI: As many as 199 people were killed and 18,434 injured in 16,626 road traffic accidents in Rawalpindi...

31/12/2025

جہاں آگ، وہاں ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 صرف ادارہ نہیں، یہ عزم، قربانی اور تحفظ کا نام ہے۔

Dr Rizwan Naseer Safety with Deeba

30/12/2025

ریسکیو 1122 نے سال 2025 کے دوران اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے 69 ارب روپے سے زائد کا ممکنہ نقصان بچایا۔ سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز، Dr Rizwan Naseer کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں بچاتے ہیں۔

@ Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | DGPR Punjab | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa|

|

30/12/2025

ریسکیو 1122 نے سال 2025 کے دوران اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے 69 ارب روپے سے زائد کا ممکنہ نقصان بچایا۔ سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز، Dr Rizwan Naseer کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں بچاتے ہیں۔

Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | DGPR Punjab | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa|

|

30/12/2025

Punjab Fire & Rescue Service (Rescue-1122) saved loss Rs. 69 Billion in 28495 Fire incidents by timely response & professional Fire Fighting in year 2025

*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب**ضلع راولپنڈی**(ریسکیو122راولپنڈی)**پبلک ریلیشنز ونگ،**پریس ریلیز:**تاریخ:30 دسمبر، 2025...
30/12/2025

*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب*
*ضلع راولپنڈی*
*(ریسکیو122راولپنڈی)*

*پبلک ریلیشنز ونگ،*
*پریس ریلیز:*
*تاریخ:30 دسمبر، 2025*

*ٹیکرز*

ضلع راولپنڈی میں رواں سال 2025 میں ریسکیو راولپنڈی کو 1,704 آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے،

ریسکیو ٹیمیں بروقت ان واقعات پر پہنچی اور امدادی کارروائیاں کیں،

آگ لگنے کے ان واقعات میں مجموعی طور پر 111 افراد متاثر ہوئے،

کل متاثرین 111 افراد میں سے 4 جانبحق، 44 شدید زخمی اور 63 معمولی زخمی ہوئے،

ریسکیو فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ انداز میں بروقت فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ لگنے والے ان واقعات پر قابو پا کر پھیلنے سے روک دیا،

ریسکیو فائر فائٹرز اور ضلعی ریسکیو انتظامیہ کی بدولت آگ کے ان واقعات میں ریسکیو راولپنڈی نے مجموعی طور پر تقریباً 2,363 ملین مالیت کو ممکنہ نقصان سے بچایا،

آگ لگنے کی وجوہات میں شاٹ سرکٹ، سگریٹ کے استعمال میں لاپرواہی، گیس لیکج، گیس سلینڈر میں آگ لگنا اور دیگر شامل ہیں،

ریسکیو راولپنڈی کو سال 2025 میں 59 جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے،

ریسکیو فائر فائٹرز نے جنگلات میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو کر کے بڑھنے سے بچایا،

ریسکیو سروس راولپنڈی آگ لگنے کے واقعات میں کمی لانے کے لیے بھی کوشاں ہیں،

فائر سیفٹی رولز کا نفاذ، فائر سیفٹی ٹریننگ اور دیگر پروگرام جاری ہیں،

*محمد عثمان گجر*
*میڈیا کوآرڈی نیٹر، ریسکیو راولپنڈی*















29/12/2025

*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب*
*ضلع راولپنڈی*
*(ریسکیو122راولپنڈی)*

*پبلک ریلیشنز ونگ،*
*پریس ریلیز:*
*تاریخ:29 دسمبر، 2025*

*ٹیکرز*

ضلع راولپنڈی میں رواں سال 2025 میں ریسکیو 1122 کو 16,626 روڈ ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،

مجموعی طور پر 18,633 افراد ان حادثات کا شکار ہوئے،

ایمرجنسی ریسکیو سروس راولپنڈی نے تمام متاثرین کو بروقت ریسکیو سروسز مہیا کیں،

ان روڈ ٹریفک حادثات میں 199 افراد جانبحق، 8,472 شدید زخمی اور 9,962 معمولی زخمی ہوئے،

ریسکیو سروس راولپنڈی اوسط ریسپانس ٹائم کو برقرار رکھتے ہوئے تمام حادثات پر بروقت پہنچی،

ان روڈ ٹریفک حادثات میں زیادہ تعداد کار اور موٹر سائیکل سواروں کی ہے،

18,633 ٹریفک حادثہ متاثرین میں 15,661 مرد اور 2,972 خواتین شامل ہیں،

حادثات کی وجوہات میں تیز رفتاری، دوران ڈرائیونگ لاپرواہی، ون ویلنگ، غلط موڑنا، ٹائر کا پھٹنا اور دیگر شامل ہیں،

ان حادثات کے شکار افراد میں زیادہ افراد کی عمریں 11 سال سے 40 سال کے درمیان ہیں،

ریسکیو سروس راولپنڈی روڈ ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے بھی کوشاں ہیں،

ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے آگاہی پروگرام، سکولوں، کالجز میں ٹریننگ اور دیگر پروگرام جاری ہیں،

*محمد عثمان گجر*
*میڈیا کوآرڈینیٹر، ریسکیو راولپنڈی*






















Address

Link Rawal Road, Near Benazir Bhutto Hospital, Muree Raod
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rescue 1122 Rawalpindi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram