The Mind Help

The Mind Help Eager to Learn | Eager to serve

زندگی کیا ہے؟زندگی ایک بڑے دیگچے کی طرح ہے اور اس میں کوئی بڑی شے پک رہی ہے ۔ابھی ہمیں علم نہیں ہے کہ کیا ۔ہم جو کچھ کرت...
11/10/2022

زندگی کیا ہے؟
زندگی ایک بڑے دیگچے کی طرح ہے اور اس میں کوئی بڑی شے پک رہی ہے ۔ابھی ہمیں علم نہیں ہے کہ کیا ۔ہم جو کچھ کرتے محسوس کرتے یا سوچتے ہیں وہ سب اس پکوان کے آمیزے کے اجزاء ہیں ۔اب ہمیں خود سے پوچھنے کی ضرورت ہے کہ ہم دیگچے میں کیا ڈال رہے ہیں ۔کیا ہم اس میں ناراضگیاں ، عداوتیں ،غصہ ،تشدد ،حسد ڈال رہے ہیں یا ہم اس میں محبت اور ہم آہنگی ملا رہے ہیں؟

10/10/2022
''Deep Breathing Exercise''✓ پر سکون جگہ کا انتخاب کریں ، مثلاً کمرہ یا پارک وغیرہ۔✓آرام دہ لباس پہنیں۔کرے وغیرہ میں روش...
09/05/2022

''Deep Breathing Exercise''
✓ پر سکون جگہ کا انتخاب کریں ، مثلاً کمرہ یا پارک وغیرہ۔
✓آرام دہ لباس پہنیں۔کرے وغیرہ میں روشنی مدھم ہو اور درجہ حرارت مناسب ہو۔
✓بستر ، قالین یا گھاس وغیرہ پہ لیٹ جائیں اور جسم کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔
✓تھوڑی دیر کے لیے ذہن سے خیالات کو آزاد کریں ۔
✓اپنا ایک ہاتھ چھاتی پر اور دوسرا پیٹ پر رکھیں۔
✓ناک کے ذریعے لمبا سانس لیں اور اس دوران پیٹ کو پھولتا محسوس کریں۔
✓سانس کو چند سیکنڈ پیٹ میں روکیں۔
✓اب سانس کو منہ سے آہستہ آہستہ خارج کر دیں۔
✓سانس خارج کرتے ہوئے اپنے پورے جسم کو ڈھیلا محسوس کریں۔
✓اپنی تمام تووجہ سانس کی آواز پہ مرکوز کریں اور غیر ضروری خیالات پہ توجہ نہ دیں۔
✓یہ مشق 5 تا 10 منٹ جاری رکھیں۔
✓اس مشق کو اپنا روزمرہ کا معمول بنا لیں۔

* How a psychologist works * A few things everyone should know before going to a psychologist. * 1. * Psychologists neve...
26/04/2022

* How a psychologist works *

A few things everyone should know before going to a psychologist.

* 1. * Psychologists never prescribe medication.

* 2. * Looking at the present condition of any individual, it is not possible to say how many sessions will be required. One can only be guided by making an estimate.

* 3. * Psychological problems do not start immediately but there is a long history behind it. Therefore, it is not possible to recover completely in just two to three sessions.

* 4. * Psychologist The success of any psychiatric treatment depends on the client's determination to follow the instructions of the psychologist.

* 5. * The client needs to adopt a realistic attitude that even if he has to change for the better, be prepared for it and cooperate fully with the psychologist.

* 6. * In the first few sessions, if you do not notice any obvious improvement, then instead of giving up the treatment, work with a little patience, because the psychological treatment takes a little time to take effect.
* # Copied *

29/03/2022

کچھ روز قبل مجھے اپنے ایک عزیز کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا ، جن کی عمر تقریباً پینتالیس (45) سال کے لگ بھگ ہوگی دراز قد اور خاص راوی لہجے کے حامل ۔ میں چونکہ انہیں ماموں کہتا ہوں تو باتوں باتوں میں میں نے سوال کیا جس کے جواب کی تلاش کئ دن سے تھی۔
میں: ماموں مٹی کی تاثیر تو ٹھنڈی ہے پھر آج کا آدم طبیعت کا لا ابالی ( گرم) کیوں ہے؟
کہنے لگے: پہلے وقت اچھا تھا لوگوں میں اتفاق تھا پورے کا پورا گاؤں ایک کنویں سے پانی بھرتا اور پیتا تھا ،اب لوگ ایک گھر میں الگ لگ کمروں میں کھاتے پیتے ہیں، تب گندم خالص تھی لکڑی سے بیجی اور کاٹی جاتی بعد میں پتھر پہ پستی ، مٹی کی پرات میں آٹا گوندھا جاتا ،اب پانی سٹیل اور شیشے کے جگ میں رکھا اور گلاس میں پیا جاتا ہے اور گندم بھی لوہے کی مشین میں کاٹی اور پیسی جاتی ہے ، اور لوہے کے توے پہ ہی روٹی پکتی ہے اور گرم گرم کھائی جاتی ہے جب کہ روٹی ٹھنڈا کر کے کھانا سنت رسول (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) ہے ، تو اب لوگوں میں نااتفاقی ہی ہوگی ، غصہ ہی ہوگا ، برداشت نہیں ہوگی ۔
ایک دوست سے خیالات متبادل کئے تو یہ معلوم ہوا :؛
مٹی بھی آگ میں پک کر ہی پانی ٹھنڈا کرتی ہے اور آدم بھی خود کو جلا کر خاک میں ملا کر اپنی لا ابالی طبیعت کو ختم کر سکتا ہے اور دنیا آگ کا کام کرتی ہے انسان کی زندگی میں جسے آدم کو برداشت کرنا ہے اور پانی کی طرح بہتے چلے جانا ہے اور پانی کی طرح انسان وہاں بھی جا سکتا ہے جہاں کوئ اور نہیں جاسکتا بس سوچنے اور خود کو پہنچاننے کی ضرورت ہے۔۔۔
تحریر۔از(ہادی)

Address

Renala Khurd
56150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mind Help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram