02/08/2021
تمام اھل وطن جوش و خروش سے یوم آزادی کی تیاریاں کریں..
* گھر کے چھت پر سبز ہلالی پرچم لہرائیں.
* سواری پر سبز ہلالی پرچم لہرائیں.
* اپنی گلیوں/محلوں کو جھنڈیوں سے سجائیں.
یہ ہمارے آپس کی محبت اور اتحاد و اتفاق کا ثبوت ھے.
اپنے دشمن کو یکجا ھوکر پیغام دیجئیے کہ