Tib o Sehat

Tib o Sehat خدمت خلق فی سبیل اللہ

ہر نماز کے  یہ دعا کریں انشاءاللہ ہدائت الٰہی ملے گی۔
17/10/2025

ہر نماز کے یہ دعا کریں
انشاءاللہ ہدائت الٰہی ملے گی۔

مسواک کے فوائد ,مسواک  #جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتیمسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتیمسواک نظر کو تیز کرتی ہے مسواک منہ کی...
17/10/2025

مسواک کے فوائد
,مسواک #جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے

16/10/2025

کام کی باتیں۔
کپڑوں سے بال پوائنٹ کے نشان صاف کرنے کیلئے نشان پہ پرفیوم کا
سپرے کریں اور پھر صابن سے دھو لیں ۔
کسی بھی داغ کو کپڑوں سے صاف کرنے کیلئے بیوٹی سوپ استعمال کریں۔
آلو کے کباب بنانے کیلئے آلو چھیل کر ابالیں تو کباب ٹوٹے گے نہیں ۔اور نہ ہی لیسدار ہونگے ۔
بچوں کے بلیک سکول شوز صاف کرنے کیلئے فوم کا پیس رکھ لیں اور اس سے شوز صاف کریں چمکدار ہو جائیں گے پالش کی ضرورت ہی نہ ہو گی ۔
انڈے والا برتن ہمیشہ آخر میں دھویا کریں ورنہ سب برتنوں میں انڈے کی سمیل آ جائے گی۔
تین پھول بادیان، ایک چمچ سونف، 5لونگ،ایک سٹک دارچینی اور 7 سبز الائچی ڈرائی روسٹ کر کہ پیس لیں ۔مزیدار چائے مصالحہ تیار ہے گلے اور سانس کی تکلیف کے لیئے مفید ہے دو چٹکی چائے میں ڈال کر پیئیں ۔
۔
چوڑیاں یا چوڑی پاجامہ پہننے کیلئے ہاتھ یا پیر پہ شاپر چڑھا لیں تو آسانی سے پہنے جائیں گے

بادیان کے پھول کو گرم پانی میں ڈالیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں ۔۔۔۔۔ ایسا کمال کا نسخہ جو آپ کے ہزاروں روپے بچ...
16/10/2025

بادیان کے پھول کو گرم پانی میں ڈالیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں ۔۔۔۔۔ ایسا کمال کا نسخہ جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے ۔۔۔
بادیان کے پھول بریانی میں تو خوب نظرآتے ہوں گے کبھی یہ سوچا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے یا یہ ہمیں کس طرح فائدہ دے سکتے ہیں۔ کچن میں موجود ہر چیز کسی نہ کسی طرح آپ کی صحت اور جلد کے لئے فائدہ مند رہتی ہے مگر بات یہ ہے کہ ہم خود نہیں جانتے ہیں اس کی افادیت۔ چلیں آج جانیں کہ بادیان کے پھول کیا فائدہ دیتے ہیں اور ان کو کس طرح سے استعمال کرنا چاہیئے۔۔؟

غذائیت:
بادیان کےایک پھول میں 23 گرام کیلوریز، 1گرام پروٹین، فیٹ ایک گرام، کاربس 3 گرام، فائبر 1 گرام، آئرن 13 گرام، مینگنیز 7 فیصد، کیلشئم 4 فیصد، فاسفورس 3 فیصد، پوٹاشئیم 3 فیصد اور کاپر 3 فیصد پایا جاتا ہے۔ اب آپ خود دیکھیں ایک چھوٹے سے بادیان کے پھول میں اتنی غذائیت موجود ہے جب اس کا فائدہ دیکھیں گے تو بھی یقیناً آپ کو یہی لگے گا کہ اتنی سی چیز میں اتنے ڈھیروں فائدے ہیں۔

فوائد:
• ماہرینِ صحت کے مطابق بادیان کے پھول جگر کی اچھی اور مثبت صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں۔
• قبض کے مسائل سے پریشان افراد ہزاروں چیزیں استعمال کرتے ہیں مگر بادیان کو کسی نے نہیں کیا ہوگا اب تک استعمال۔ تو اب سے آپ بادیان کا ایک پھول لیں اور اس کو ایک کپ پانی میں اتنا پکائیں کہ پانی آدھا کپ رہ جائے اور یہ پیئیں پھر فائدہ دیکھیں۔
• جن لوگوں کو وحشت و خو ف اور دل تیز دھڑکنے کی شکایت ہو وہ بھی اس ایک پھول سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔
• معدہ میں جلن اور تیزابیت کا سب سے اہم علاج بادیان ہیں۔
• بینائی کی تیزی میں بھی بادیان اہم ہے۔
• جن لوگوں کو ہاتھ پائوں جلنے کی شکایت ہے وہ بھی اس کو استعمال ضرور کریں۔
• قے، متلی اور دست کا مسئلہ رہتا ہے تو بادیان کا پھول استعمال کرنا نہ بھولیں۔
• بچوں میں عموماً بھوک نہ لگنے کی شکایت زیادہ ہوتی ہے ان کے لئے بھی یہی بادیان مفید ہے۔
• خواتین میں مینوپاس کے مسائل کو کنٹرول کرنے میں بادیان سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے۔

