10/08/2020
آج کل کالا یرقان بہت عام ہو گیا ہے ۔یہ ایک جان لیوا مرض بی بن سکتا ہے ۔اس مرض کا مکمل علاج اب ممکن ہے ۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ ڈاکٹرز کے پاس اس کا علاج نہیں ہے۔اس کا علاج اللہ پاک نے ایک پتھر میں رکھا ہے۔ جس سے ایک خاص طریقے سے دوا تیار کی جاتی ہے ۔جو بہت ہی کم عرصے میں مریض کو بالکل صحت مند بنا دیتی ہے ۔جو کہ ایک سستا اور سادہ طریقہ علاج ہے۔