23/11/2025
سکھر کی عوام کے لئے خوشخبری
راجپوت خدمت کمیٹی کی جانب سے شھر سکھر نیو گوٹھ میں ایک روزہ مفت میڈیکل کئمپ لگائی جارہی ہے۔
تاریخ: 07 دسمبر 2025 بروز اتوار | صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
جس میں سول ھسپتال سکھر سے..
ماھر امرض قلب، بلڈپریشر و شوگر ڈاکٹر محمد وجیح شیخ اور ماھر امرض جلد ڈاکٹر علیزہ وجیح مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔
ایڈریس: راجپوت خدمت کمیٹی نزد ہری مسجد نیو گوٹھ سکھر