استعمال:
بادیان کے پھولوں کو استعمال کرنے کے کئی طریقے ہیں:
• ان کو پیس کر پاؤڈر کی شکل میں بنالیں اور پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
• ان کا قہوہ بنائیں اور پیئیں۔
• ان کو کھانوں میں زیادہ استعمال کریں۔
• بادیان کا تیل بنا کر بھی استعمال کرنا بہت فائدہ مند

ہے

اصلاح نفس کے بنیادی اصول
16/10/2025

اصلاح نفس کے بنیادی اصول

*سورج کی 12 تصاویر، ہر مہینے، ایک ہی جگہ، ایک ہی وقت۔۔۔"اللّٰہ پاک کی قدرت "
14/10/2025

*سورج کی 12 تصاویر، ہر مہینے، ایک ہی جگہ، ایک ہی وقت۔۔۔
"اللّٰہ پاک کی قدرت "

25/09/2025

خواتین کے لیے مفید معلومات۔۔۔

کپڑے دھوتے وقت مشین میں نمک کیوں ڈالنا چاہیے؟ واشنگ مشین سے متعلق کچھ ایسی معلومات جو ہر عورت کی مشکل آسان کر سکتی ہیں۔

ہر گھر میں خود خواتین (یا کام والی باجی یا ماسی) ہفتے میں ایک مرتبہ لازمی کپڑے دھونے کی مشین لگاتی ہیں جس میں ہفتے بھر کے کپڑے ایک ساتھ جمع کرکے دھوتی ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ کپڑوں میں سرف کا استعمال بھی کم سے کم ہو اور کپڑے بھی کم وقت اور کم محنت میں دھل جائیں۔

زیادہ کپڑے ایک ساتھ دھونے سے سرف کا استعمال کم کرنے والی خواتین کے لیے سب سے شاندار ٹوٹکہ ہے کہ وہ مشین میں نمک ڈال کر کپڑے دھو لیں۔ اس سے نمک میں موجود سوڈیم کلورائیڈ سرف کے ایسٹک مالیکیولر کمپاؤنڈز کے ساتھ مل کر کیمیائی خواص پیدا کرتے ہیں، جن سے کپڑوں میں لگی گرد اور دھول مٹی بھی جلد سے جلد نکلتی ہے اور ان کا رنگ بھی خراب نہیں ہوتا ہے۔

مہنگے کپڑوں کو دھونے کے لیے یہ سب سے مجرب عمل ہے کیونکہ اس سے رنگ خراب نہیں ہوتا اور سوتی کپڑوں کی چمک میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
ایک بار مشین کے ٹب میں دو چمچ نمک ڈال کر استعمال کر سکتے ہیں یا اپنے حساب سے مقدار کم زیادہ کی جا سکتی ہے۔

مشین میں نمک ڈالنے سے آپ کو قمیضوں کے کالر کو ہاتھ سے رگڑنا نہیں پڑے گا کیونکہ یہ کپڑوں کی اندرونی تہہ میں جا کر ضدی داغ نکال باہر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
(کیا آپ نے کبھی پہلے یہ ٹوٹکہ استعمال کیا۔۔۔ کیسا رزلٹ رہا؟ اگر کسی کا تجربہ اچھا نہیں رہا تو لازمی بتائیں۔)

23/09/2025
06/08/2025

‏خون کا گاڑھا ہونا۔

کیسٹرول کی زیادتی ۔ تھوڑا چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے ۔ سیڑھیاں چڑھنے سے سانس پھولتا ہے ۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا ۔ نیند بہت زیادہ آتی ہے صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا ۔ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔ کام پر جانے کے لیے دل نہیں کرتا ۔

تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو گیا ہے ۔

استعمال سے پہلے اپنا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروا لیں اور دوا کے استعمال کے بعد بھی ٹیسٹ کرائیں ۔

ھوالشافی ۔

السی 30 گرام

سونف 10 گرام

دارچینی 5 گرام

سب ادویہ کوٹ پیس کر باریک سفوف کرلیں ۔

ایک چھوٹا چمچ صبح دہی میں ملا کر خالی پیٹ کھائیں ۔۔

یہ دوا متواتر 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ العزیز فوائد حاصل ہوں گے ۔ 15 دن بعد لیپڈ پروفائل لیبارٹری ٹیسٹ کرا کر دیکھ لیں بہت سارا فرق نظر آئے گا ۔

Address

06
Renala Khurd
56100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tib o Sehat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram